Maktaba Wahhabi

214 - 265
تک کھاتے رہتے، اور میں نے جہنم (بھی) دیکھی ‘ تو میں نے آج کی طرح اس کا بھیانک منظر کبھی نہ دیکھا، اور میں نے دیکھا کہ جہنمیوں کی اکثریت عورتیں ہیں ۔ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ایک روز ایک دیہاتی (بدوی) شخص کی موجودگی میں حدیث بیان کررہے تھے : (( إن رجلاً من أہل الجنۃ استأذن ربہ في الزرع فقال: أولست فیما شئت؟ قال: بلی، ولکني أحب الزرع، فــــأسرع وبــــــذر فتبـــادر الطرف نباتہ واستواؤہ، واستحصــــاؤہ، وتکـــویرہ أمثـال الجبال، فیقول اللّٰہ تعالیٰ: دونک یا ابن آدم؛ فإنہ لا یشبعک شيء‘‘ فقال الأعرابي: یارســـــــــول اللّٰہ لا تجد ھذا إلا قرشیاً أو أنصاریاً؛ فإنھم أصـــــــــــحاب زرع، فأما نحن فلسنا بأصحاب زرعٍ، فضحک رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم)) [1]
Flag Counter