Maktaba Wahhabi

اصول فقہ(عثیمین)

مؤلف: محمد بن صالح العثیمین

ناشر: دار المعرفۃ لاہور

مترجم: پیر زادہ شفیق الرحمن شاہ الدراوی

آپ کے شاگرد : آپ کے سارے شاگردوں کا شمار کرنا ممکن نہیں ہے۔ کیونکہ آپ کے پاس طلباء کا ایک رش لگا رہتا تھا۔ خصوصاً آخری چند سالوں میں اس تعداد میں خوب اضافہ ہوگیا تھا۔ کبھی کبھار ایک ایک مجلس میں مختلف علمی درجات کے پانچ پانچ سو سے زائدطلباء شریک ہوتے ۔ (اور جب کبھی آپ کے دروس مکہ ، مدینہ یا کسی بڑے شہر میں ہوتے تو ان لوگوں کی تعداد بڑھ جاتی ) (مترجم) آپ کے علمی کار نامے : آپ نے مختلف علوم وفنون میں کئی علمی کارنامے چھوڑے۔ ان میں سے بعض ریکارڈ شدہ دروس تھے(جنہیں اب تحریری قالب میں ڈھالا جارہا ہے۔ مترجم ) اور بعض تصنیفات تھیں ۔ ان میں عقیدہ ، فقہ، حدیث ، اخلاق ، سلوک ، معاملات ، اور دیگر موضوعات شامل ہیں ۔ جن کالوگوں کے فائدہ حاصل کرنے میں بہت بڑا علمی اثر رہا۔ خواہ یہ استفادہ کرنے والے طالب علم ہوں یا عوام الناس۔ آپ کے بعض علمی کارناموں میں سے : الحمویہ کی شرح فتح رب البریۃ ، مصطلح الحدیث الأصول من علم اصول ( أصول حدیث میں ) وضوء غسل اورنماز کے بارے میں ایک رسالہ ، تارک نماز کے کفر کے بارے میں رسالہ مجالس رمضان الأضحیۃ و الذکاۃ المنہج لمریدالعمرۃ و الحج تسھیل الفرائض لمعۃ الاعتقاد الھادی إلی سبیل الرشاد
x
صفحہعنوان
7شیخ ابن عثیمین رحمہ اللہ کے حالات زندگی
12مقدمۂ مؤلف
13اصولِ فقہ
15اصول فقہ کا فائدہ
17شرعی احکا م کی قسمیں :
20وضعی احکام :
23علم
24علم کی اقسام :
25کلام
25کلام کی تعریف:
26کلام کی اقسام :
29حقیقت اور مجاز
33امر
33امرکی تعریف:
33امر کے صیغے:
34صیغہء امر کے مقتضاء :
38وہ جس کے بغیر مامور بہ پورا نہیں ہوسکتا :
40نہی
40نہی کی تعریف :
41صیغۂ نہی کا مقتضی :
44امراورنہی کے حکم میں کون داخل ہے ؟
46تکلیف (حکم شرعی ن ا فذہونے ) کے موانع :
50عام <mfnote>
50عام کی تعریف:
51عموم کے صیغے :
54عام پر عمل:
57خاص
57خاص کی تعریف:
58استثناء کی شرائط :
62مخصص منفصل:
66مطلق اور مقید
66مطلق کی تعریف :
66مقید کی تعریف :
67مطلق پر عمل :
69مجمل اور مبین <mfnote>
69مجمل کی تعریف :
70مبین کی تعریف:
71مجمل پر عمل :
74ظاہر اور مؤوَّل
74ظاہر کی تعریف:
75ظاہر پر عمل: <mfnote>
75مؤول کی تعریف :
77نسخ
77نسخ کی تعریف :
78عقل سے اس کا جواز :
78نسخ کا شرعاً وقوع :
79امتناع نسخ کے اسباب :
80نسخ کی شرائط :
81نسخ کی اقسام :
84نسخ کی حکمت :
85اخبار
85خبر کی تعریف :
89مضاف إلیہ کے اعتبار سے خبر کی اقسام:
89مرفوع:
91طرق کے اعتبار سے خبر کی قسمیں :
92اداء کے صیغے :
93اجماع
93اجماع کی تعریف :
95اجماع کی اقسام:
96اجماع کی شرطیں :
98قیاس
98قیاس کی تعریف:
99سنت کے دلائل میں سے :
100صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے اقوال میں سے :
101قیاس کی شرطیں :
103قیاس کی اقسام :
104نص سے ثابت علت کی مثال :
104اجماع سے علت ثابت ہونے کی مثال :
105قیاس شبہ :
105قیاس عکس:
107تعارض
107تعریف :
115دلائل کے درمیان ترتیب
116مفتی اور مستفتی
116مفتی:
116مستفتی:
116فتوی کی شروط :
118سائل پر کیا لازم ہے ؟:
119اجتہاد
119اجتہاد کی تعریف :
119مجتہد:
119اجتہاد کی شروط :
120مجتہد پر کیا لازم ہے ؟:
121تقلید
121تقلید کی تعریف :
121تقلید کے مقامات:
122تقلید کی اقسام :
123مقلد کا فتوی:
125مراجع
126کتاب مذکور سے متعلق اہم سوال
Flag Counter