Maktaba Wahhabi

155 - 265
جَهَنَّمَ مِهَادٌ وَمِن فَوْقِهِمْ غَوَاشٍ ۚ وَكَذَٰلِكَ نَجْزِي الظَّالِمِينَ ﴾[1] جن لوگوں نے ہماری آیتوں کو جھٹلایا اور ان سے تکبر کیا ان کے لئے آسمان کے دروازے نہ کھولے جائیں گے اور وہ لوگ جنت میں بھی نہ جائیں گے جب تک کہ اونٹ سوئی کے ناکے میں نہ چلاجائے‘ اور ہم مجرموں کو ایسی ہی سزا دیتے ہیں ۔ ان کے لئے جہنم کی آگ کا پچھونا ہوگا اور ان کے اوپر اسی کا اوڑھنا ہوگا، اور ہم ظالموں کو ایسی ہی سزا دیتے ہیں ۔ نیز اللہ عزوجل کا ارشاد ہے: ﴿ لَهُم مِّن فَوْقِهِمْ ظُلَلٌ مِّنَ النَّارِ وَمِن تَحْتِهِمْ ظُلَلٌ ۚ ذَٰلِكَ يُخَوِّفُ اللّٰہُ بِهِ عِبَادَهُ ۚ يَا عِبَادِ فَاتَّقُونِ ﴾[2] ان کے اوپر سے بھی آگ کے سائبان ہوں گے اور ان کے نیچے
Flag Counter