Maktaba Wahhabi

235 - 265
أبــــــــــداً)) [1] اللہ تعالیٰ جنتیوں سے فرمائے گا: اے جنتیو! تو وہ کہیں گے: اے رب ہم حاضر ہیں ، باریابی کے لئے حاضرہیں ، اور تمام بھلائیاں تیرے ہی ہاتھ میں ہیں ، تو اللہ تعالیٰ فرمائے گا: کیا تم راضی اور خوش ہوگئے؟ وہ کہیں گے اے پروردگار! ہم کیوں نہ خوش ہوں جبکہ تونے ہمیں وہ نعمتیں عطا کی ہیں جو اپنی مخلوق میں سے کسی کو عطا نہ کیں ، تو اللہ فرمائے گا: کیا میں تمہیں اس سے افضل نعمت نہ عطا کردوں ؟ تو وہ کہیں گے: اے رب! اس سے افضل (نعمت) اور کیا ہوسکتی ہے؟ تو اللہ فرمائے گا: میں تمہیں اپنی (دائمی) رضا و خوشی عطا کرتا ہوں ، اب اس کے بعد تم سے کبھی ناراض نہ ہوں گا۔ اور ابوسعید رضی اللہ عنہ ہی کی حدیث میں ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
Flag Counter