Maktaba Wahhabi

111 - 265
اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم ! وأینا ذلک الواحد؟ قال: ’’أبشروا فإن منکم رجلاً ومن یأجوج ومأجوج ألف۔‘‘ ثم قال: ’’والذي نفسي بیدہ إني لأرجو أن تکونوا ربع أھل الجنۃ۔‘‘ فکبرنا، فقال:’’أرجو أن تکونوا ثلث أھل الجنۃ۔‘‘ فکبرنا، فقال:’’أرجو أن تکونوا نصف أھل الجنۃ۔‘‘ فکبرنا، فقال:’’ماأنتم في الناس إلا کالشعرۃ السوداء في جلد ثورٍ أبیض، أو کشعرۃ بیضاء في جلد ثورٍ أسود)) [1] اللہ تعالیٰ فرمائے گا: اے آدم (علیہ السلام)! تو وہ کہیں گے، حاضر ہوں ، باریابی کے لئے حاضرہوں ، اور تمام بھلائیاں تیرے ہی ہاتھ میں ہیں ، تو اللہ تعالیٰ ارشادفرمائے گا: جہنم کی ٹولی کو نکالو، تو وہ عرض کریں گے: جہنم کی ٹولی کیا ہے؟ اللہ تعالیٰ فرمائے گا: ہر ہزار میں سے نوسو ننانوے (۹۹۹)، ایسے خوفناک موقع پر بچہ بھی بوڑھا
Flag Counter