Maktaba Wahhabi

78 - 139
معاملہ کرنا۔ ۶۷- پڑوسی کی عزت کرنا۔ ۶۸- مہمان کی عزت و تکریم۔ ۶۹- گنہگاروں کی پردہ پوشی کرنا۔ ۷۰- مصائب پرصبر اور جن لذتوں اور خواہشات کی طرف نفس کا میلان ہوتا ہے ان سے رک جانا۔ ۷۱- دنیا سے بے رغبتی اور قلت آرزو۔ ۷۲- غیرت کا مظاہرہ اور بے جا نرمی سے پرہیز۔ ۷۳- غلو سے اجتناب۔ ۷۴- سخاوت و فیاضی۔ ۷۵- چھوٹے پر شفقت اور بڑے کا احترام۔ ۷۶- باہمی اختلافات کی اصلاح۔ ۷۷- آدمی اپنے مسلمان بھائی کے لئے وہی پسند کرے جو خود اپنے لئے پسند کرتا ہے، اور اس کے لئے اس چیز کو ناپسند کرے جسے خود اپنے
Flag Counter