Maktaba Wahhabi

67 - 139
(۲۹) مومنوں کے لئے اللہ کی (خاص) معیت : یہ خاص معیت ہے، یعنی توفیق، الہام اور درست راہ پر ثابت رکھنے کی معیت، اللہ تبارک وتعالیٰ کا ارشاد ہے: ﴿وَأَنَّ اللّٰہَ مَعَ الْمُؤْمِنِينَ﴾ [1] بیشک اللہ تعالیٰ مومنوں کے ساتھ ہے۔ (۳۰) اہل ایمان خوف وملال سے امن میں ہوں گے: اللہ عز وجل کا ارشاد گرامی ہے: ﴿فَمَنْ آمَنَ وَأَصْلَحَ فَلَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ﴾ [2] تو جو ایمان لائے اور اصلاح کر لے ایسے لوگوں کو نہ کوئی خوف ہوگا اور نہ ہی وہ غمگین ہوں گے۔ (۳۱) بڑا اجر و ثواب:
Flag Counter