Maktaba Wahhabi

البیان شمارہ 23

مؤلف: خالد حسین گوریہ

ناشر: المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی

228
جھوٹے مدعیان نبوت کے ظہور کے اسباب اور مسلم معاشروں پر اس کے اثرات شعیب اعظم مدنی[1] ہم سب جانتے ہیں کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ ہمارے پیارے نبی جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے آخری نبی ہیں ۔لہٰذا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد جو کوئی بھی نبوت کا دعویٰ کرے وہ سب سے بڑا جھوٹا، ظالم اور بدبخت ہے۔ نبوت کا جھوٹا دعویدار بہت بڑا ظالم ہے: الله تعالی نے اس شخص کو سب سے بڑا ظالم قرار دیا ہے جو اللہ کے بارے میں جھوٹ بولے یا پھر نبوت کا(جھوٹا) دعوی کرے۔ جیساکہ ارشاد باری تعالیٰ ہے۔ ﴿ وَمَنْ أَظْلَمُ مِمَّنِ افْتَرَى عَلَى اللّٰهِ كَذِبًا أَوْ قَالَ أُوحِيَ إِلَيَّ وَلَمْ يُوحَ إِلَيْهِ شَيْءٌ وَمَنْ قَالَ سَأُنْزِلُ مِثْلَ مَا أَنْزَلَ اللّٰهُ ﴾(الا ٔنعام: 93) ترجمہ’’اور اس سے زیادہ ظالم کون ہے جو اللہ پر جھوٹ باندھے، یا کہے میری طرف وحی کی گئی ہے، حالانکہ اس کی طرف کوئی چیز وحی نہیں کی گئی اور جو کہے میں (بھی) ضرور اس جیسا نازل کروں گا جو اللہ نے نازل کیا۔‘‘
x
صفحہعنوان
1افتتاحیہ
3آیت خاتم النبیین سے متعلق قادیانی شبہات اور ان کا جواب
24عقیدہ ختم نبوت قرآن کریم اور احادیث مبارکہ کی روشنی میں
447ستمبر 1974ء عہد ساز تاریخی دن! <mfnote>
47تاریخ ِ قادیانیت
69پیشوائے قادیانیت مرزا غلام قادیانی انسانی تاریخ کا ایک مکروہ چہرہ
133علمائے اہلحدیث کی ردِّ قادیانیت اور تحریک ختم نبوت کے لیے خدمات
144فاتح قادیان ثناء اللہ امرتسری رحمہ اللہ کا قادیانیوں کے ساتھ مباہلے پر ہونے والے مناظرے کا تفصیلی احوال
200قادیانی عقائد کا ایک جائزہ
228جھوٹے مدعیان نبوت کے ظہور کے اسباب اور مسلم معاشروں پر اس کے اثرات
244قادیانی لٹریچر پر ایک طاہرانہ نظر بعنوان ’’شراربولہبی‘‘
265قادیانی لٹریچر میں خوفناک تحریف
269قادیانیوں کا طریقۂ واردات
2797 ستمبر 1974ء کی ’’فتح مبین‘‘ کا ایک گمنام مجاہد
286مولانا عبد اللہ شاہجہاں پوری ردقادیانیت کے ایک گمنام مجاہد اور اس کی تالیف کا تذکرہ
Flag Counter