Maktaba Wahhabi

خوارج کی حقیقت

مؤلف: الشیخ فیصل بن قزار جاسم

ناشر: مکتبہ الخیر

مترجم: الشیخ سید توصیف الرحمٰن راشدی

سے ان کے ساتھ جنگ کے ذیلی احکامات مثلاً: زخمیوں کا خاتمہ، اور بھاگنے والوں کو پکڑنا وغیرہ الگ الگ لاگو ہوتے ہیں،اہل علم نے یہ احکامات باغیوں سے جنگ کے ابواب میں بیان کئے ہیں ۔ امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کہتے ہیں : ’’خوارج سے لڑنے کا حکم صرف اس بنا پر نہیں کہ وہ چور ،ڈاکو اور باغیوں کی طرح لوگوں پر ہتھیار اٹھا رہے ہیں اس لیے خوارج سے لڑنا چاہیے؛ کیونکہ چور ،ڈاکو وغیرہ سے لڑائی اس وقت تک ہوتی ہے کہ ان کا زور ٹوٹ جائے، اور بدی سے باز آ کر اطاعت کرنے لگیں،چور ڈاکو جہاں بھی ملیں قتل کرنے کا حکم نہیں دیا گیا،وہ قومِ عاد کی طرح ملیامیٹ نہیں کئے جائیں گے، نیز وہ آسمان کے نیچے بد ترین مقتول بھی نہیں ہیں،انہیں حملہ کر کے قتل کرنے کا حکم نہیں دیا، بلکہ جب معاملہ انتہائی بگڑ جائے تو انہیں قتل کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔‘‘ تو اس سے معلوم ہوا کہ خارجیوں کو قتل کرنے کا حکم جس سبب کی بنا پر دیا گیا ہے وہ دین سے خروج ہے؛ کیونکہ انہوں نے اتنا زیادہ غلو کیا کہ دین سے سے باہر ہو گئے، یہی بات حدیثِ علی میں ہے: (وہ دین سے ایسے نکل جائیں گے جیسے تیر شکار سے پار ہو جاتا ہے، تم انہیں جہاں بھی پاؤ قتل کر دو) اس حدیث میں خوارج سے قتال کا حکم ان کے دین سے نکل جانے پر مرتب کیا گیا،تو اس سے واضح ہو گیا کہ یہی خارجیوں سے لڑائی کا موجب ہے۔ پھر آگے چل کر ابن تیمیہ رحمہ اللہ کہتے ہیں : اس سے ثابت ہوا کہ خارجیوں سے قتال ان کی خاص صفت [دین سے باہر نکل جانے]کی وجہ سے ہے، اس لیے نہیں کہ وہ باغی ہیں یا جنگجو ہیں،یہ صفت خارجیوں میں انفرادی اور اجتماعی ہر اعتبار سے مکمل طور پر پائی جاتی ہے ۔ نیز سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے ان کے رونما ہوتے ہی فوری طور پر ان سے اس لیے لڑائی نہیں لڑی کہ ابھی تک سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے لیے ان کی صفات مکمل طور پر واضح نہیں ہوئیں تھیں،
x
صفحہعنوان
9عرضِ مترجم
10مقدمہ مؤلف
13پہلا باب خوارج کے متعلق قانونِ الہٰی
15پہلی فصل: خوارج کے متعلق احادیث
15پہلی حدیث(پہلا خارجی ذوالخویصرۃ تمیمی):
16دوسری حدیث(خوارج کا عدل رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر اعتراض کرنا):
17تیسری حدیث(اختلاف امت کےوقت خوارج کا ظہور):
17چوتھی حدیث(خوارج نوعمر بیوقوفوں کا گروہ):
18پانچویں حدیث(خوارخ خود بھی قرآن پڑھیں گے لیکن قرآن ان کے خلاف ہو گا؟):
19چھٹی حدیث(خوارج دین کی فقاہت سے عاری ہوں گے):
19ساتویں حدیث(تکفیر مرض میں مبتلا صحت یاب نہیں ہوتا):
20آٹھویں حدیث(خوارج کا ظہور مشرق (عراق) سے ہو گا):
20نویں حدیث(خوارج بکثرت سر منڈوانے والے ہوں گے):
21دسویں حدیث(خوارج کا ظہور وقفہ وقفہ سے ہو گا اور قتل کر دیئے جائیں گے):
21گیارہویں حدیث(خوارج سے جنگ کرنا ہر مسلمان پر لازم ہے ):
21بارہویں حدیث(خوارج کو قتل کرنے والے بہترین لوگ ہوں گے):
23تیرہویں حدیث(خوارج جہنم کے کتے ہیں):
24دوسری فصل حکمرانوں کی اطاعت کے متعلق احادیث
24پہلی حدیث(امیر و حاکم کی اطاعت فرض):
24دوسری حدیث(حکمرانوں کی ناگوار باتیں برداشت کریں):
24تیسری حدیث(واضح کفر اکبر کے بغیر بغازت جائز نہیں):
25چوتھی حدیث(پسند و ناپسند ہرحال میں حکمرانوں کی اطاعت فرض ہے ):
25پانچویں حدیث(مظلوم ہونے کے باوجود اطاعت ضروری ہے):
26چھٹی حدیث(حاکم کے ظلم کے باوجود اس کی اطاعت فرض ہے ):
26ساتویں حدیث(شر کے دور میں بھی ظالم حکمران کی اطاعت لازم ہے ):
27آٹھویں حدیث(حکام کے باغیوں کو صحابی رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی نصیحت):
28نویں حدیث(نمازی حاکم سے بغاوت کی ممانعت):
28دسویں حدیث(اچھے اور برے حکمران کی نشانیاں):
30تیسری فصل: خوارج کی تعریف
30علامہ بربہاری رحمہ اللہ کہتے ہیں :
30علامہ آجری رحمہ اللہ کہتے ہیں :
30امام شہرستانی رحمہ اللہ کہتے ہیں :
31شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کہتے ہیں :
32حافظ ابن حجر رحمہ اللہ کہتے ہیں :
32اہل علم کی اس گفتگو سے ہم خلاصہ یہ نکال سکتے ہیں کہ:
35امام احمد رحمہ اللہ کہتے ہیں :
36امام بربہاری رحمہ اللہ کہتے ہیں :
36شیخ عبد العزیز بن باز رحمہ اللہ کہتے ہیں :
36شیخ ابن عثیمین رحمہ اللہ کہتے ہیں :
37امام قرطبی رحمہ اللہ کہتے ہیں :
38امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کہتے ہیں :
40چوتھی فصل: اہم مباحث
40پہلا مبحث
46دوسرا مبحث خوارج کے سنگین جرائم میں سے ذمیوں اور معاہدین کا قتل
47تیسرا مبحث اس بارے میں احادیث نبویہ کہ فاسق مسلم حکمران کے خلاف بغاوت کرنا جائز نہیں ہے، اور امت اسلامیہ کا اس پر اجماع ہے
51چوتھا مبحث کچھ اہل علم کی ظالم حکمرانوں کے خلاف بغاوت جواز کے لیے دلیل نہیں ہے
51یہ واقعات دلیل کیوں نہیں بنتے؟
61پانچواں مبحث حکمرانوں کے خلاف بغاوت کی ممانعت تمام لوگوں کے لیے ہے چاہے کسی نے بیعت کی ہو یا نہ کی ہو
65چھٹا مبحث علمائے کرام اور حکمرانوں کے خلاف زبان درازی خروج کی بنیاد ہے
71ساتواں مبحث
71حکمران کے خلاف بغاوت کے لیے تین شرائط ضروری ہیں
71اول:فعل کے لیے شرط:
72دوم:فاعل کے لیے شرط:
74سوم: پہلی دو شرطیں پوری ہونے کے بعد حالات کے متعلق شرط دو امور پر مشتمل ہے:
79پانچویں فصل: خوارج کے شبہات کے متعلق اہم مباحث
79پہلا مبحث
86دوسرا مبحث: اہل سنت کے ہاں اس مسئلے میں ضابطہ یہ ہے کہ واضح لفظوں میں بول کر یا لکھ کر حاکم کہے،محض عمل کافی نہیں ہے
92تیسرا مبحث:
92اہل سنت کے ہاں شرعی حکمران کون ہوتا ہے؟
97دوسرا باب خوارج کی تاریخ اور ان کے متعلق قانونِ الہٰی
99تمہید
105پہلی فصل:
105ماضی کی خارجی تحریکیں <mfnote>
105پہلا مبحث
107اس فتنے کے نتائج
108دوسرا مبحث:
10838 ہجری میں رونما ہونے والے خارجی
110اس فتنے کے نتائج
112تیسرا مبحث:
11263 ہجری میں اہل مدینہ کا یزید بن معاویہ کے خلاف خروج
113اس فتنے کے نتائج
115چوتھا مبحث: ابن اشعث کا خروج 81ہجری
119اس فتنے کے نتائج
121پانچواں مبحث: یزید بن مہلب کا یزید بن عبدالملک کے خلاف انقلاب 101 ہجری
123چھٹا مبحث: 126 ہجری میں اموی خلیفہ ولید بن یزید کا قتل اور عباسی خلافت کا آغاز
124اس فتنے کے نتائج
126ساتواں مبحث: محمد بن عبداللہ بن حسن بن زید بن حسن بن علی بن ابو طالب المعروف "نفس الزکیہ" کا ابو جعفر منصور کے خلاف انقلاب 145 ہجری
127اس فتنے کے نتائج
128دوسری فصل: عصر حاضر میں باغی اور انقلابی تحریکیں
128پہلا مبحث
129اس تحریک کے نتائج
132دوسرا مبحث: حرم مکی میں جھیمان کی تخریبی کاروائی 1400 ہجری بمطابق 1979ء
138اس باغی تحریک کے نتائج
139تیسرا مبحث: شام 1402 ہجری میں سانحہ حماہ 1983ء
140اس انقلابی تحریک کے نتائج
141چوتھا مبحث: 1413ہجری میں سانحہ الجزائر 1991ء
144اس تحریک کے نتائج
145پانچواں مبحث:
1451419 ہجری میں القاعدہ کا فتنہ 1998ء
149اس تنظیم کے نتائج
151تیسرا باب: عصرِ حاضر میں خروج کی صورتیں
153تمہید
154پہلا مبحث: علمائے کرام کے فہم کو اہمیت نہ دیتے ہوئے اپنے فہم کو ترجیح دینا
156دوسرا مبحث: نا اہل اور جاہل لوگوں کو علامہ فہامہ بنا کر پیش کرنا اور ان کے موقف کو عوام میں مقبول کرنے کے لیے خوب القابات دینا
159علم کے دعویداروں کی علامات
171تیسرا مبحث:
171حکمرانوں پر عوام الناس کے سامنے بر ملا طعن و تشنیع
177چوتھا مبحث: مظاہرے، مارچ، دھرنے اور ہڑتالوں کا حکم
183پانچواں مبحث: سلف کے منہج سے ہٹ کر گروہ بندی
192اختتامیہ
Flag Counter