Maktaba Wahhabi

81 - 139
۶- واجب انفاق(اللہ کی راہ میں خرچ کرنا) جیسے، زکاۃ اور کفارے، اور جن لوگوں پر خرچ کرنا واجب ہے ان پر خرچ کرنا، نیز خیر کی راہوں میں صدقہ و خیرات کرنا۔ دوم: اللہ تبارک وتعالیٰ کا ارشاد ہے: ﴿وَالْمُؤْمِنُونَ وَالْمُؤْمِنَاتُ بَعْضُهُمْ أَوْلِيَاءُ بَعْضٍ ۚ يَأْمُرُونَ بِالْمَعْرُوفِ وَيَنْهَوْنَ عَنِ الْمُنكَرِ وَيُقِيمُونَ الصَّلَاةَ وَيُؤْتُونَ الزَّكَاةَ وَيُطِيعُونَ اللّٰہَ وَرَسُولَهُ ۚ أُولَـٰئِكَ سَيَرْحَمُهُمُ اللّٰہُ ۗ إِنَّ اللّٰہَ عَزِيزٌ حَكِيمٌ﴾[1] مومن مرداور مومن عورتیں آپس میں ایک دوسرے کے دوست (معاون ومددگار) ہیں ، وہ بھلائیوں کا حکم دیتے ہیں اور برائیوں سے منع کرتے ہیں ، نماز قائم کرتے ہیں اور زکاۃ ادا کرتے ہیں ، اور اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کرتے ہیں ، یہی لوگ ہیں جن پر اللہ تعالیٰ عنقریب رحم فرمائے گا، بیشک
Flag Counter