مؤلف: محمد بن جمیل زینو ، ابو اسامہ سلیم بن عید الہلالی
ناشر: مکتبہ الفرقان
287
’’اگر آپ نہیں جانتے تو یہ ایک مصیبت ہے اور اگر آپ جانتے ہیں (اور عمل نہیں ) تو یہ اس سے بڑی مصیبت ہے۔‘‘اگر اس کتاب میں ہمارا مقصد صرف اُصول بیان کرنا نہ ہوتا تو میں اس موضوع پر مفصل بیان کرتا۔****