اور اے مرسل بیان احوال کیجے کچھ زکریا کاانھوں نے اپنے رب کو اس طرح سے جب پکارا تھا’’الٰہی مجھ کو لاوارث زمانہ میں نہ رکھیے گاکہ وارث سب سے بہتر آپ ہی میرے ہیں اے مولاتو ہم نے اپنی رحمت سے دعا کر لی قبول ان کیدُرِ یحییٰ سے ہم نے ان کی دُرجِ[1] آرزو بھر دیبنایا قابلِ اولاد ہم نے ان کی زوجہ کوبلاشک نیکیوں پر تھے بڑے ہی مستعد وہ توبہ صد بیم و رجا[2] ہم کو پکارا کرتے تھے وہ سبکہ ہم سے عاجزانہ پیش آنے والے تھے وہ سب