Maktaba Wahhabi

57 - 131
تیسرے باب کی آیات مبارکہ بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمَنِ الرَّحِیْمِ ارشادِ ربانی ہے: ﴿ عَبَسَ وَتَوَلَّى ،أَنْ جَاءَهُ الْأَعْمَى ،وَمَا يُدْرِيكَ لَعَلَّهُ يَزَّكَّى ،أَوْ يَذَّكَّرُ فَتَنْفَعَهُ الذِّكْرَى ،أَمَّا مَنِ اسْتَغْنَى،فَأَنْتَ لَهُ تَصَدَّى ،وَمَا عَلَيْكَ أَلَّا يَزَّكَّى، وَأَمَّا مَنْ جَاءَكَ يَسْعَى، وَهُوَ يَخْشَى ،فَأَنْتَ عَنْهُ تَلَهَّى ﴾ ’’(اس نے) ماتھے پہ شکن ڈالے اور منہ پھیر لیا، (اس لیے) کہ اس کے پاس ایک نابینا آیا اور (اے نبی!) آپ کو کیا خبرشاید کہ وہ پاکیزگی حاصل کرتایا نصیحت سنتا تو اسے نصیحت نفع دیتی لیکن جو شخص پروا نہیں کرتا ہے توآپ اس کی فکر میں ہیں حالانکہ اگر وہ نہیں سنورتا تو آپ پر (کوئی گناہ) نہیں اور جو شخص آپ کے پاس دوڑتا ہوا آیا اور وہ ڈرتا بھی ہے تو آپ اس سے بے رخی برتتے ہیں۔‘‘ [1] تمام مفسرینِ قرآن نے متفقہ طور پر لکھا ہے کہ یہ آیاتِ قرآنی حضرت ابنِ ام مکتوم رضی اللہ عنہ
Flag Counter