Maktaba Wahhabi

203 - 432
3۔ محمد بن مسلمہ بدری رضی اللہ عنہ (م ۴۷ ھ) 4۔ سہل بن سعد ساعدی رضی اللہ عنہ (م ۸۸ ھ) 5۔ عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ (م ۷۴ ھ) 6۔ عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ (م ۷۳ ھ) 7۔ انس بن مالک رضی اللہ عنہ (م ۹۲ ھ) 8۔ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ (م ۵۷ ھ) 9۔ عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ (م ۷۷ ھ) 10۔ عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ (م ۷۳ ھ) 11۔ وائل بن حجر رضی اللہ عنہ (م ۴۴ ھ) 12۔ مالک بن حویرث رضی اللہ عنہ (م ۷۴ ھ) 13۔ ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ (م ۴۹ ھ) 14۔ ابوحمید ساعدی رضی اللہ عنہ (م ۶۰ ھ) 15۔ ابوبکرصدیق رضی اللہ عنہ (م۱۴ ھ) 16۔ عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ (م ۲۴ ھ) 17۔ علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ (م ۴۰ ھ) 18۔ جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ (م ۷۴ ھ) 19۔ عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ (م ۵۸ ھ) 20۔ عبداللہ بن جابر رضی اللہ عنہ (م۳ ھ)۵۲؎ درج ذیل تابعین و تبع تابعین، محدثین عظام رحمہم اللہ وغیرہ بھی رفع یدین کے قائل و فاعل تھے: 1۔ سعید بن جبیر رحمہ اللہ (م ۹۵ ھ) 2۔ عطاء بن ابی رباح رحمہ اللہ (م ۱۱۴ ھ) 3۔ مجاہد رحمہ اللہ (م ۱۰۴ ھ) 4۔ قاسم بن محمد رحمہ اللہ (م ۱۰۷ ھ) 5۔ سالم بن عبداللہ رحمہ اللہ (م ۱۰۶ ھ) 6۔ عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ (م ۱۰۱ ھ) 7۔ نعمان بن ابی عیاش رحمہ اللہ 8۔ حسن بصری رحمہ اللہ (م ۱۱۰ ھ) 9۔ ابن سیرین رحمہ اللہ (م ۱۱۰ ھ) 10۔ طاؤس رحمہ اللہ (م ۱۰۶ ھ) 11۔ مکحول رحمہ اللہ (م ۱۱۳ ھ) 12۔ عبداللہ بن دینار رحمہ اللہ (م ۱۲۷ ھ) 13۔ نافع رحمہ اللہ (م ۱۱۷ ھ) 14۔ عبیداللہ بن عمر رحمہ اللہ (م ۱۱۷ ھ) 15۔ حسن بن مسلم رحمہ اللہ (م ۱۰۶ ھ) 16۔ قیس بن سعد رحمہ اللہ (م ۱۱۹ ھ) 17۔ ابوقلابہ رحمہ اللہ (م ۱۰۴ ھ) 18۔ ابوالزبیر رحمہ اللہ (م۱۲۸ ھ) 19۔ اوزاعی رحمہ اللہ (م ۱۵۸ ھ) 20۔ لیث بن سعد رحمہ اللہ (م ۱۷۵ھ) 21۔ سفیان بن عینیہ رحمہ اللہ (م ۱۹۸ ھ) 22۔ یحییٰ بن سعید قطان رحمہ اللہ (م ۱۹۸ ھ) 23۔ عبدالرحمن بن مہدی رحمہ اللہ (م ۱۹۸ ھ) 24۔ عبداللہ بن مبارک رحمہ اللہ (م ۱۸۱ ھ) 25۔ یحییٰ بن یحییٰ رحمہ اللہ (م ۱۳۵ ھ) 26۔ اسحاق بن ابراہیم رحمہ اللہ (م ۲۳۸ ھ)۵۳؎ آئمہ اربعہ میں اِمام شافعی رحمہ اللہ (م ۲۰۴ ھ) اور اِمام احمد رحمہ اللہ (م ۲۴۱ ھ) رفع الیدین کے قائل تھے اور ان کے پیروکار آج تک رفع یدین پرعمل کرتے چلے آرہے ہیں ۔ رہے اِمام مالک رحمہ اللہ (م ۱۷۹ ھ) تو ان سے امام ابن قاسم رحمہ اللہ نے اگرچہ ترک رفع یدین کا قول نقل کیا ہے، لیکن یہ ان کا قدیم قول تھا جس سے انہوں نے رجوع کرلیا تھا اور رفع یدین کے قائل ہوگئے تھے۔ ٭ ترک رفع یدین کے قول سے اِمام مالک رحمہ اللہ (م ۱۷۹ ھ) کے رجوع کو نقل کرتے ہوئے اِمام خطابی رحمہ اللہ (م ۳۸۸ ھ)
Flag Counter