Maktaba Wahhabi

77 - 139
۵۶- صلہ رحمی (رشتہ جوڑنا)۔ ۵۷- حسن اخلاق۔ ۵۸- غلاموں کے ساتھ حسن سلوک۔ ۵۹- غلاموں پر ان کے آقاؤں (مالکان) کے حقوق۔ ۶۰- اہل و عیال اور بچوں کے حقوق کی ادائیگی۔ ۶۱- دین داروں سے قربت، ان سے محبت اور ان سے سلام و مصافحہ کرنا۔ ۶۲- سلام کا جواب دینا۔ ۶۳- بیمار کی عیادت کرنا۔[1] ۶۴- اہل قبلہ میں سے مرنے والوں پر نماز جنازہ کی ادائیگی۔ ۶۵- چھینکنے والے کو جواب دینا(یعنی اس کے ’’الحمدللّٰہ‘‘ کے جواب میں ’’یرحمک اللّٰہ‘‘ کہنا)۔ ۶۶- کفار اور فسادیوں سے دوری اختیار کرنااور ان کے ساتھ سختی کا
Flag Counter