کردیا۔ اور اس کی طباعت وشاعت میں تعاون کرنے والے تمام احباب خصوصاً جناب رحمت اللہ خان صاحب(ایڈووکیٹ) اور جناب شاہد ستّار صاحب کے بھی تہہ دل سے احسان مند ہیں۔ جَزَاھُمُ اللّٰہُ خَیْراً فِی الدُّنْیَا وَالْآخِرَۃٌ۔ سعودی عرب،الخبر ابوعدنان محمد منیر قمرنواب الدّین شبِ دوشنبہ ترجمان سپریم کورٹ الخبرو داعیہ متعاون ۲/۵ /۱۴۲۲ ھ مراکزِدعوت وارشاد،الخبر،الدمام،الظہران ۲۳ /۷ / ۲۰۰۱ء |