Maktaba Wahhabi

55 - 94
الْحَمْدُ وَہُوَ عَلٰی کُلِّ شَیْئٍ قَدِیْرٌ،لاَ حَوْلَ وَلاَ قُوَّۃَ إِلَّا بِاللّٰہِ،لاَ إِلٰہَ إلَّا اللّٰہُ وَلاَ نَعْبُدُ إِلَّا إِیَّاہُ،لَہُ النِّعْمَۃُ وَلَہُ الْفَضْلُ وَلَہُ الثَّنَائُ الْحَسَنُ،لاَ إِلٰہَ إلَّا اللّٰہُ مُخْلِصِیْنَ لَہُ الدِّیْنَ وَلَوْ کَرِہَ الْکَافِرُوْنَ [مسلم] ’’ اللہ کے سوا کوئی سچا معبود نہیں۔وہ اکیلا ہے،اس کا کوئی شریک نہیں۔اسی کیلئے ساری بادشاہت ہے اور اسی کیلئے تمام تعریفیں ہیں اور وہ ہرچیز پر قادر ہے۔اللہ کی توفیق کے بغیر نہ کسی برائی سے بچنے کی طاقت ہے اور نہ کچھ کرنے کی۔اللہ کے سوا کوئی سچا معبود نہیں اور ہم اس کے سوا کسی کی عبادت نہیں کرتے۔ساری نعمتیں اسی کیلئے ہیں اور سارا فضل اسی کیلئے ہے اور اچھی ثناء اسی کیلئے ہے۔اللہ کے سوا کوئی سچا معبود نہیں۔ہم اسی کیلئے دین کو خالص کرتے ہیں اگرچہ کافروں کو یہ بات ناپسند کیوں نہ ہو۔‘‘ ٭ ﴿اَللّٰہُمَّ أَعِنِّیْ عَلٰی ذِکْرِکَ وَشُکْرِکَ وَحُسْنِ عِبَادَتِکَ ’’ اے اللہ ! اپنے ذکر،اپنے شکر اور اپنی عبادت میں حسن پیدا کرنے پر میری مدد فرما۔‘‘ [ابو داؤد،نسائی] ٭ ۳۳ مرتبہ سبحان اللّٰه،۳۳ مرتبہ الحمد للّٰه اور ۳۳ مرتبہ اللّٰه أکبر کہنا،پھر ایک مرتبہ لاَ إِلٰہَ إلَّا اللّٰہُ وَحْدَہُ لاَ
Flag Counter