Maktaba Wahhabi

154 - 154
حدیث شریف میں دیگر چار فوائد: ۱: بیٹی کی پریشانی کے موقع پر باپ کا اسے دلاسا دینا۔ ۲: تسلی دینے کی خاطر سچی بات پر اکتفا کیا جائے۔ ۳: فتنہ کا ڈر نہ ہونے کی صورت میں اولاد کے رُوبرو ان کی عظمت و منقبت کی بات بیان کرنا۔ ۴: آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا اپنی صاحبزادی سے قلبی لگاؤ، کہ ان کے پریشان ہوتے ہی انہیں دلاسا دینا شروع فرمایا۔ فَصَلَوَاتُ رَبِّيْ وَسَلَامُہُ عَلَیْہِ۔
Flag Counter