Maktaba Wahhabi

46 - 131
مفسرینِ قرآن نے لکھا ہے کہ یہ آیت حضرت حاطب بن ابی بلتعہ رضی اللہ عنہ کے متعلق نازل ہوئی تھی۔ [1] اب آئیے! یہ پتہ لگاتے ہیں کہ حضرت حاطب بن ابی بلتعہ رضی اللہ عنہ کون تھے، جن کے متعلق یہ آیت نازل ہوئی تھی۔
Flag Counter