Maktaba Wahhabi

73 - 265
وأزواجھم الحور العین، علی خَلْقِ رجل واحد علی صورۃ أبیھم آدم ستون ذراعاً في السماء)) [1] سب سے پہلی جماعت جو جنت میں داخل ہوگی وہ چودہویں شب کے چاند کی طرح روشن ہوں گے، پھر ان کے بعد جو داخل ہوں گے وہ آسمان کے سب سے روشن ستارے کی مانند ہوں گے، نہ وہ پیشاب کریں گے ، نہ پاخانہ ، اور نہ تھوکیں گے، اور نہ ہی ان کی ناک سے رینٹ نکلے گی، ان کی کنگھی سونے کی ہوگی، اور ان کا پسینہ مشک ہوگا، ان کی دھونی عمدہ قسم کی عود کی خوشبو ہوگی اور ان کی بیویاں حور عین (بڑی
Flag Counter