Maktaba Wahhabi

84 - 280
٭ یہ کہ ہم ہمیشہ اللہ تعالیٰ سے دعاکرتے رہیں کہ وہ اپنی نعمتوں کا شکر ادا کرنے کے لیے ہماری مدد فرمائے؛ خواہ یہ نعمت کھانے پینے کی صورت میں ہو یا پیٹ سے نکلنے والے فاضل مادے کی صورت میں ۔ ٭ انسان کو چاہیے کہ وہ اللہ تعالیٰ کی جناب میں ہونے والی کمی و کوتاہی پر فوراً توبہ و استغفار کرے۔
Flag Counter