Maktaba Wahhabi

204 - 265
انہی سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (( ضرس الکافر أو ناب الکافرمثل أحدٍ، وغلظ جلدہ مسیرۃ ثلاثٍ)) [1] کافر کے داڑھ کادانت یا کافر کا (رباعی دانتوں کے بغل والا) دانت جبل احد کے مثل اور اس کی کھال کی جسامت (موٹائی) تین دن کی مسافت کے برابر ہوگی۔ اللہ سبحانہ وتعالیٰ کا ارشاد ہے: ﴿إِنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا بِآيَاتِنَا سَوْفَ نُصْلِيهِمْ نَارًا كُلَّمَا نَضِجَتْ جُلُودُهُم بَدَّلْنَاهُمْ جُلُودًا غَيْرَهَا لِيَذُوقُوا الْعَذَابَ﴾[2] بیشک جن لوگوں نے ہماری آیتوں کا کفر کیا‘ انہیں ہم یقینا آگ میں ڈال دیں گے جب ان کی کھالیں پک جائیں گی ہم ان کے
Flag Counter