4۔اللہ عزوجل کی کسی بھی صفت کے بارے میں جو بات کی جائے گی وہ بات تمام صفات پر لاگو ہوگی [1]۔ 5۔اللہ عزوجل کی صفات کے بارے میں کوئی بات کرنا درحقیقت اللہ عزوجل کی ذات کے متعلق بات کرنے کا شاخسانہ ہے [2]۔ 6۔صفات باری تعالی میں نفی اور اثبات کے لئے محض انہی الفاظ کو لازم پکڑاجائے جو شرعی الفاظ ہیں [3]۔ عقیدہ سلف صالحین کے امتیازات اور خصوصیات: 1۔ اس عقیدہ کی سیرابی پاکیزہ صاف چشمہ یعنی قرآن وحدیث سے ہوئی ہے ، جو کہ خواہشات اور شبہات کی میل کچیل |
Book Name | منہج اہل حدیث |
Writer | عبد اللہ بن صالح العبیلان |
Publisher | المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر |
Publish Year | |
Translator | عثمان صفدر |
Volume | |
Number of Pages | 127 |
Introduction |