تیسری بحث: شریعت کے مصادرشریعت کے مصادر دو قسم کے ہیں : (ا)… وہ مصادر جن پر اتفاق ہے:1۔ قرآن کریم2۔ سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم 3۔ اجماع4۔ قیاس (ب)… وہ جن میں اختلاف ہے:1۔ صحابی کا مذہب2۔ استصحاب3۔ استحسان4۔ مصالح مرسلۃ5۔ عرف6۔ استقراء7۔ اجماع اہل مدینہاس کے علاوہ بھی کچھ مصادر ہیں جن کو یہاں ذکر کرنا مناسب نہیں ۔ وہ کتب میں دیکھے جا سکتے ہیں ۔ [1]