Maktaba Wahhabi

178 - 265
ہوگئے۔ اس کے سامنے دوزخ ہے جہاں اسے پیپ کا پانی پلایا جائے گا۔ جسے بمشکل گھونٹ گھونٹ پائے گا پھر بھی اسے گلے سے اتار نہ سکے گا اور اسے ہر جگہ سے موت آتی دکھائی دے گی لیکن وہ مرنے والا نہیں ‘ پھر اس کے پیچھے بھی سخت عذاب ہے۔ صدید:کہا گیا ہے کہ کافروں کے جسم اور پیٹ سے نکل کر بہنے والے خون اور پیپ کو صدید کہا جاتا ہے ۔[1] جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: (( کل مسکر حرام، إن علی اللّٰہ عز وجل عھداً لمن شرب المسکر أن یسقیہ من طینۃ الخبال‘‘ قالوا: یارسول اللّٰہ ! وما طینۃ الخبال؟ قال:’’عرق أھل النار أو عصارۃ أھل النار)) [2]
Flag Counter