Maktaba Wahhabi

100 - 290
مرزا کے فضول اور لایعنی الہامات: الہام میں شیشی دکھائی گئی اس پرلکھا تھا ’’ خاکسار پیپر منٹ۔‘‘[1]ھوشعنانعسا۔[2]پشن عمر پرا طوس پلا طوس۔ [3]غثم غُثم غُثم ۔[4]ایک دانہ کس کس نے کھانا۔[5]خواب میں دکھائے گئے تین استرے ،عطر کی شیشی۔ [6]پیٹ پھٹ گیا ۔[7]ہیضہ کی آمدن ہونے والی ہے[8] ایلی اوس ۔[9]الہام ہوا ’’خطرناک۔‘‘[10] قارئینِ کرام ! یہ مرزا کے وہ فضول اور بے معنی الہامات ہیں جن کی سمجھ مرزا قادیانی کوخود بھی نہ ہو سکی ۔ مرزا کے دجّالی و فریبی الہامات: ملاحظہ فرمائیں ، مرزا لکھتا ہے: ’’مریم کی طرح عیسیٰ کی روح مجھ میں نفخ کی گئی (یعنی پھونکی گئی) اور استعارہ کے رنگ میں مجھے حاملہ (Pregnant) ٹھیرایا گیا اور آخر کئی مہینے بعد جو دس مہینے سے زیادہ نہیں ، بذریعہ اس الہام، مجھے مریم
Flag Counter