لکھ کر اس روایت کو قائم رکھا ہے، مثلاً: وہ ابوالقاسم ، احمدِ مختارجن کی ہے شان ، شانِ ربانیشہہِ دنیا و دِیں ، وزیرِ خدا[1]ان پہ مبذول لطفِ یزدانی (سرکشن پر شاد شادؔ)تو ہے محبوب ، خدا چاہنے والا تیرامرتبہ سارے رسولوں میں ہے بالا تیراعفو ہو جائیں گی محشر میں خطائیں ساریداورِ حشر کو دوں گا میں حوالہ تیرا (پیارے لال رونق)صرف مسلم کا محمد پہ اجارہ تو نہیںعشق ہو جائے کسی سے کوئی چارہ تو نہیںمجھ گنہگار کو بھی حشر میں جنت ہو نصیبکملی والے کا کہیں اس میں اشارہ تو نہیںسارے عالم کے لیے بہرِ نجات آیا تھااحمدِ پاک سحرؔ صرف تمھارا تو نہیں (کنور مہندر سنگھ بیدی سحر)