Maktaba Wahhabi

101 - 290
سے عیسیٰ بنا دیا گیا پس اس طرح میں ابن مریم ٹہرا۔‘‘[1] قارئینِ کرام! پیشِ خدمت ہے ’’ قادیانیت کا مسیح و نبی‘‘ جو پہلے مریم بنا پھر خود ہی حاملہ بھی ہوگیا اور پھر اپنے پیٹ سے خود ہی عیسیٰ ابن مریم بن کر پیدا بھی ہوگیا۔ کوکٹیل الہامات : پیشِ خدمت ہیں کوکٹیل الہامات یعنی مختلف زبانوں میں الہامات کہ جاہل بھی جنہیں دیکھ کرمرزا کی جہالت پر لعنت بھیجیں ، ملاحظہ فرمائیں : عربی الہام: ’’ فحان ان تعان و تعرف بین الناس ‘‘[2] عبرانی الہام: ’’ایلی ایلی لما سبقتنی ایلی اوس ‘‘[3] پنجابی الہام: پٹی پُٹیگئی ۔[4]واﷲ واﷲ! سیدھا ہویا اولا [5] فارسی الہام: ا سلامت بر تو اے مرد سلامت [6] ہندی الہام: الہام ہوا ہے کرشن جی رودزگوپال ۔[7] انگریزی الہام I Love you, I am with you [8] “We can what we will do” [9]
Flag Counter