بات ابن عباس رضی اللہ عنہ نے فرمائی ہے" ۔[1]
اللہ عزوجل کا فرمان ہے: [وَاَنَّ ھٰذَا صِرَاطِيْ مُسْتَقِـيْمًا فَاتَّبِعُوْهُ ۚ وَلَا تَتَّبِعُوا السُّبُلَ فَتَفَرَّقَ بِكُمْ عَنْ سَبِيْلِهٖ ۭ ذٰلِكُمْ وَصّٰىكُمْ بِهٖ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُوْنَ ]
ترجمہ:" اور کہو کہ یہ ہے میرا سیدھا راستہ پس تم اسی پر چلو، اس کے سوا دوسرے راستوں پر نہیں چلنا، کہ وہ تم کو ہٹا دیں اس کی راہ (حق وصواب) سے، اسی کی تاکید فرمائی ہے اس نے تم کو تاکہ تم لوگ بچ سکو"۔
ابن جریر رحمہ اللہ فرماتے ہیں : اللہ تعالی فرمارہا ہے کہ : اے لوگوں ! یہ وہ وصیت ہے جو تمہارے رب نے کی ہے ، جو
|