مالی ایثار۔ منافقین کی مسجد ضرار کی تباہی۔ نجاشی بادشاہ حبشہ کی وفات اور نمازِ جنازہ غائبانہ۔ ۶۲ ۱۰ھ ۳۲-۶۳۱ء حجۃ الوداع کی ادائیگی اور تاریخی خطبہ حجۃ الوداع کا اعلان۔ تکمیل دین کی آیت کا نزول۔ ۶۳ ۱۱ھ ۶۳۲ء دیارِ روم کے لئے حضرت اسامہ رضی اللہ عنہ کے لشکر کی تیاری۔ مرض الموت، سفرِ آخرت کی تیاری۔ ۱۲/ ربیع الاوّل۔ بروز دو شنبہ ۶۳ سال کی عمر میں وصال |