Maktaba Wahhabi

68 - 139
اللہ عز وجل کا ارشاد ہے: ﴿وَيُبَشِّرُ الْمُؤْمِنِينَ الَّذِينَ يَعْمَلُونَ الصَّالِحَاتِ أَنَّ لَهُمْ أَجْرًا كَبِيرًا﴾[1] اور نیک اعمال کرنے والوں کو اس بات کی بشارت دیتا ہے کہ ان کے لئے بہت بڑا اجر ہے۔ (۳۲) کبھی نہ ختم ہونے والا اجر و ثواب: اللہ سبحانہ و تعالیٰ کا ارشاد ہے: ﴿إِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ لَهُمْ أَجْرٌ غَيْرُ مَمْنُونٍ﴾ [2] بیشک جو لوگ ایمان لائے اور نیک اعمال کئے ان کے لئے کبھی نہ ختم ہونے والا اجر ہے۔ (۳۳) قرآن کریم مومنوں کے لئے ہدایت و رحمت ہے:[3] اور
Flag Counter