Maktaba Wahhabi

122 - 154
[’’تم نے کیا کہا ہے؟‘‘] میں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے رُوبرو (اپنی سابقہ دعا) دہرا دی۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے اپنے قدم سے ٹھوکر لگائی اور فرمایا: ’’تم نے کیا کہا ہے؟‘‘ میں نے (پھر) آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے رُوبرو (اپنی سابقہ دعا) دہرا دی۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا: ’’اَللّٰہُمَّ عَافِہِ أَوْ اِشْفِہِ۔‘‘ [’’اے اللہ! اسے عافیت دیجئے‘‘ یا (آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:) ’’اسے شفا دیجئے۔‘‘] انہوں [یعنی حضرت علی رضی اللہ عنہ ] نے بیان کیا: ’’فَمَا اشْتَکَیْتُ ذٰلِکَ الْوَجْعَ بَعْدُ۔‘‘ ([1]) [’’اس کے بعد مجھے کبھی اس درد کی شکایت نہ ہوئی۔‘‘] امام ابن حبان نے اپنی کتاب میں اس پر درج ذیل عنوان لکھا ہے: [ذِکْرُ دُعَائِ الْمُصْطَفَی صلی اللّٰه علیہ وسلم بِالشِفَائِ لِعَلِيِّ بْنِ أَبِي
Flag Counter