Maktaba Wahhabi

محدث شمارہ 27-28

مؤلف: حافظ عبد الرحمن مدنی

ناشر: مجلس التحقیق الاسلامی لاہور

سال شائع: مئی و جون 1973

144
۹-۱۱ ۴۳-۴۱ ق ھ ۸۲-۵۷۹ء کثیر العیال چچا ابو طالب کی کفالت و نگرانی۔ عرب کے دستور کے موافق بھیڑ بکریاں چرانے کا مشغلہ، مستقبل کی قیادت کے لئے گلہ بانی کی تربیت۔ ۱۲ ۴۰ ق ھ ۸۳-۵۸۲ء چچا ابو طالب کے ہمراہ شام کا سفرِ تجارت۔ بحیرہ راہب سے ملاقات۔ ۱۳ ۳۹ ق ھ ۸۴-۵۸۳ء عرب کے تمام قبیلوں کی ہمہ گیر جنگ (حربِ فُجّار) لیکن حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے قبیلے کی شرکت کے باوجود قتل و غارت گری سے جدا رہے۔ بین القبائلی معاہدۂ امن (حلف الفضول) میں شرکت۔ ۱۴-۲۴ ۲۸-۳۸ ق ھ ۹۵-۵۸۴ء گلہ بانی کے علاوہ چھوٹی موٹی تجارت۔ دوسروں کے سرمایہ سے مشارکت کے انداز میں تجارت اور مختلف مقامات کے تجارتی سفر۔ مکہ معظمہ کی ایک معزز پاکدامن، امیر خاتون حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کے مال سے مشارکت کے انداز میں کامیاب تجارت۔ ۲۵ ۲۷ ق ھ ۹۶-۵۹۵ء چالیس سالہ، پاکدامن، معزز بیوہ خاتون حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا سے اُن کی تحریک پر نکاح۔ نہایت کامیاب اہلی زندگی۔ تجارت (مختلف اوقات میں سفر شام، بصریٰ، یمن، بحرین) خدمتِ خلق کے کام۔ الصادق، الامین کے لقب سے شہرتِ عام۔ ۳۵ ۱۷ ق ھ ۶-۶۰۵ء تعمیر کعبہ، اس کام میں شرکت، حجر اسود کے خوفناک تنازعہ کو نپٹایا اور دستِ مبارک سے اسے نصب فرمایا۔ ۳۶-۳۹ ۱۶-۱۳ ق ھ ۱۰-۶۰۶ء خلوت پسندی کا دور، زیادہ وقت جبلِ نور کی بلندیوں پر غارِ حرا میں۔ بعثت (آغازِ وحی) ۴۰ ۱۲ ْ ھ ۶۱۰ء 9/ ربیع الاول ۱۲ ق ھ ۲/ فروری ۶۱۰ء غارِ حرا میں پہلی
x
صفحہعنوان
3حرفِ اوّل
5’’ رسول الرحمة محمد صلی اللہ علیہ وسلم ‘‘
7كارنامۂ سيرت، بے رحم تاریخ کی کسوٹی پر
27مقامِ محمدی صلی اللہ علیہ وسلم ۔ مسیحیّت کی نظر میں
36آغازِ وحی سے ہجرت تک
51معراجِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم
55مدينے ميں ماهِ تمام آگيا ہے
57سرورِ کائنات صلی اللہ علیہ وسلم بحیثیت مؤسِّس و مُدبّرِ ریاست
73رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم بحیثیت منصف اور قانون ساز
80خاتمُ النّبیّین صلی اللہ علیہ وسلم
85نعتِ رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم
86ہستئ بے قرار
93اے اُمّتِ رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم
95رسولِ رحمت صلی اللہ علیہ وسلم
124بجناب رسالتِ مآب صلی اللہ علیہ وسلم
125رسولِ مقبول صلی اللہ علیہ وسلم کی معاشی زندگی
134مطالعہ و تالیفِ سیرت کے چند پہلو
141سرورِ کائنات کی حیاتِ طیبہ ماہ و سال کے آئینے میں
150تعارف و تبصرۂ کتب
153سکھائے تُو نے محکوموں کو آدابِ جہانبانی
Flag Counter