Maktaba Wahhabi

27 - 265
کیا یہ نہیں جانتے کہ جو بھی اللہ کی اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی مخالفت کرے گا اس کے لئے یقینا دوزخ کی آگ ہے‘ جس میں وہ ہمیشہ رہے گا‘ یہ بہت بڑی رسوائی ہے۔ نیز ارشاد فرمایا: ﴿ وَمَن يَتَّخِذِ الشَّيْطَانَ وَلِيًّا مِّن دُونِ اللّٰہِ فَقَدْ خَسِرَ خُسْرَانًا مُّبِينًا ﴾[1] اور جو شخص اللہ کو چھوڑ کر شیطان کو اپنا ولی (دوست) بنائے گا وہ صریح نقصان میں ڈوبے گا۔ مزید ارشاد فرمایا: ﴿ وَمَن يَكْفُرْ بِالْإِيمَانِ فَقَدْ حَبِطَ عَمَلُهُ وَهُوَ فِي الْآخِرَةِ مِنَ الْخَاسِرِينَ ﴾[2] اور جو ایمان کا انکار کرے اس کا عمل ضائع اور اکارت ہے‘ اور
Flag Counter