Maktaba Wahhabi

64 - 139
سبحانہ و تعالیٰ کا ارشاد ہے: ﴿وَلَن يَجْعَلَ اللّٰہُ لِلْكَافِرِينَ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ سَبِيلًا﴾[1] اور اللہ تعالیٰ کافروں کو مومنوں پر ہرگز راہ (غلبہ و تسلط) نہ دے گا۔ (۲۴) مکمل امن و سکون اور ہدایت یابی : اللہ عز وجل کا ارشاد ہے: ﴿الَّذِينَ آمَنُوا وَلَمْ يَلْبِسُوا إِيمَانَهُم بِظُلْمٍ أُولَـٰئِكَ لَهُمُ الْأَمْنُ وَهُم مُّهْتَدُونَ﴾[2] جو لوگ ایمان لائے اوراپنے ایمان کو ظلم (شرک) کے ساتھ گڈمڈ نہیں کیا‘ ایسے ہی لوگوں کے لئے امن ہے اور وہی راہ راست پر گامزن ہیں ۔ (۲۵) مومنوں کی کد و کاوش کی حفاظت:
Flag Counter