Maktaba Wahhabi

30 - 139
چودہواں سبب: سچے اور مخلص علماء کی صحبت اختیار کرنا اور ان کے اقوال سے بہترین ثمرات چننا جس طرح عمدہ ترین میوے چنے جاتے ہیں ۔[1] تیسرا مطلب: ایمان کے فوائد و ثمرات ۔ ایمان کے فوائد و ثمرات بے حساب و بے شمار ہیں ، چنانچہ دل‘ جسم‘ راحت‘ پاکیزہ زندگی اور دنیا و آخرت میں نہ جانے کتنے فوائد و ثمرات ہیں ‘ مختصر یہ کہ دنیا و آخرت کی ساری بھلائیاں اور تمام تربرائیوں سے دوری (عافیت) یہ ایمان ہی کے ثمرات ہیں ، ایمان کے چند فوائد و ثمرات حسب ذیل ہیں : (۱) اللہ عز و جل کی ولایت پر رشک : اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: ﴿ا أَلَا إِنَّ أَوْلِيَاءَ اللّٰہِ لَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ
Flag Counter