Maktaba Wahhabi

28 - 265
آخرت میں وہ خسارہ اٹھانے والوں میں سے ہوگا۔ اللہ عزوجل نے اپنی کتاب عزیز میں [1] بہت ساری جگہوں پر اس بات کی وضاحت فرمائی ہے کہ دنیا و آخرت میں ہر قسم کے خسارہ کا سبب اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی نافرمانی ہی ہے۔ فوزعظیم کے مقام بلند‘ متقیوں اللہ ہمیں بھی ان میں سے بنائےکے گھر‘ سلامتی کی منزل ‘ نعمتوں بھرے باغات میں داخلہ کے ذریعہ جسے اللہ اس مقام کی توفیق عطا کردے، نیز اس عظیم کامیابی سے محروم شخص کا خسارہ اور ہلاکت کے گھر جہنم- اور وہ کیا ہی بری جائے قرار ہے اور متکبروں کا کیا ہی برا ٹھکانہ ہے‘ ہم اس سے اور اس سے قریب کرنے والے ہر عمل سے اللہ کی پناہ چاہتے ہیں۔میں داخلہ کا خسارہ (وغیرہ) کی اسی عظیم اہمیت کے پیش نظر۔ ان شاء اللہ آئندہ مباحث عظیم کامیابی سے سرفراز مندوں کی نعمتوں اور صریح خسارہ سے دوچار لوگوں کے عذاب کے سلسلہ میں ہوں گے۔
Flag Counter