Maktaba Wahhabi

53 - 265
ہر گز نہیں ! یہ ضرور توڑپھوڑ دینے والی آگ میں پھینکا جائے گا۔ (ز) الھاویۃ: ارشاد باری ہے: ﴿ وَأَمَّا مَنْ خَفَّتْ مَوَازِينُهُ ﴿٨﴾ فَأُمُّهُ هَاوِيَةٌ ﴿٩﴾ وَمَا أَدْرَاكَ مَا هِيَهْ ﴿١٠﴾ نَارٌ حَامِيَةٌ ﴾[1] اور جس کے پلڑے ہلکے ہوں گے۔ اس کا ٹھکانہ ہاویہ ہے۔ آپ کو کیا معلوم کہ وہ کیا ہے۔ وہ دہکتی ہوئی آگ ہے۔ (ح) دار البوار (ہلاکت کا گھر): اللہ عز وجل کا ارشاد ہے: ﴿ أَلَمْ تَرَ إِلَى الَّذِينَ بَدَّلُوا نِعْمَتَ اللّٰہِ كُفْرًا وَأَحَلُّوا قَوْمَهُمْ دَارَ الْبَوَارِ ﴿٢٨﴾ جَهَنَّمَ يَصْلَوْنَهَا ۖ وَبِئْسَ الْقَرَارُ ﴾[2] کیا آپ نے ان کی طرف نظر نہیں ڈالی جنھوں نے اللہ کی نعمت
Flag Counter