8۔ اسلامی ممالک میں امن و امان سبوتاژ ہوا تو اس سے دعوتی سرگرمیوں پر منفی اثرات پڑے۔ 9۔ چونکہ خارجی اور تکفیری ٹولہ اپنے آپ کو سلفی منہج سے منسلک کرتا تھا اس سے صوفی اور رافضی فرقے کو آگے آنے کا موقع ملا، انہوں نے سلفی منہج کے خلاف طعن و تشنیع کا بازار گرم کیا، القاعدہ کے رونما ہونے سے لبرل، آزاد خیال اور اباحیت پسند اسلام مخالف تمام نظریاتی دھڑے اور گروہ خوش ہوئے ۔ ٭٭٭ |
Book Name | خوارج کی حقیقت |
Writer | الشیخ فیصل بن قزار جاسم |
Publisher | مکتبہ الخیر |
Publish Year | |
Translator | الشیخ سید توصیف الرحمٰن راشدی |
Volume | |
Number of Pages | 184 |
Introduction |