Maktaba Wahhabi

خلفائے رسول ص شخصیت،حالات زندگی،عہد خلافت

مؤلف: ڈاکٹر علی محمد محمد الصلابی

ناشر: مکتبہ الفرقان

مترجم: شمیم احمد خلیل السلفی

693
علامہ البانی رحمۃ اللہ علیہ نے حافظ ابن حجر رحمہ اللہ کے قول پر تعلیق لکھی ہے اور بحمد للہ اللہ کی توفیق آپ کے شامل حال رہی، لکھتے ہیں ، یہ صحیح ہے (کہ غلطی کرجانے والا مجتہد ایک اجر پائے گا، اورصحابہ اس کا بدرجہ اولیٰ مستحق ہیں ) لیکن اس قاعدہ کو ہر فرد پر تطبیق دینا ایک مشکل مسئلہ ہے، اس لیے کہ مذکورہ قاعدہ باب کی حدیث ’’قَاتِلُ عَمَّارِ وَسَالِبُہُ فِی النَّارِ‘‘ سے متصادم ہے اور اسی وجہ سے یہ نہیں کہا جاسکتا ہے کہ عمار رضی اللہ عنہ کا قاتل ابوالغادیہ کو بھی ایک اجر ملے گا، اس لیے کہ اس نے اجتہادی غلطی کی بناپر انھیں قتل کیا تھا، لہٰذا صحیح بات یہ ہے کہ کہا جائے قاعدہ اپنی جگہ صحیح ہے، البتہ اس سے وہ افراد الگ ہوں گے جن کی کوئی قطعی دلیل موجود ہو، جیسے کہ یہاں ہے، یہ راستہ نکالنا اس بات سے بہتر ہے کہ مذکورہ قاعدہ کے مقابل صحیح حدیث کو چھوڑ دیا جائے۔[1] علامہ ابن عبدالبر رحمہ اللہ نے ابوالغادیہ کی سوانح کا خاکہ اس طرح پیش کیا ہے: ان کے نام میں اختلاف ہے، پس کہا گیا ہے ہے ان کا نام یسار بن سبع تھا اور بعض لوگوں نے یسار بن ازہر اوربعض نے مسلم بتایا ہے، شام میں سکونت پذیر تھے، واسط بھی گئے تھے، ان کا شمار شامیوں میں ہوتا ہے، ایام شباب میں انھوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ملاقات کی ہے، انھی کا بیان ہے کہ میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے ملا تو نوجوان تھا، اپنے خاندان کی بکریوں کو چراتا تھا، انھوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ حدیث سنی ہے: ((لَا تَرْجِعُوْا بَعْدِیْ کُفَّارًا یَضْرِبُ بَعْضَکُمْ رِقَابَ بَعْضٍ۔))[2] ’’میرے بعد کافر نہ ہوجانا، کہ تم میں سے بعض بعض کی گردن مارے۔‘‘ سیّدنا عثمان رضی اللہ عنہ سے شدید محبت کرتے تھے، انھوں نے ہی عمار بن یاسر رضی اللہ عنہما کو قتل کیا تھا اور جب ان سے عمار کے قتل کا تذکرہ کیا جاتا کو کہتے کوئی پرواہ نہیں ۔ علماء کے نزدیک ان کی زندگی ایک معمہ ہے۔[3] عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ کے بارے میں جنگ صفین کا ایک جھوٹا واقعہ: نصر بن مزاحم الکوفی کا بیان ہے کہ اہل عراق نے حملہ کیا اور اہل شام نے ان کا جواب دیا، پھر سب آپس میں ٹکرا گئے، عمرو بن عاص نے بھی حملہ کیا… اور علی رضی اللہ عنہ یہ شعر پڑھتے ہوئے ان کے مد مقابل ہوئے: قَدْ عَلِمَتْ ذَاتُ الْقُرُوْنِ الْمَیْل وَ الْکَفُّ وَ الْأَنَامِلَ الطُّفُوْل ’’لٹکی ہوئی چوٹیاں اور نرم و نازک ہتھیلیوں اور انگلیوں والی نے جان لیا۔‘‘ پھر آپ نے عمرو کو نیزہ مارا، پٹخ دیا، عمرو بن عاص نے اپنے پیروں سے دفاع کیا، تو اس کی شرم گاہ کھل گئی، علی نے اپنا چہرہ ہٹا لیا اور شدید زخمی کردیے گئے، لوگوں نے کہا: اے امیر المومنین! آپ نے آدمی کو نکل جانے کا موقع دے دیا، آپ نے فرمایا: کیا تم جانتے ہو وہ کون تھا؟ لوگوں نے کہا: نہیں ، آپ نے کہا: وہ عمرو بن عاص تھا، اس
x
صفحہعنوان
35عرضِ ناشر
39پہلا باب:سیّدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ مکہ میں
39نام و نسب، کنیت، القاب:
39عتیق (آزاد):
40صدیق (سچائی کا پیکر):
40صاحب (ساتھی):
41ولادت اور پیدائشی اوصاف:
42خاندان
44(۲) قبول اسلام، دعوت اور پہلی ہجرت
44قبول اسلام:
45دعوت:
46اللہ کی راہ میں ستائے ہوئے لوگوں کی آزادی کے لیے مال خرچ کرنا:
47آپ کی پہلی ہجرت اور ابن الدغنہ کا مؤقف:
49(۳) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ہجرت مدینہ
55(۴) سیّدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ میدان جہاد میں
56میدان بدر میں
58میدان احد اور حمراء الاسد میں
60صلح حدیبیہ میں
61غزوۂ خیبر، سریہ نجد اور بنی فزارہ میں
62عمرۃ القضا اور ذات السلاسل میں
62فتح مکہ، حنین وطائف میں
65غزوۂ تبوک، امارت حج اور حجۃ الوداع میں
67(۵) صدیق اکبر رضی اللہ عنہ مدنی معاشرہ میں اور ان کے بعض اوصاف وفضائل
67۱۔ صدیق اکبر رضی اللہ عنہ اور نماز جمعہ کی آیت:
67۲۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ابوبکر رضی اللہ عنہ سے کبر وغرور کی نفی فرمانا:
68۳۔ صدیق اکبر رضی اللہ عنہ اور حلال کی تلاش:
68۴۔ امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا اہتمام:
68۵۔ مہمانوں کی تکریم:
69۶۔ مدینہ سے شام کا تجارتی سفر:
69۷۔ خوف الٰہی:
70بعض اہم اوصاف اور چند فضائل
70۱۔ آپ کے ایمان کی عظمت:
71۲۔ آپ کی دعا وشدتِ تضرع:
73دوسرا باب: وفات نبوی اور سقیفہ بنو ساعدہ
73(۱) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات ۱۔ مرض الموت کا آغاز:
74۲۔ حادثہ دلفگار کی ہولناکی اور ابوبکر رضی اللہ عنہ کا موقف:
76۳۔ سقیفہ بنی ساعدہ:
77۴۔ قرآنی آیات جن میں خلافت صدیقی کی طرف اشارہ ہے:
79۵۔ احادیث نبویہ جن میں ابوبکر رضی اللہ عنہ کی خلافت کی طرف اشارہ ہے:
80۶۔ خلافت صدیقی پر اجماع:
80(۲) عام بیعت اور داخلی امور کا انتظام وانصرام ا:…عام بیعت:
82۱۔ خلافت صدیقی میں مصادر تشریع:
82(الف) قرآن کریم:
82(ب) حدیث پاک:
83۲۔ لوگوں کے درمیان عدل ومساوات کو قائم کرنا:
84۳۔ سچائی حاکم ومحکوم کے درمیان تعامل کی اساس وبنیاد ہے:
85۵۔ فواحش کے خلاف اعلان جنگ:
86ب:…داخلی امور کا انتظام وانصرام:
86۱۔ بکریوں کا دودھ نکالنا، اندھی بڑھیا اور ام ایمن کی زیارت:
87عہد صدیقی میں محکمہ قضاء
88عہد صدیقی میں ہونے والے چند فیصلے
89خلافت صدیقی سے متعلق سیّدنا علی وزبیر رضی اللہ عنہما کا مؤقف
91ہم انبیاء کا کوئی وارث نہیں ہوتا، جو کچھ چھوڑ جاتے ہیں وہ صدقہ ہوتا ہے <mfnote>
96تیسرا باب: لشکر اسامہ اور مرتدین سے جہاد
96(۱) لشکر اسامہ کو روانہ کرنا
98ہر حال میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع واجب ہے:
99اسلامی خلافت کی ہیبت و دبدبہ پر لشکر اسامہ کا اثر:
100(۲)… مرتدین سے جہاد
100ارتداد کی اصطلاحی تعریف:
100ارتداد کے اسباب واقسام:
101دور نبوی کے اخیر میں ارتداد:
101مرتدین کے سلسلہ میں صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کا مؤقف:
102مانعین زکوٰۃ کی سرکوبی:
104مدینہ پر حملہ آور ہونے میں مرتدین کی ناکامی:
104مرتدین کے خلاف حکومت کی طرف سے سرکاری کارروائی
104۱۔ اندر سے ناکام بنانے کا طریقہ:
105۲۔ منظم فوج کو روانہ کرنا:
106اسود عنسی اور طلیحہ اسدی کا خاتمہ
112(۳) مسیلمہ کذاب اور بنو حنیفہ
113مسیلمہ کذاب کا قتل:
114معرکہ یمامہ کے بعض شہداء:
114قرآن کی جمع وتدوین:
118چوتھا باب: دورِ صدیقی کی فتوحات خلافت عمر اور ابوبکر رضی اللہ عنہ کی وفات
118(۱)… فتوحات عراق
118(۲)…فتوحاتِ شام
120سیّدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کا سپہ سالاروں کو متعین کرنا اور فوج کو روانہ کرنا:
120خالد رضی اللہ عنہ کو شام کی طرف روانہ کرنا اور معرکہ اجنادین ویرموک:
121(۳)…عمر رضی اللہ عنہ کا استخلاف اور ابوبکر رضی اللہ عنہ کی وفات
121۱۔ عمر رضی اللہ عنہ کا استخلاف:
121۲۔ نئے خلیفہ کے انتخاب کے لیے ابوبکر رضی اللہ عنہ کا متعدد کارروائیاں عمل میں لانا:
123۳۔ موت کا وقت قریب آگیا:
129خلاصہ
143پہلا باب: سیّدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ مکہ میں
143(۱) نام و نسب، کنیت، اوصاف، خاندان اور زمانہ جاہلیت کی زندگی نام و نسب، کنیت اور القاب:
143پیدائش اور جسمانی اوصاف:
144خاندان:
145زمانۂ جاہلیت کی زندگی:
146(۲) قبولِ اسلام اور ہجرت قبولِ اسلام:
147رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو قتل کرنے کا ارادہ:
148اپنی بہن فاطمہ بنت خطاب کے گھر پہنچنا اور ان کا بھائی کے سامنے ثابت قدم رہنا:
151دعوت الی اللہ کے لیے ڈٹ جانا اور اس کے لیے مشکلات برداشت کرنا:
152سیّدنا عمر رضی اللہ عنہ کے قبولِ اسلام کا اسلامی دعوت پر اثر:
153دوسرا باب: سیّدنا عمر بن خطاب کی قرآنی اور نبوی تربیت
153(۱) …عمر رضی اللہ عنہ کی قرآنی زندگی
153اللہ، کائنات، زندگی، جنت، جہنم اور قضاء وقدر کے بارے میں آپ رضی اللہ عنہ کا تصور:
154قرآنِ کریم کی موافقت، اسباب نزول پر خصوصی توجہ، اور بعض آیات کی تفسیر:
157حرمت شراب کے لیے عمر رضی اللہ عنہ کی دعا:
158آپ کا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بعض آیات کے بارے میں پوچھنا:
159(۲) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی دائمی صحبت
162رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ میدانِ جہاد میں :
172مدنی زندگی میں آپ کے مواقف
173۱۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سوال کرنے والے کے بارے میں عمر رضی اللہ عنہ سے پوچھتے ہیں :
175۲۔ آپ کی رائے کا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی رائے کے موافق ہونا:
176۳۔ صحابہ کو ایک ہی منبع شریعت کے تابع کرنے کی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی کوشش:
176۴۔ کائنات کی تخلیق کے بارے میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشادِ گرامی:
176۵۔ آبا واجداد کی قسم کھانے سے ممانعت اور توکل علی اللہ پر ابھارنا:
177۶۔ اللہ کو رب، اسلام کو دین اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو نبی ورسول مان کر میں راضی ہوں :
177۷۔ نہیں میرے لیے خاص نہیں ، نہ تیرے لیے باعث مسرت ہے اور نہ دوسروں ہی کے لیے، بلکہ یہ سب کے لیے ہے:
178۸۔ اپنے صدقہ کو واپس لینے والے کا حکم:
178۹۔ آپ کے صدقات واوقاف:
179۱۰۔ عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ اور ان کے بیٹے کو تحفہ نبوی :
180۱۱۔ ابن عمر رضی اللہ عنہما کی ہمت افزائی اور ابن مسعود رضی اللہ عنہ کو بشارت:
181۱۲۔ بدعت ایجاد کرنے سے آپ کا ڈرانا:
182۱۳۔ تمہارے پاس جو مال آئے اسے قبول کرلو بشرطیکہ تم نے اسے مانگا نہ ہو اور نہ اس کی لالچ کی ہو:
182۱۴۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا عمر رضی اللہ عنہ کے لیے دعا فرمانا:
182۱۵۔ میں اس وقت کو جانتا ہوں جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس (باغ) میں تشریف لے گئے تاکہ اس میں برکت کی دعا کریں :
183۱۶۔ حفصہ بنت عمر رضی اللہ عنہما کی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے شادی:
183نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات رضی اللہ عنہن کے بارے میں مؤقف فاروقی
186سیّدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے فضائل ومناقب
186۱: آپ کا علم اور دین وایمان:
187۲: سیّدنا عمر رضی اللہ عنہ کی ہیبت اور شیطان کا آپ سے خوف کھانا:
188۳: آپ اس امت کے الہام یافتہ ہیں :
188۴: میں نے ایسی نابغۂ روزگار شخصیت نہ دیکھی جو آپ جیسی ذہین و فطین ہو:
189۵: عمر رضی اللہ عنہ کی غیرت اور جنت میں محل کے لیے آپ کو بشارت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم :
189۶: صحابہ کرام رضی اللہ عنہم میں ابوبکر صدیق کے بعد عمرؓ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے نزدیک سب سے زیادہ محبوب ہیں :
190۷۔ عمرفاروق رضی اللہ عنہ کو جنت کی بشارت:
190رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات اور مرض الموت کے متعلق سیّدنا عمر رضی اللہ عنہ کا موقف
190۱۔ اگر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کہتے تو میں لوگوں کو نماز پڑھاتا:
191۲۔ وفات رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے دن آپ کا موقف:
193(۳) سیّدنا عمر رضی اللہ عنہ خلافت صدیقی میں
193سقیفہ بنی ساعدہ میں آپ کا مؤقف اور ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی بیعت:
193مانعینِ زکوٰۃ سے جہاد اور لشکر اسامہ کی روانگی میں ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ سے آپ کی گفت وشنید:
194قرآنِ کریم کو جمع کرنا:
194مسلمان مقتولین کی دیّت کی عدم قبولیت کے بارے میں عمر رضی اللہ عنہ کی رائے اور ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی طرف سے اقرع بن حابس اور عیینہ بن حصن کو مخصوص زمین دینے پر آپ کا اعتراض :
196جمع قرآن کے اس واقعہ سے چند نتائج ہمارے سامنے آتے ہیں :
198تیسرا باب: خلافت کے لیے نامزدگی، نظام حکو مت کے اصول اور معاشرتی زندگی
198(۱) سیّدناابوبکر کا عمر رضی اللہ عنہما کو خلافت کے لیے نامزد کرنااور آپ کے نظام حکومت کے اصول خلافت کے لیے نامزدگی:
200استحقاق خلافت پر شرعی نصوص کے واضح اشارے:
202خلافت فاروقی ( رضی اللہ عنہ ) پر اجماع صحابہ:
202شورائیت:
203عدل ومساوات:
207اہل کتاب (یہودی و عیسائی) عورتوں سے شادی کے بارے میں سیّدناعمر رضی اللہ عنہ کی رائے:
207خلیفہ کے اخراجات، ہجری تاریخ کا آغاز اور ’’امیر المومنین‘‘ کا لقب:
208ہجری تاریخ کا آغاز:
209امیر المومنین کا لقب:
210(۲) سیّدناعمر فاروق رضی اللہ عنہ کے اوصافِ حمیدہ، عائلی ومعاشرتی زندگی اور اہل بیت کا احترام
210اوصافِ حمیدہ
210۱: خشیت الٰہی اور محاسبۂ نفس:
211۲: زہد:
212۳: ورع:
212۴: تواضع:
213۵: بردباری:
214عائلی و معاشرتی زندگی
220اہل بیت کا احترام ومحبت
221۱۔ ازواج مطہرات علیہ السلام کی خبر گیری:
221۲۔ سیّدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ اور ان کی اولاد:
222۳۔ سیّدنا عباس رضی اللہ عنہ اور ان کے فرزند عبداللہ رضی اللہ عنہ کا احترام:
223(۳) عمر رضی اللہ عنہ کی معاشرتی زندگی اور نظامِ احتساب کا اہتمام
223معاشرتی زندگی
223۱: سیّدناعمر رضی اللہ عنہ اور خواتین کی خبر گیری:
223۲: ایک آدمی عام شاہراہ پر عورت سے بات کرتا ہے:
225۳: رعایا کے بہترین کارناموں کا لحاظ:
227۴: معاشرہ میں آپ کا رعب ودبدبہ اور لوگوں کی ضروریات کی تکمیل کے لیے آپ کی تڑپ:
228۵: معاشرہ میں بعض بے جا تصرفات پر پابندی:
230فاروقی نظامِ احتساب یعنی امر بالمعروف اور نہی عن المنکر
230۱: توحید کی حفاظت وپاسبانی اور بدعات وضلالت کے خلاف جنگ :
231۲: عبادات کا اہتمام :
232۳: تجارت اور بازاروں کا اہتمام :
233۴: سیّدنا عمر رضی اللہ عنہ کی پہرے داری اور راتوں کا گشت:
235۵: جانوروں پر شفقت اور رحم دلی:
236۶: عہد فاروقی میں زلزلہ :
236(۴) سیّدناعمر رضی اللہ عنہ کی علم، علماء اور مبلغین اسلام پر خصوصی توجہ
236۱: حدیث قبول کرنے میں احتیاط، علمی مذاکرہ، اور نامعلوم مسائل کے بارے میں استفسار :
238۲: طلب علم پر رغبت دلانے والے فاروقی اقوال :
238سیّدنا عمر رضی اللہ عنہ کا مدینۃ النبی صلي الله عليه وسلم کو فقہ وفتاویٰ کا مرکز بنانا
239۱: مکی درس گاہ:
239۲: مدنی درس گاہ:
240۳: بصری درس گاہ:
241۴: کوفی درس گاہ:
241۵: شامی درس گاہ:
242۶: مصری درس گاہ:
243(۵) نو آبادیاتی تعمیر و ترقی اور بحرانوں کا حل ۱۔ نو آبادیاتی تعمیر و ترقی :
244۲۔ سڑکوں اور خشکی وسمندری وسائل نقل وحمل کا اہتمام:
244۳۔ سرحدوں پر شہروں کی تعمیر فوجی اور تمدنی مراکز کے طور پر:
245۴۔ مفتوحہ شہروں میں فوجی چھاؤنیاں :
246۵۔ قحط سالی کے موقع پر شرعی حد کے نفاذ پر پابندی:
246۶۔ طاعون :
247حجاز و شام کی سرحد ’’ سَرْغ ‘‘ سے عمر رضی اللہ عنہ کا واپس لوٹنا:
248ابوعبیدہ رضی اللہ عنہ کی وفات:
251معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ کی وفات:
253عمر رضی اللہ عنہ کی شام روانگی اور وہاں کے معاملات کو منظم کرنا:
256چوتھا باب وزارت خزانہ، وزارت عدل اور عہد فاروقی میں ان کی ترقی
256(۱)…وزارتِ خزانہ
256۱۔ سیّدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے دورِ خلافت میں ملکی آمدنی کے ذرائع :
256۲: زکوٰۃ:
257۳۔ جزیہ:
258۴۔ تغلب کے نصاریٰ سے سیّدناعمر رضی اللہ عنہ کا دگنا صدقہ وصول کرنا:
258۵۔ عشور (کسٹم آمدنی):
259۶۔ فے اور مالِ غنیمت:
260(۲)…محکمہ ٔعدل
262(۳)…چند جرائم وبدعنوانیوں کے بارے میں سیّدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی قانونی سزائیں ۱: ایک آدمی کوفہ میں اسلامی بیت المال سے چوری کرتا ہے:
262۲: پاگل زانیہ عورت:
262۳: ایک ذمی نے مسلمان عورت کے ساتھ زنا بالجبر کیا:
262۴: مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ کا ’’زنا‘‘ کے معاملہ میں متہم ہونا:
263۵: جادوگر کی سزا قتل ہے:
263۶: اپنی اولاد کے قاتل اور ذمی کے مسلمان قاتل کا کیا حکم ہے؟
263۷: شراب نوشی کی حد اسّی (۸۰) کوڑے مقرر کرنا:
263۸: آپ نے ایک مجلس کی تین طلاقوں کو تین شمار کیا:
268پانچواں باب گورنران ریاست کے ساتھ فاروقی طرز عمل
268(۱)…ملکی ریاستیں (صوبے)
268مکہ مکرمہ:
268مدینہ نبویہ:
268طائف:
269یمن:
269بحرین:
270مصر:
270(۲)…دور فاروقی میں گورنران ریاست کی تقرری
271گورنران ریاست کی تقرری کا فاروقی معیار اور اس کی لازمی شرائط
271سیّدناعمر رضی اللہ عنہ کے گورنران ریاست کی چند اہم صفات وخصوصیات
271گورنروں کے حقوق
272گورنر اور ان کی ذمہ داریاں
273(۳)…والیان ریاست کی نگرانی اور ان کا محاسبہ
273والیان ریاست کی نگرانی:
275عہد فاروقی میں والیان ریاست کو دی جانے والی سزاؤں کی نوعیت:
276چھٹا باب عہد فاروقی میں عراق و شام کی فتوحات
276(۱)… عراق ومشرق کی فتوحات کا دوسرا مرحلہ
276۱۔ ابوعبید ثقفی رحمہ اللہ کی امارت میں عراق کی جنگ:
277۲۔ معرکہ جسر ۱۳ہجری:
279(۲)…معرکہ قادسیہ
280۱۔ جنگ عراق کے لیے سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کی امارت:
280۲۔سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کو سیّدناعمر رضی اللہ عنہ کی وصیت:
281۳۔ سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ عراق میں اور مثنی رضی اللہ عنہ کی وفات:
282۴۔ اسلامی لشکر کا حوصلہ بلند کرنا
284۵۔ یوم ارماث:
285۶۔ یوم اغواث:
285۷۔ یوم عماس:
286الف: فارسی فوج کے کمانڈر جنرل رستم کا قتل:
287ب: معرکہ کا اختتام:
288۸۔ معرکہ جلولاء:
289۹۔ فتح رامہرمز:
290۱۰۔ فتح تستر:
291(۳)… معرکہ نہاوند (فتح الفتوح)
294پہلا دستہ:
294دوسرا دستہ:
294تیسرا دستہ:
295سپہ سالار کی شہادت کے وقت دیگر قائدین کی نامزدگی:
295(۴)… مشرق میں فتوحات کے دروازے کھل جانا
296۱۔ ہمدان پر دوسری فتح ۲۲ھ میں :
296۲۔ فتح رَے ۲۲ھ:
296۳۔ فتح آذربائیجان ۲۲ھ:
298ساتواں باب فتوحات شام، مصر اور لیبیا
298(۱)… فتوحات شام
300۱۔ فتح دمشق کا تاریخی تعین:
301۲۔ فتح بیسان وطبریہ:
301۳۔ معرکہ حمص ۱۵ ہجری:
302۴۔ معرکہ قنسرین ۱۵ ہجری:
302۵۔ معرکہ قیساریہ ۱۵ ہجری:
303۶۔ بیت المقدس کی فتح ۱۶ ہجری:
304۱: مشاغلہ (الجھانا):
305۲: استسلام (خودسپردگی):
306(۲)… فتوحات مصر ولیبیا
308۱: فتح فرما:
310۲: فتح بلبیس:
311۳: معرکہ ام دنین:
312۴: معرکہ قلعہ بابلیون:
313۵: فتح اسکندریہ:
317۶: فتح برقہ وطرابلس:
319فوجی قائدین کے انتخاب کا فاروقی منشور
319سیّدناعمر رضی اللہ عنہ کے خطوط میں اللہ تعالیٰ، قائدین لشکر اور افواج کے حقوق کا ذکر اللہ تعالیٰ کے حقوق:
319قائد کے حقوق:
320فوج کے حقوق:
321آٹھواں باب سیّدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی زندگی کے آخری ایام
321۱۔ فتنوں سے متعلق سیّدناعمر اور حذیفہ رضی اللہ عنہما کے درمیان گفتگو
321۲: شوق شہادت:
322۳: عوف بن مالک اشجعی رضی اللہ عنہ کا خواب:
323۴: سیّدناعمر رضی اللہ عنہ کی وفات سے متعلق ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ کا خواب:
323۵: مدینہ میں سیّدناعمر رضی اللہ عنہ کی زندگی کا آخری خطبہ جمعہ:
323۶: زخمی ہونے سے قبل سیّدناعمر اور حذیفہ رضی اللہ عنہما کی ملاقات:
324۷: مدینہ میں جنگی غلاموں کی رہائش پر فاروقی پابندی:
324سیّدناعمر رضی اللہ عنہ کی شہادت اور جدید قیادت کے لیے مجلس شوریٰ
324۱۔ سیّدناعمر رضی اللہ عنہ کی شہادت:
327۲۔ اپنے بعد انتخاب خلیفہ کے لیے جدت طرازی:
328الف: مجلس شوریٰ کے اراکین اور ان کے نام:
328ب: خلیفہ کے انتخاب کا طریقہ:
328ج: انتخاب اور مشاورت کی مدت:
328د: خلیفہ کے انتخاب کے لیے کتنے ووٹ کافی ہیں :
329ھ: اختلاف کے وقت فیصل کون ہو؟
330و: پاک طینت و تقویٰ شعار جماعت کے ذریعے انتخابی کارروائی کی نگرانی اور ہنگامہ آرائی پر قدغن:
330۳۔ اپنے بعد کے خلیفہ کے لیے سیّدناعمر رضی اللہ عنہ کی وصیت:
336زندگی کے آخری لمحات
337۱: تاریخ وفات اور زندگی کے سال:
337۲: غسل، نماز جنازہ اور تدفین:
338۳: نماز جنازہ کس نے پڑھائی؟
338۴: تدفین:
339۵: عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے بارے میں سیّدناعلی رضی اللہ عنہ کا فرمان:
339۶: مسلمانوں پر آپ کی شہادت کے اثرات:
340اہم دروس و عبر اور فوائد
340۱: کافروں کے دلوں میں مومنوں کے خلاف عداوت وحسد کی آگ سے آگاہی:
342۲: عاجزی و فروتنی اور خوف وخشیت الٰہی عمر رضی اللہ عنہ کا امتیازی وصف:
344۳: سیّدناعمر فاروق رضی اللہ عنہ کی تواضع اور سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کا ایثار:
344۴: بستر مرگ پر بھی بھلائی کا حکم دیتے اور برائیوں سے روکتے رہے:
345۵: منہ پر تعریف کرنے کا جواز بشرطیکہ موصوف کے فتنے میں واقع ہونے کا اندیشہ نہ ہو:
346۶: عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے واقعہ شہادت کے بارے میں کعب احبار کے موقف کی حقیقت:
350۷: صحابہ اور اسلام کی طرف سے مدح و منقبت اور تعزیتی کلمات:
353۸: عمر رضی اللہ عنہ کی مدح سرائی دور حاضر کے علماء وادباء کی زبانی:
355۹: عمر رضی اللہ عنہ کے بارے میں بعض مستشرقین کے اقوال:
361پہلا باب سیّدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ مکہ و مدینہ میں
361(۱) نام، نسب، کنیت، القاب، اوصاف، خاندان اور دور جاہلیت میں آپ کا مقام
361۱۔ نام ونسب، کنیت اور القاب:
363۲۔خاندان
363بیویاں :
363بیٹے:
364بیٹیاں :
364بہنیں :
364بھائی:
364۳۔ دور جاہلیت میں آپ کا مقام
365رقیہ بنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے آپ کی شادی
366ابتلاء اور حبشہ کی طرف ہجرت
368(۲)…عثمان رضی اللہ عنہ اور قرآن
370(۳)… مدینہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی دائمی صحبت
371۱۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ میدان جہاد میں :
371غزوۂ بدر میں :
372غزوہ ٔاحد میں :
373غزوئہ غطفان میں :
374غزوئہ ذات الرقاع میں :
374بیعت الرضوان میں :
376فتح مکہ میں عبداللہ بن سعد بن ابی سرح کے سلسلہ میں عثمان رضی اللہ عنہ کی سفارش:
377غزؤہ تبوک میں :
378مدینہ میں سیّدنا عثمان رضی اللہ عنہ کی معاشرتی زندگی
378۱۔ ام کلثوم رضی اللہ عنہا سے شادی ۳ھ:
379۲۔ ام کلثوم رضی اللہ عنہا کی وفات:
379۳۔ اسلامی حکومت کی تعمیر میں اقتصادی تعاون:
381(۴)… سیّدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کے سلسلہ میں احادیث نبویہ
382شہادت عثمان رضی اللہ عنہ سے متعلق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیشین گوئیاں :
384(۵)… ذوالنورین رضی اللہ عنہ عہد صدیقی اور عہد فاروقی میں
384۱۔ مجلس شوریٰ کی رکنیت:
385۲۔ دور صدیقی میں اقتصادی بحران اور عثمان رضی اللہ عنہ :
386۳۔ امہات المومنین کے ساتھ حج:
387دوسرا باب ذوالنورین رضی اللہ عنہ کا استخلاف
387(۱)… استخلاف سے متعلق فقہ عمری
387۱۔ مجلس شوریٰ کے افراد کی تعداد اور ان کے اسمائے گرامی:
388۲۔ طریقہ انتخاب خلیفہ:
388۳۔ مدت انتخاب یا مشورہ:
388(۲)… شوریٰ کی ادارت میں عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ کا منہج
388۱۔ مشاورت کے لیے مجلس شوریٰ کا اجتماع:
389۲۔ عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ تنازل کی دعوت دیتے ہیں :
389۳۔ شوریٰ کی ادارت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ کے سپرد:
390۴۔ عثمان رضی اللہ عنہ کی بیعت پر اتفاق:
391(۳)… واقعہ شوریٰ سے متعلق رافضی اباطیل اور کذب بیانیاں
392۱۔ مسلمانوں کے معاملہ میں صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین پر نا انصافی کا اتہام:
393۲۔اموی پارٹی اور ہاشمی پارٹی:
393۳۔ علی رضی اللہ عنہ پر تہمت طرازی:
394۴۔ عمرو بن العاص اور مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہما پر تہمت طرازی:
394۵۔ عثمان رضی اللہ عنہ کا خلافت کا زیادہ مستحق ہونا:
396۶۔عثمان رضی اللہ عنہ کی خلافت پر اجماع:
399۷۔عثمان رضی اللہ عنہ پر علی رضی اللہ عنہ کو فوقیت دینے کا حکم:
399(۴)…عثمان رضی اللہ عنہ کا منہج حکومت
400الف:…والیان، عمال، سپہ سالاروں اور عام لوگوں کے نام
400عثمان رضی اللہ عنہ کے خطوط
401۱۔ تمام والیان و امرائے حکومت کے نام عثمان رضی اللہ عنہ کا پہلا خط:
401۲۔سپہ سالاروں کے نام عثمان رضی اللہ عنہ کا خط:
401۳۔خراج وصول کرنے والوں کے نام عثمان رضی اللہ عنہ کا خط:
402ب:… حکومت کا اصل ماخذ و مصدر
402اولین مصدر و ماخذ کتاب اللہ ہے:
402دوسرا مصدر و ماخذ سنت مطہرہ:
402شیخین ابوبکر و عمر رضی اللہ عنہما کی اقتدا:
403عدل و مساوات:
403احتساب (امر بالمعروف و نہی عن المنکر):
403زعفرانی رنگ کا کپڑا پہننے پر اعتراض:
403فساد و برائی کا مرتکب اور ہتھیار اٹھانے والے کو مدینہ سے باہر نکال دینا:
404نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا کی تحقیر کرنے والے کا مواخذہ:
404شراب سے منع کرنا کیونکہ یہ ام الخبائث ہے:
404(۵)…اہم شخصی اوصاف
405حلم و بردباری:
405رواداری و عالی ظرفی:
406نرمی:
406عفو و درگزر:
407آپ کا تواضع:
408حیا و عفت:
409جود و سخا:
409شجاعت اور بہادری:
410نفس کی قربانی:
410صبر:
411عبادت:
412خوف الٰہی، محاسبہ نفس اور رونا:
413زہد:
413شکر:
413لوگوں کی خبر گیری:
415تیسرا باب سیّدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے دور خلافت میں مال و قضا کے ادارے
415(۱)… مالی ادارہ
415۱۔ مالی سیاست، زمام حکومت سنبھالتے ہوئے جس کا اعلان عثمان رضی اللہ عنہ نے کیا:
415۲۔ عثمانی ارشادات لوگوں کے لیے زکوٰۃ کے قواعد و اصول واضح کرتے ہیں :
416٭ …قرض دیے ہوئے مال کی زکوٰۃ سے متعلق عثمان رضی اللہ عنہ کا فرمان:
416٭ … زکوٰۃ کی مد سے قرض لے کر مصالح عامہ پر خرچ کرنا:
417٭ … فقراء و مسافرین کے کھانے پر زکوٰۃ سے خرچ کرنا:
417٭ … زکوٰۃ کی مد سے مسافر خانوں کی تعمیر:
417٭ … ہر غلام کو بیت المال سے عطیہ:
418۳۔مال غنیمت کا خمس:
418٭ …عہد عثمانی میں مال غنیمت میں بچوں کا حصہ نہیں مقرر کیا گیا:
418٭ … مقتول کا ساز و سامان قاتل کے لیے:
419٭ … عہد عثمانی میں اسلامی فتوحات کے لیے مال کی فراہمی میں مالی سیاست کی کامیابی:
419۴۔ اہل کتاب جب تک جزیہ ادا کرتے رہیں وہ مسلمانوں کے ذمہ و حفاظت میں رہیں گے:
419۵۔ اراضی کو حکومتی چراگاہ میں تحویل کرنے کی عثمانی سیاست:
420۶۔ عہد عثمانی میں عام اخراجات کے انواع و اقسام:
420۷۔ عہد عثمانی میں عطیات کے نظام کا باقی و برقرار رہنا:
421۸۔ عثمان رضی اللہ عنہ کے اعزہ و اقرباء اور بیت المال سے عطیات:
423(۲)… دارالقضاء اور بعض فقہی اجتہادات
423دارالقضاء:
423خلافت عثمانی میں مشہور ترین قاضی:
424۱۔ قصاص، حدود اور تعزیر سے متعلق
424٭ …پہلا مقدمہ جو عثمان رضی اللہ عنہ کے سامنے پیش ہوا قتل کا مقدمہ تھا:
424٭ … جادو گر کی سزا:
425٭ … جانور پر زیادتی:
425٭ … حملہ آور پر زیادتی:
425٭ …شراب کی حد:
426٭ … اخیافی (ماں شریک) بھائی ولید بن عقبہ رضی اللہ عنہ پر حد قائم کرنا:
426۲۔ عبادات و معاملات میں اجتہادات
426۱۔ جمعہ کے دن دوسری اذان کا اضافہ:
427۲۔ اسلام لانے کے بعد یومیہ غسل:
427۳۔ حج تمتع سے ممانعت:
428۴۔ خلع:
428۵۔ مدہوش کی طلاق:
428۶۔ باپ کا عطیہ اولاد کے لیے:
429۷۔ بے وقوف کے تصرف پر حکم امتناعی:
429۸۔ ذخیرہ اندوزی کی حرمت:
430چوتھا باب عہد عثمانی کی فتوحات
430(۱)… مشرق کی فتوحات
430فتوحات اہل کوفہ: آذربیجان ۲۴ھ:
432طبرستان پر ۳۰ھ میں سعید بن العاص رضی اللہ عنہ کی چڑھائی:
432۳۲ھ میں ’’باب‘‘ اور ’’ بَلَنْجَر ‘‘ پر حملہ:
433یزید بن معاویہ کا قتل:
433تمہاری سفیدی میں خون کی سرخی کتنی حسین ہے:
433کپڑوں پر خون کی چمک کتنی حسین لگتی ہے:
434(۲)… شام کی فتوحات
434حبیب بن مسلمہ فہری رضی اللہ عنہ کی فتوحات:
434بحری جنگ کی سب سے پہلی اجازت عثمان رضی اللہ عنہ نے دی:
435قبرص کی جنگ:
437عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ قبرص کا مال غنیمت تقسیم کرتے ہیں :
437(۳)… مصری محاذ کی فتوحات
437اسکندریہ میں باغیوں کی سرکوبی:
440فتح افریقہ:
443فتح افریقہ میں عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما کی جواں مردی:
445(۴)… ایک مصحف پر امت کو جمع کرنے کا عظیم کارنامہ
445پہلا مرحلہ… عہد نبوی میں :
446دوسرا مرحلہ… ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے عہد میں :
447زید بن ثابت رضی اللہ عنہ کو جمع قرآن کے لیے منتخب کرنے کے اہم اسباب:
448عہد نبوی اور عہد صدیقی کی کتابت قرآنی میں فرق:
448تیسرا مرحلہ …عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کے عہد میں
448عہد عثمانی میں قرآن کی جمع و تدوین کا سبب:
449ان مصاحف کی تعداد جنھیں عثمان رضی اللہ عنہ نے مختلف شہروں کو روانہ کیا:
450پانچواں باب عثمان رضی اللہ عنہ کے دور خلافت میں صوبوں کا نظام
450(۱)… اسلامی سلطنت کے صوبے
450(۲)… گورنروں کے ساتھ عثمانی سیاست اور ان کے حقوق و فرائض
450۱۔گورنروں کی نگرانی اور ان کے اخبار پر اطلاع کے عثمانی اسلوب:
450۲۔ گورنروں کے حقوق:
451۳۔ گورنروں کے فرائض:
451(۳)… سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے گورنروں کی حقیقت
452(۴)… ابوذر غفاری اور عثمان رضی اللہ عنہما کے مابین تعلقات کی حقیقت خلاصہ:
454ابوذر رضی اللہ عنہ کی وفات اور آپ کے بچوں کو عثمان رضی اللہ عنہ کا اپنے بچوں میں ضم کر لینا:
456چھٹا باب فتنہ قتل عثمان رضی اللہ عنہ کے اسباب
456(۱)… فتنہ قتل عثمان رضی اللہ عنہ کے واقعات جنگ جمل و صفین وغیرہ کے حالات کی تحقیق کی اہمیت، اس کے وقوع پذیر ہونے سے متعلق نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے خبر دینے کی حکمتیں فتنہ قتل عثمان رضی اللہ عنہ اور اس کے نتیجہ میں جنگ جمل و صفین کے حالات کی تحقیق کی اہمیت:
459(۲)… فتنہ قتل عثمان رضی اللہ عنہ کے اسباب
460۱۔ جاہلی عصبیت:
460۲۔ اسلامی فتوحات کا رک جانا:
461۳۔ پرہیز گاری و ورع کا غلط مفہوم:
462۴۔جاہ طلبی:
462۵۔ کینہ وروں کی سازش:
463۶۔ عثمان رضی اللہ عنہ کے خلاف اعتراضات و بغاوت کی آگ بھڑکانے کی محکم تدبیر:
464۷۔ لوگوں کو برانگیختہ کرنے والے وسائل و اسلوب اختیار کرنا:
465۸۔ فتنے برپا کرنے میں سبائیوں کا اثر اور فتنہ کی تحریک میں عبداللہ بن سبا کا کردار
469ساتواں باب سیّدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کا قتل
469(۱)… فتنہ کا اشتعال
470۱۔فسادی سعید بن العاص رضی اللہ عنہ کی مجلس میں فساد مچاتے ہیں :
471۲۔ فسادی معاویہ رضی اللہ عنہ کے پاس جلا وطنی گزارتے ہیں :
474۳۔ کوفہ کے فسادیوں سے متعلق معاویہ رضی اللہ عنہ کا خط امیر المومنین عثمان رضی اللہ عنہ کے نام:
474۴۔ عثمان رضی اللہ عنہ کا خط کوفہ میں خروج کرنے والوں کے نام:
475(۲)…فتنہ کے ساتھ تعامل میں عثمانی سیاست
475۱۔ بلوائیوں کے مدینہ پہنچنے کے بعد،سیّدنا عثمان رضی اللہ عنہ ان کی صفوں کو پھاڑتے ہیں :
476۲۔ باغیوں پر حجت قائم کرنا:
479۳۔ باغیوں کے بعض مطالبات کو پورا کرنا:
479۴۔ ربانی علماء سے مشورہ کرنا:
480(۳)… مدینہ پر فسادیوں کا قبضہ
480۱۔صوبوں سے فسادیوں کی آمد:
482۲۔ مصر کے باغیوں سے مذاکرات کے لیے عثمان رضی اللہ عنہ ، علی رضی اللہ عنہ کو روانہ کرتے ہیں :
482۳۔ بلوائیوں کے پیچھے نماز سے متعلق عثمان رضی اللہ عنہ کی رائے:
483۴۔ امیر المومنین عثمان رضی اللہ عنہ اور محاصرین کے درمیان مذاکرات:
483۵۔ عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما ، عثمان رضی اللہ عنہ کو منصب خلافت سے عدم تنازل پر ابھارتے ہیں :
484۶۔ باغیوں کا آپ کو قتل کی دھمکی:
485۷۔ عثمان رضی اللہ عنہ کا لوگوں کو اپنے فضائل یاد دلانا:
487عثمان رضی اللہ عنہ کی طرف سے صحابہ رضی اللہ عنہم کا دفاع کرنا اور آپ کا انکار
487۱۔علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ :
487۲۔زبیر بن العوام رضی اللہ عنہ :
488۳۔مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ :
488۴۔حسن بن علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہما :
488۵۔ عبداللہ بن عمر بن خطاب رضی اللہ عنہما :
489۶۔ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ :
489۷۔بعض صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی عثمان رضی اللہ عنہ کو مکہ پہنچانے کی پیش کش:
489امہات المومنین اور بعض صحابیات کا موقف
489۱۔ ام المومنین ام حبیبہ بنت ابی سفیان رضی اللہ عنہما :
490۲۔ام المومنین صفیہ رضی اللہ عنہا :
490۳۔ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہا :
491عثمان رضی اللہ عنہ کا آخری خطاب
492شہادت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ :
496قتل کی تاریخ، شہادت کے وقت آپ کی عمر، نماز جنازہ اور تدفین:
499شہادت عثمان رضی اللہ عنہ سے متعلق صحابہ رضی اللہ عنہم کے اقوال
499اہل بیت کی طرف سے مدح سرائی اور آپ کے خون سے ان کی براء ت ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا :
500علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ :
501عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما :
501زید بن علی رحمہ اللہ :
501فتنہ قتل سے متعلق صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے اقوال
501انس بن مالک رضی اللہ عنہ :
502حذیفہ بن یمان رضی اللہ عنہ :
502ابوہریرہ رضی اللہ عنہ :
502ابوبکرہ رضی اللہ عنہ :
502ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ :
502سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ :
502عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہما :
503عبداللہ بن سلام رضی اللہ عنہ :
503حسن بن علی رضی اللہ عنہما :
503سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ :
503عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما :
503دوسرے فتنوں کے برپا ہونے میں قتل عثمان رضی اللہ عنہ کا اثر
505خلاصہ
517پہلا باب: سیّدنا علی بن ابو طالب رضی اللہ عنہ مکہ میں
517(۱) نام و نسب، کنیت، اوصاف اور خاندان نام و نسب، کنیت اور لقب:
518پیدائش:
519والد:
519والدہ :
519بھائی:
519بیویاں اور اولاد:
520امہات الاولاد:
520جسمانی اوصاف:
521قبول اسلام:
521(۲)…قبولِ اسلام اور ہجرت سے قبل مکہ کے اہم کارنامے
521نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر علی رضی اللہ عنہ کی فدائیت و جاں نثاری:
522ہجرت:
523(۳)… سیّدنا علی رضی اللہ عنہ کی قرآنی زندگی اورآپ پر اس کے اثرات
523علی رضی اللہ عنہ کے نزدیک قرآن کی عظمت و اہمیت:
524آپ کے بارے میں نازل ہونے والی قرآنی آیات:
525امت محمدیہ کے لیے آپ نہایت شفیق ثابت ہوئے:
525سیّدنا علی رضی اللہ عنہ کے نزدیک قرآن مجید سے مسائل مستنبط کرنے کے اصول و مبادی
526علی رضی اللہ عنہ سے منقول چند آیات کی تفسیریں
527(۴)…رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت
528۱۔ طریقۂ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے التزام کی رغبت دلانا:
529۲۔ امیر المومنین علی رضی اللہ عنہ اور اتباع نبوی:
532سیّدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے احادیث روایت کرنے والے لوگ:
533سیّدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت کرنے والے آپ کے اہل بیت:
533سیّدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت کرنے والے مشہور تابعین:
534(۵)… ہجرت مدینہ سے غزوۂ احزاب تک سیّدنا علی رضی اللہ عنہ کے اہم کارنامے
534۱۔ مدینہ میں مؤاخاۃ (بھائی چارہ):
535۲۔ مہمات و سرایا:
535۳۔ سیّدنا علی رضی اللہ عنہ کی سیّدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا سے شادی:
537آپ کی اولاد یعنی حسن اور حسین رضی اللہ عنہما
537حسین بن علی رضی اللہ عنہما :
538سیّدنا علی رضی اللہ عنہ غزوۂ احد میں :
538سیّدنا علی رضی اللہ عنہ (غزوۂ بنونضیر) میں :
538سیّدنا علی رضی اللہ عنہ (غزوہ حمراء الاسد):
539(۶)… غزوۂ احزاب سے لے کر وفات نبوی تک سیّدنا علی رضی اللہ عنہ کے اہم کارنامے
539غزوۂ احزاب میں :
541غزوۂ بنو قریظہ میں :
542صلح حدیبیہ اور بیعت رضوان میں :
543غزوۂ خیبر میں :
544حجۃ الوداع میں :
544نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو نہلانے اور دفن کرنے کا شرف سیّدنا علی رضی اللہ عنہ کے حق میں :
545آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی مرض الموت میں جو وصیت نامہ لکھوانے کا ارادہ کیا تھا اس کی حقیقت:
553دوسرا باب: سیّدنا علی رضی اللہ عنہ خلفائے راشدین کے عہد میں
553(۱)… عہد صدیقی میں
553سیّدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کی خلافت پر جنابِ علی رضی اللہ عنہ کی بیعت:
554سیّدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کی امامت میں علی رضی اللہ عنہ کا نماز پڑھنا اور ان کے ہدیے و تحفے قبول کرنا:
555میراث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے متعلق ابوبکر صدیق اور سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہما کا معاملہ:
557یہ حدیث ابوبکر ( رضی اللہ عنہ ) کی من گھڑت ہے:
563سنت اور اجماع سے دلیل کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کسی کو اپنا وارث نہیں بنایا:
566سیّدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا کی ابوبکر رضی اللہ عنہ سے رضا مندی:
569سیّدنا علی رضی اللہ عنہ ، ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی وفات کے موقع پر:
570(۲)… عہدفاروقی میں
570عدالتی معاملات
570۱۔ ایک پاگل عورت کا معاملہ:
571۲۔ غلطی پر ڈٹے نہ رہو سنت کی طرف رجوع کرو!
571سیّدنا عمر رضی اللہ عنہ نے کئی مرتبہ علی رضی اللہ عنہ کو مدینہ پر اپنا نائب مقرر کیا:
571سیّدنا علی رضی اللہ عنہ اور آل علی کا عمر رضی اللہ عنہ سے مخلصانہ تعلق
572۱۔ عبداللہ بن عمر کے مقابلے میں تم اجازت پانے کے زیادہ مستحق ہو:
572۲۔ وظیفہ دینے میں بنی ہاشم کو مقدم کرنا:
572۳۔ یہ چادرمجھے میرے بھائی اوردوست نے دی ہے:
573(۳)…عہد عثمانی میں
573سیّدناعثمان رضی اللہ عنہ کی خلافت پر علی رضی اللہ عنہ کی بیعت:
573شوریٰ سے متعلق رافضی دسیسہ کاریاں
574۱۔ خلیفۃ المسلمین کے انتخاب میں صحابہ کرام رضی اللہ عنہم پر جانب داری کی تہمت:
575۲۔ اموی پارٹی اور ہاشمی پارٹی:
576۳۔ سیّدناعلی رضی اللہ عنہ کی طرف منسوب کردہ تہمتیں اور جھوٹی باتیں :
576سیّدناعثمان اور جناب علی رضی اللہ عنہما کے مابین تفاضل:
577سیّدناعثمان رضی اللہ عنہ کے دورمیں علی رضی اللہ عنہ بحیثیت مشیر اور حدود نافذکرنے والے
577۱۔ عہد عثمانی میں حدود کی تنفیذ سیّدناعلی رضی اللہ عنہ کے حوالے:
578۲۔ سیّدناعلی رضی اللہ عنہ کا عثمان رضی اللہ عنہ کو یہ مشورہ کہ لوگوں کو ایک قراء ت پر جمع کردو:
578شہادت عثمان رضی اللہ عنہ کے فتنہ میں سیّدناعلی رضی اللہ عنہ کا موقف
579۱۔ شورش کے آغاز میں علی رضی اللہ عنہ کا موقف:
582۲۔ محاصرہ کے دوران سیّدناعلی رضی اللہ عنہ کا موقف:
585تیسرا باب : بیعت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ اہم اوصاف حمیدہ اورمعاشرتی زندگی
585(۱)… بیعت سیّدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ بیعت کی نوعیت:
586خلافت علی رضی اللہ عنہ پر امت کا اجماع:
586خلافتِ علی رضی اللہ عنہ پر اجماع امت کے ناقلین:
587سیّدنا علی رضی اللہ عنہ کا خطبۂ خلافت:
589تذکرۂ علی کے وقت ’’رضی اللہ عنہ‘‘ یا ’’کرم اللہ وجہہ‘‘ یا ’’علیہ السلام‘‘
590(۲)… فضائل، مآثر و اوصاف اور نظام حکومت کے اصول و قواعد
591مآثر و اوصاف:
591دینی علم و بصیرت:
592امیر المومنین سیّدنا علی رضی اللہ عنہ کا زہد و ورع
593اللہ کی قسم! میں تمھارے مال سے کچھ نہیں لیتا:
593خشوع قلب اور اقتدائے مومن:
594خلیفہ کے لیے بیت المال سے دو پیالوں سے زیادہ خوراک لینا جائز نہیں :
594تیری خوشبو اچھی ہے،رنگ حسین ہے، مزا لذیذ ہے:
594امیر المومنین علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کا تواضع:
595میں ہی وہ شخص ہوں جس نے دنیا کو ذلیل کیا:
595ابوالعیال <mfnote> خود سامان اٹھانے کا زیادہ حق دار ہے:
595اپنے چچا عباس رضی اللہ عنہما کے ساتھ متواضعانہ برتاؤ:
596فیاضی و احسان:
597اللہ سے حیا:
598بندگی، صبر اور خلوص و للہیت:
598اللہ سے دعا و مناجات:
600امیر المومنین سیّدنا علی رضی اللہ عنہ کی حکومت کے اساسی مآخذ
600۱۔ پہلا ماخذ:… قرآن مجید:
600۲۔ دوسرا ماخذ:… سنت مطہرہ:
600۳۔ پیش رو خلفائے راشدین کی اقتداء:
601عدل و مساوات:
602(۳)… معاشرتی زندگی اور امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا اہتمام
602توحید کی دعوت اور شرک سے جنگ:
604امیر المومنین سیّدنا علی رضی اللہ عنہ کو جاہلیت کے نشانات مٹانے کا حرص:
605امیر المومنین سیّدنا علی رضی اللہ عنہ کواکب پرستی کے عقیدہ کو باطل قرار دیتے ہیں :
605سیّدنا علی رضی اللہ عنہ کی ذات میں مبالغہ کرنے اور الوہیت کا درجہ دینے والوں کو آپ نے سزا دی:
606قضاء و قدر کے بارے میں امیر المومنین علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کا عقیدہ:
606اللہ تعالیٰ بے شمار انسانوں کا حساب کیسے کرے گا؟
606مہلک امراض، جن سے امیر المومنین علی بن ابی طالب نے ڈرایا:
606امیر المومنین علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کا بازاروں کی اصلاح کرنا
608چوتھا باب: امیر المومنین سیّدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کے عہد میں ادارۂ مالیات، محکمہ قضاء اور آپ کے بعض فقہی اجتہادات
608(۱)… ادارۂ مالیات
609(۲)… محکمہ قضاء
610امیر المومنین علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کے مشہور قاضی
610(۳)…امیرالمومنین علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کی فقاہت
611طہارت کے احکام
611۱۔ شیر خوار بچی کا پیشاب دھویا جائے گا اور بچے کے پیشاب پر چھینٹے مارے جائیں گے:
611۲۔ بیٹھنے والے کی نیند اور اس کے ناقض وضو ہونے کا حکم:
611۳۔ مذی ناقض وضو ہے:
612۴۔ جنابت کے علاوہ تمام حالات میں مصحف کو ہاتھ میں لیے بغیر قرآن کی تلاوت کرنا:
612نماز کے احکام
612۱۔ رکوع یا سجدہ کی حالت میں تلاوت قرآن کی ممانعت:
612۲۔ فوت شدہ نمازوں کی قضاء:
612میت کو غسل دینے اور اس کی تکفین کے احکام ۱۔ شوہر کا اپنی بیوی کو غسل دلانا:
613۲۔ میت کے مال سے تکفین:
613۳۔ شہید کو غسل دینا اور اس کی تکفین:
614زکوٰۃ کے متعلق احکام
614۱۔ کسی مال پر سال گزرنے سے پہلے زکوٰۃ نہیں ہے:
614۲۔ سونے چاندی کا نصاب اور ان میں مقدار زکوٰۃ:
614۳۔ غلہ جات کی جن اصناف میں زکوٰۃ واجب ہے:
615روزے کے احکام
615۱۔ ایک عادل مسلمان کی رویت ہلال سے رمضان کے روزے کا ثبوت:
615۲۔ جنبی کا روزہ:
615۳۔ انتہائی ضعیف روزہ توڑ سکتا ہے:
616حج کے احکام
616۱۔ محرم کا اپنی عورت کو بوسہ دینا:
616۲۔ محرم کا حملہ آور جانور کو قتل کرنا:
616۳۔ کوے کو قتل کرنا:
616۴۔ طواف میں بھول جانا:
617مالی معاملات
617۱۔ حاکم وقت کے انعامات و عطایات:
617۲۔ مظلوم کو حق دلانے کے لیے اس کا ہدیہ قبول کرنا:
617۳۔ عاریتاً لیے ہوئے سامان کی عدم ضمانت:
617حدود ۱۔ مرتد کی سزا:
617۲۔ حد زنا:
618۳۔ شراب نوشی کی حد:
618۴۔ چوری کی حد:
619تعزیرات
619۱۔ ہاتھ سے مارنا:
619۲۔ حدشرعی کی تنفیذ میں مزید کوڑے:
619۳۔ قید کرنا:
620پانچواں باب : معرکہ جمل و صفین اور تحکیم
620معرکۂ جمل کا پس منظر:
620فتنہ انگیزی میں سبائیت کا اثر
620۱۔کیا عبداللہ بن سبا ایک خیالی شخصیت تھی ۔۔۔۔۔۔؟
623۲۔ فتنہ کو متحرک کرنے میں عبداللہ بن سبا کا کردار:
626قاتلینِ عثمان رضی اللہ عنہ سے قصاص لینے کے لیے طریقہ کار میں صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کا اختلاف:
628قصاص طلب کرنے میں طلحہ، زبیر، عائشہ و معاویہ رضی اللہ عنہم کا موقف:
636فتنہ سے کنارہ کش رہنے والوں کا موقف:
637جنگ سے کنارہ کش رہنے والے صحابہ کے نام:
637قاتلین عثمان رضی اللہ عنہ کے متعلق آپ کاموقف:
640اپنے لشکر کے مشکوک افراد سے کوئی خدمت لینے سے گریز کرنا:
641سیّدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی بصرہ روانگی سے متعلق چند قابل توجہ پہلو
641کیا سیّدہ عائشہ رضی اللہ عنہا روانگی کے لیے مجبور کی گئی تھیں :
642کیا سیّدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے اپنے ساتھیوں پر دباؤ ڈال رکھا تھا؟
643دمِ عثمان رضی اللہ عنہ کے بدلے کی کارروائی سے متعلق دیگر امہات المومنین کا موقف:
645چشمہ حوأب سے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کا گزر:
645امیر لمومنین علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کی کوفہ روانگی
647۱۔عبداللہ بن سلا م رضی اللہ عنہ کی امیرالمومنین علی رضی اللہ عنہ کو نصیحت:
648۲۔حسن بن علی رضی اللہ عنہما کی اپنے والد کو نصیحت:
649صلح کی کوششیں
651جنگ بھڑک گئی
651۱۔ جنگ بھڑکانے میں سبائیوں کا کردار:
655۲۔معرکۂ جمل کے دو (۲) رَن:
658۳۔ مقتولین کی تعداد:
659۴۔جنگ کے خاتمہ پر سیّدنا علی رضی اللہ عنہ کا اعلان:
659۵۔ معرکۂ جمل کی تاریخ:
660۶۔ سیّدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی گستاخی کرنے والے کے بارے میں سیّدنا علی رضی اللہ عنہ کا موقف:
660۷۔ ام المومنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی طرف سے عمار بن یاسر رضی اللہ عنہما کا دفاع:
660ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہا اور امیرالمومنین علی رضی اللہ عنہ کا تقابل
661۱۔حریم نبوی بننے سے پہلے…:
661۲۔ازواج مطہرات میں سب سے محبوب:
662۳۔ سیّدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے لحاف میں وحی کا نزول:
662۴۔جبریل علیہ السلام عائشہ رضی اللہ عنہا کو سلام بھیجتے ہیں :
663۵۔آیت تخییر کا نزول نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا اور سب سے پہلے آپ رضی اللہ عنہا کو اختیار دینا:
663۶۔آپ رضی اللہ عنہا کے سبب چند قرآنی آیات کا نزول:
665۷۔نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ خواہش کہ میری زندگی کے آخری ایام عائشہ کے گھر میں ہوں :
666۸۔جنت کی بشارت:
667۹۔ سیّدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی تمام عورتوں پر فضیلت ایسے ہے جیسے ثرید کی فضیلت تمام کھانوں پر:
671۱۰۔عائشہ، خدیجہ اور فاطمہ رضی اللہ عنہن کے مابین تقابل:
675کیا ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہا نے جنگ جمل میں مسلمانوں کی خون ریزی کو حلال کیا تھا؟
676ایک حدیث کی تحقیق:
676سیّدناعلی ، عائشہ رضی اللہ عنہما کو بحفاظت احترام و اعزاز سے ان کے گھر (مدینہ) پہنچاتے ہیں :
679جنگ جمل پر احساس ندامت:
679جنگ صفین ۳۷ھ
679معرکے کا پس منظر ۱۔ام المؤمنین ام حبیبہ بنت ابی سفیان رضی اللہ عنہا نے، عثمان رضی اللہ عنہ کی قمیص دے کر نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہما کو معاویہ رضی اللہ عنہ اور شام والوں کے پاس بھیجا:
680۲۔معاویہ رضی اللہ عنہ کی عدم بیعت کے اسباب و محرکات:
680۳۔اہل شام سے جنگ کے لیے علی رضی اللہ عنہ کی فوجی تیاری اور اس پر حسن رضی اللہ عنہ کا اعتراض:
681۴۔جنگ جمل کے بعد امیر المومنین علی رضی اللہ عنہ جریر بن عبداللہ کو معاویہ رضی اللہ عنہما کے پاس بھیجتے ہیں :
682۵۔ سیّدنا علی رضی اللہ عنہ کی شام روانگی:
683۶۔ سیّدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کا صفین کے لیے نکلنا:
684۷۔ پانی پر جنگ:
684۸۔صلح کی کوششیں اور جنگ بندی کے آثار:
685جنگ کا آغاز
685پہلا دن :
687دوسرا دن:
689لیلۃ الہریر، جمعہ کا دن:
690تحکیم کی دعوت:
690سیّدنا عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ کی شہادت اور مسلمانوں پر اس کا اثر:
692عمار بن یاسر رضی اللہ عنہما کا قاتل کون ہے؟
693عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ کے بارے میں جنگ صفین کا ایک جھوٹا واقعہ:
695صفین سے واپسی کے بعد سیّدنا علی رضی اللہ عنہ کا قبروں کی زیارت کرنا:
695قاتلین عثمان کا جنگ پر اصرار:
696امیر المومنین علی رضی اللہ عنہ معاویہ رضی اللہ عنہ اور اہل شام کو لعن طعن کرنے سے روکتے ہیں :
697(۳)… تحکیم
698سیّدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ کی سیرت
699۱۔رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ابوموسیٰ اشعری کو تمغۂ شرف سے نوازتے ہیں :
701عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ کی سیرت
701سریۂ ذات السلاسل ۷ھ کی قیادت عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ کے ہاتھوں میں :
702فضائل و مناقب:
706معاہدۂ تحکیم کی قرار دادیں
709چھٹا باب : خوارج کے بارے میں علی رضی اللہ عنہ کا موقف
709(۱)…خوارج کا تعارف خوارج کی نشو و نما اور ان کاتعارف:
710خوارج کی مذمت میں وارد شدہ احادیث:
712خوارج کا حروراء کی طرف سمٹ جانا اور ان سے ابن عباس رضی اللہ عنہما کا مناظرہ
715بقیہ خوارج سے مناظرہ کے لیے امیر المومنین علی رضی اللہ عنہ کا نکلنا اور کوفہ پہنچنے کے بعد ان کے ساتھ برتاؤ کی نوعیت، پھر خوارج کا دوبارہ خروج
721معرکۂ نہروان ۳۸ھ
721۱۔ سبب معرکہ:
723۲۔ جنگ کا آغاز:
723۳۔ پستان والا، یا ناقص الید شخص کون تھا؟ اور اس کے قتل سے علی رضی اللہ عنہ کی فوج پر کیا اثر پڑا؟
724۴۔ امیر المومنین علی رضی اللہ عنہ کا خوارج سے برتاؤ:
727سیّدنا علی رضی اللہ عنہ کی جنگوں سے مستنبط ہونے والے فقہی مسائل
732خوارج کے چند اہم اوصاف
733خوارج کے چند عقائد و نظریات
733دور حاضر میں خوارج کی روش اور ان کی بعض علامات
733۱۔شرعی علوم سے ناواقفیت:
734۲۔علم بلا معلم:
742۳۔ علماء کی کوتاہیاں اوراپنی ذمہ داریوں سے اعراض:
744۴۔ظلم کا چلن اور وضعی قوانین کی تابعداری:
744۵۔علمائے دین کے آراء کا غلط مفہوم متعین کرنا:
744۶۔بگاڑ اور فساد کا عام چلن:
745۷۔تزکیۂ نفس کا عدم اہتمام:
745دور حاضر میں غلو پرستی کے چند مظاہر
745دین و عبادت کے نام پر نفس کشی اور دوسروں کو تنگی میں ڈالنا:
746’’انا‘‘ کی نمائش، غرور اور ناپختہ ذہن نوجوانوں کی قیادت:
747خود رائی کو ترجیح دینا اور دوسروں کو جاہل گرداننا:
747علماء و عاملین پر طعن و تشنیع:
750بدگمانی:
751شدت پسندی اور دوسروں پر سختی:
752آزمائشیں اور مشکلات:
752دعوت و تبلیغ کے اصولوں سے ناواقفیت:
753امیر المومنین علی رضی اللہ عنہ کی زندگی کے آخری ایام اور شہادت
753جنگ نہروان کے نتیجہ میں :
755امیر المومنین علی رضی اللہ عنہ کا اپنے لشکر کو لڑائی پر ابھارنا اور پھر معاویہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ جنگ بندی پر مصالحت کرنا:
758طلب شہادت کی دعا:
758امیر المومنین علی رضی اللہ عنہ کو اپنی شہادت کا علم تھا:
759حسن اور حسین رضی اللہ عنہما کو امیر المومنین علی رضی اللہ عنہ کی وصیت:
760جب موت سے بالکل قریب ہوئے تو یہ وصیت فرمائی:
761امیر المومنین علی رضی اللہ عنہ اپنے قاتل کا مثلہ کرنے سے منع فرماتے ہیں :
762امیر المومنین علی رضی اللہ عنہ کی مدت خلافت، شہادت کے وقت آپ کی عمر اور قبر کی جگہ:
763سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے بارے میں صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے توصیفی کلمات
763امیر المومنین علی رضی اللہ عنہ کے بارے میں سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کے توصیفی کلمات:
763امیر المومنین کے بارے میں عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے توصیفی کلمات:
763شہادت علی رضی اللہ عنہ کی خبر جب معاویہ رضی اللہ عنہ کو پہنچی:
764سیّدنا علی رضی اللہ عنہ کے بارے میں حسن بصری رحمہ اللہ کے توصیفی کلمات:
764خلافت علی رضی اللہ عنہ کے متعلق امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کے توصیفی کلمات:
765فضائل علی رضی اللہ عنہ کے متعلق چند ضعیف و موضوع روایات
771مراجع ومصادر
Flag Counter