M Wahhabi
Home
(current)
Link
Options
Action 1
Action 2
Logout
Search
Maktaba Wahhabi
خلفائے رسول ص شخصیت،حالات زندگی،عہد خلافت
مؤلف: ڈاکٹر علی محمد محمد الصلابی
ناشر: مکتبہ الفرقان
مترجم: شمیم احمد خلیل السلفی
516
فہرست مضامین
x
کتاب تلاش کریں
صفحہ
عنوان
35
عرضِ ناشر
39
پہلا باب:سیّدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ مکہ میں
39
نام و نسب، کنیت، القاب:
39
عتیق (آزاد):
40
صدیق (سچائی کا پیکر):
40
صاحب (ساتھی):
41
ولادت اور پیدائشی اوصاف:
42
خاندان
44
(۲) قبول اسلام، دعوت اور پہلی ہجرت
44
قبول اسلام:
45
دعوت:
46
اللہ کی راہ میں ستائے ہوئے لوگوں کی آزادی کے لیے مال خرچ کرنا:
47
آپ کی پہلی ہجرت اور ابن الدغنہ کا مؤقف:
49
(۳) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ہجرت مدینہ
55
(۴) سیّدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ میدان جہاد میں
56
میدان بدر میں
58
میدان احد اور حمراء الاسد میں
60
صلح حدیبیہ میں
61
غزوۂ خیبر، سریہ نجد اور بنی فزارہ میں
62
عمرۃ القضا اور ذات السلاسل میں
62
فتح مکہ، حنین وطائف میں
65
غزوۂ تبوک، امارت حج اور حجۃ الوداع میں
67
(۵) صدیق اکبر رضی اللہ عنہ مدنی معاشرہ میں اور ان کے بعض اوصاف وفضائل
67
۱۔ صدیق اکبر رضی اللہ عنہ اور نماز جمعہ کی آیت:
67
۲۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ابوبکر رضی اللہ عنہ سے کبر وغرور کی نفی فرمانا:
68
۳۔ صدیق اکبر رضی اللہ عنہ اور حلال کی تلاش:
68
۴۔ امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا اہتمام:
68
۵۔ مہمانوں کی تکریم:
69
۶۔ مدینہ سے شام کا تجارتی سفر:
69
۷۔ خوف الٰہی:
70
بعض اہم اوصاف اور چند فضائل
70
۱۔ آپ کے ایمان کی عظمت:
71
۲۔ آپ کی دعا وشدتِ تضرع:
73
دوسرا باب: وفات نبوی اور سقیفہ بنو ساعدہ
73
(۱) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات ۱۔ مرض الموت کا آغاز:
74
۲۔ حادثہ دلفگار کی ہولناکی اور ابوبکر رضی اللہ عنہ کا موقف:
76
۳۔ سقیفہ بنی ساعدہ:
77
۴۔ قرآنی آیات جن میں خلافت صدیقی کی طرف اشارہ ہے:
79
۵۔ احادیث نبویہ جن میں ابوبکر رضی اللہ عنہ کی خلافت کی طرف اشارہ ہے:
80
۶۔ خلافت صدیقی پر اجماع:
80
(۲) عام بیعت اور داخلی امور کا انتظام وانصرام ا:…عام بیعت:
82
۱۔ خلافت صدیقی میں مصادر تشریع:
82
(الف) قرآن کریم:
82
(ب) حدیث پاک:
83
۲۔ لوگوں کے درمیان عدل ومساوات کو قائم کرنا:
84
۳۔ سچائی حاکم ومحکوم کے درمیان تعامل کی اساس وبنیاد ہے:
85
۵۔ فواحش کے خلاف اعلان جنگ:
86
ب:…داخلی امور کا انتظام وانصرام:
86
۱۔ بکریوں کا دودھ نکالنا، اندھی بڑھیا اور ام ایمن کی زیارت:
87
عہد صدیقی میں محکمہ قضاء
88
عہد صدیقی میں ہونے والے چند فیصلے
89
خلافت صدیقی سے متعلق سیّدنا علی وزبیر رضی اللہ عنہما کا مؤقف
91
ہم انبیاء کا کوئی وارث نہیں ہوتا، جو کچھ چھوڑ جاتے ہیں وہ صدقہ ہوتا ہے <mfnote>
96
تیسرا باب: لشکر اسامہ اور مرتدین سے جہاد
96
(۱) لشکر اسامہ کو روانہ کرنا
98
ہر حال میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع واجب ہے:
99
اسلامی خلافت کی ہیبت و دبدبہ پر لشکر اسامہ کا اثر:
100
(۲)… مرتدین سے جہاد
100
ارتداد کی اصطلاحی تعریف:
100
ارتداد کے اسباب واقسام:
101
دور نبوی کے اخیر میں ارتداد:
101
مرتدین کے سلسلہ میں صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کا مؤقف:
102
مانعین زکوٰۃ کی سرکوبی:
104
مدینہ پر حملہ آور ہونے میں مرتدین کی ناکامی:
104
مرتدین کے خلاف حکومت کی طرف سے سرکاری کارروائی
104
۱۔ اندر سے ناکام بنانے کا طریقہ:
105
۲۔ منظم فوج کو روانہ کرنا:
106
اسود عنسی اور طلیحہ اسدی کا خاتمہ
112
(۳) مسیلمہ کذاب اور بنو حنیفہ
113
مسیلمہ کذاب کا قتل:
114
معرکہ یمامہ کے بعض شہداء:
114
قرآن کی جمع وتدوین:
118
چوتھا باب: دورِ صدیقی کی فتوحات خلافت عمر اور ابوبکر رضی اللہ عنہ کی وفات
118
(۱)… فتوحات عراق
118
(۲)…فتوحاتِ شام
120
سیّدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کا سپہ سالاروں کو متعین کرنا اور فوج کو روانہ کرنا:
120
خالد رضی اللہ عنہ کو شام کی طرف روانہ کرنا اور معرکہ اجنادین ویرموک:
121
(۳)…عمر رضی اللہ عنہ کا استخلاف اور ابوبکر رضی اللہ عنہ کی وفات
121
۱۔ عمر رضی اللہ عنہ کا استخلاف:
121
۲۔ نئے خلیفہ کے انتخاب کے لیے ابوبکر رضی اللہ عنہ کا متعدد کارروائیاں عمل میں لانا:
123
۳۔ موت کا وقت قریب آگیا:
129
خلاصہ
143
پہلا باب: سیّدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ مکہ میں
143
(۱) نام و نسب، کنیت، اوصاف، خاندان اور زمانہ جاہلیت کی زندگی نام و نسب، کنیت اور القاب:
143
پیدائش اور جسمانی اوصاف:
144
خاندان:
145
زمانۂ جاہلیت کی زندگی:
146
(۲) قبولِ اسلام اور ہجرت قبولِ اسلام:
147
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو قتل کرنے کا ارادہ:
148
اپنی بہن فاطمہ بنت خطاب کے گھر پہنچنا اور ان کا بھائی کے سامنے ثابت قدم رہنا:
151
دعوت الی اللہ کے لیے ڈٹ جانا اور اس کے لیے مشکلات برداشت کرنا:
152
سیّدنا عمر رضی اللہ عنہ کے قبولِ اسلام کا اسلامی دعوت پر اثر:
153
دوسرا باب: سیّدنا عمر بن خطاب کی قرآنی اور نبوی تربیت
153
(۱) …عمر رضی اللہ عنہ کی قرآنی زندگی
153
اللہ، کائنات، زندگی، جنت، جہنم اور قضاء وقدر کے بارے میں آپ رضی اللہ عنہ کا تصور:
154
قرآنِ کریم کی موافقت، اسباب نزول پر خصوصی توجہ، اور بعض آیات کی تفسیر:
157
حرمت شراب کے لیے عمر رضی اللہ عنہ کی دعا:
158
آپ کا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بعض آیات کے بارے میں پوچھنا:
159
(۲) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی دائمی صحبت
162
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ میدانِ جہاد میں :
172
مدنی زندگی میں آپ کے مواقف
173
۱۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سوال کرنے والے کے بارے میں عمر رضی اللہ عنہ سے پوچھتے ہیں :
175
۲۔ آپ کی رائے کا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی رائے کے موافق ہونا:
176
۳۔ صحابہ کو ایک ہی منبع شریعت کے تابع کرنے کی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی کوشش:
176
۴۔ کائنات کی تخلیق کے بارے میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشادِ گرامی:
176
۵۔ آبا واجداد کی قسم کھانے سے ممانعت اور توکل علی اللہ پر ابھارنا:
177
۶۔ اللہ کو رب، اسلام کو دین اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو نبی ورسول مان کر میں راضی ہوں :
177
۷۔ نہیں میرے لیے خاص نہیں ، نہ تیرے لیے باعث مسرت ہے اور نہ دوسروں ہی کے لیے، بلکہ یہ سب کے لیے ہے:
178
۸۔ اپنے صدقہ کو واپس لینے والے کا حکم:
178
۹۔ آپ کے صدقات واوقاف:
179
۱۰۔ عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ اور ان کے بیٹے کو تحفہ نبوی :
180
۱۱۔ ابن عمر رضی اللہ عنہما کی ہمت افزائی اور ابن مسعود رضی اللہ عنہ کو بشارت:
181
۱۲۔ بدعت ایجاد کرنے سے آپ کا ڈرانا:
182
۱۳۔ تمہارے پاس جو مال آئے اسے قبول کرلو بشرطیکہ تم نے اسے مانگا نہ ہو اور نہ اس کی لالچ کی ہو:
182
۱۴۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا عمر رضی اللہ عنہ کے لیے دعا فرمانا:
182
۱۵۔ میں اس وقت کو جانتا ہوں جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس (باغ) میں تشریف لے گئے تاکہ اس میں برکت کی دعا کریں :
183
۱۶۔ حفصہ بنت عمر رضی اللہ عنہما کی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے شادی:
183
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات رضی اللہ عنہن کے بارے میں مؤقف فاروقی
186
سیّدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے فضائل ومناقب
186
۱: آپ کا علم اور دین وایمان:
187
۲: سیّدنا عمر رضی اللہ عنہ کی ہیبت اور شیطان کا آپ سے خوف کھانا:
188
۳: آپ اس امت کے الہام یافتہ ہیں :
188
۴: میں نے ایسی نابغۂ روزگار شخصیت نہ دیکھی جو آپ جیسی ذہین و فطین ہو:
189
۵: عمر رضی اللہ عنہ کی غیرت اور جنت میں محل کے لیے آپ کو بشارت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم :
189
۶: صحابہ کرام رضی اللہ عنہم میں ابوبکر صدیق کے بعد عمرؓ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے نزدیک سب سے زیادہ محبوب ہیں :
190
۷۔ عمرفاروق رضی اللہ عنہ کو جنت کی بشارت:
190
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات اور مرض الموت کے متعلق سیّدنا عمر رضی اللہ عنہ کا موقف
190
۱۔ اگر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کہتے تو میں لوگوں کو نماز پڑھاتا:
191
۲۔ وفات رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے دن آپ کا موقف:
193
(۳) سیّدنا عمر رضی اللہ عنہ خلافت صدیقی میں
193
سقیفہ بنی ساعدہ میں آپ کا مؤقف اور ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی بیعت:
193
مانعینِ زکوٰۃ سے جہاد اور لشکر اسامہ کی روانگی میں ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ سے آپ کی گفت وشنید:
194
قرآنِ کریم کو جمع کرنا:
194
مسلمان مقتولین کی دیّت کی عدم قبولیت کے بارے میں عمر رضی اللہ عنہ کی رائے اور ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی طرف سے اقرع بن حابس اور عیینہ بن حصن کو مخصوص زمین دینے پر آپ کا اعتراض :
196
جمع قرآن کے اس واقعہ سے چند نتائج ہمارے سامنے آتے ہیں :
198
تیسرا باب: خلافت کے لیے نامزدگی، نظام حکو مت کے اصول اور معاشرتی زندگی
198
(۱) سیّدناابوبکر کا عمر رضی اللہ عنہما کو خلافت کے لیے نامزد کرنااور آپ کے نظام حکومت کے اصول خلافت کے لیے نامزدگی:
200
استحقاق خلافت پر شرعی نصوص کے واضح اشارے:
202
خلافت فاروقی ( رضی اللہ عنہ ) پر اجماع صحابہ:
202
شورائیت:
203
عدل ومساوات:
207
اہل کتاب (یہودی و عیسائی) عورتوں سے شادی کے بارے میں سیّدناعمر رضی اللہ عنہ کی رائے:
207
خلیفہ کے اخراجات، ہجری تاریخ کا آغاز اور ’’امیر المومنین‘‘ کا لقب:
208
ہجری تاریخ کا آغاز:
209
امیر المومنین کا لقب:
210
(۲) سیّدناعمر فاروق رضی اللہ عنہ کے اوصافِ حمیدہ، عائلی ومعاشرتی زندگی اور اہل بیت کا احترام
210
اوصافِ حمیدہ
210
۱: خشیت الٰہی اور محاسبۂ نفس:
211
۲: زہد:
212
۳: ورع:
212
۴: تواضع:
213
۵: بردباری:
214
عائلی و معاشرتی زندگی
220
اہل بیت کا احترام ومحبت
221
۱۔ ازواج مطہرات علیہ السلام کی خبر گیری:
221
۲۔ سیّدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ اور ان کی اولاد:
222
۳۔ سیّدنا عباس رضی اللہ عنہ اور ان کے فرزند عبداللہ رضی اللہ عنہ کا احترام:
223
(۳) عمر رضی اللہ عنہ کی معاشرتی زندگی اور نظامِ احتساب کا اہتمام
223
معاشرتی زندگی
223
۱: سیّدناعمر رضی اللہ عنہ اور خواتین کی خبر گیری:
223
۲: ایک آدمی عام شاہراہ پر عورت سے بات کرتا ہے:
225
۳: رعایا کے بہترین کارناموں کا لحاظ:
227
۴: معاشرہ میں آپ کا رعب ودبدبہ اور لوگوں کی ضروریات کی تکمیل کے لیے آپ کی تڑپ:
228
۵: معاشرہ میں بعض بے جا تصرفات پر پابندی:
230
فاروقی نظامِ احتساب یعنی امر بالمعروف اور نہی عن المنکر
230
۱: توحید کی حفاظت وپاسبانی اور بدعات وضلالت کے خلاف جنگ :
231
۲: عبادات کا اہتمام :
232
۳: تجارت اور بازاروں کا اہتمام :
233
۴: سیّدنا عمر رضی اللہ عنہ کی پہرے داری اور راتوں کا گشت:
235
۵: جانوروں پر شفقت اور رحم دلی:
236
۶: عہد فاروقی میں زلزلہ :
236
(۴) سیّدناعمر رضی اللہ عنہ کی علم، علماء اور مبلغین اسلام پر خصوصی توجہ
236
۱: حدیث قبول کرنے میں احتیاط، علمی مذاکرہ، اور نامعلوم مسائل کے بارے میں استفسار :
238
۲: طلب علم پر رغبت دلانے والے فاروقی اقوال :
238
سیّدنا عمر رضی اللہ عنہ کا مدینۃ النبی صلي الله عليه وسلم کو فقہ وفتاویٰ کا مرکز بنانا
239
۱: مکی درس گاہ:
239
۲: مدنی درس گاہ:
240
۳: بصری درس گاہ:
241
۴: کوفی درس گاہ:
241
۵: شامی درس گاہ:
242
۶: مصری درس گاہ:
243
(۵) نو آبادیاتی تعمیر و ترقی اور بحرانوں کا حل ۱۔ نو آبادیاتی تعمیر و ترقی :
244
۲۔ سڑکوں اور خشکی وسمندری وسائل نقل وحمل کا اہتمام:
244
۳۔ سرحدوں پر شہروں کی تعمیر فوجی اور تمدنی مراکز کے طور پر:
245
۴۔ مفتوحہ شہروں میں فوجی چھاؤنیاں :
246
۵۔ قحط سالی کے موقع پر شرعی حد کے نفاذ پر پابندی:
246
۶۔ طاعون :
247
حجاز و شام کی سرحد ’’ سَرْغ ‘‘ سے عمر رضی اللہ عنہ کا واپس لوٹنا:
248
ابوعبیدہ رضی اللہ عنہ کی وفات:
251
معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ کی وفات:
253
عمر رضی اللہ عنہ کی شام روانگی اور وہاں کے معاملات کو منظم کرنا:
256
چوتھا باب وزارت خزانہ، وزارت عدل اور عہد فاروقی میں ان کی ترقی
256
(۱)…وزارتِ خزانہ
256
۱۔ سیّدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے دورِ خلافت میں ملکی آمدنی کے ذرائع :
256
۲: زکوٰۃ:
257
۳۔ جزیہ:
258
۴۔ تغلب کے نصاریٰ سے سیّدناعمر رضی اللہ عنہ کا دگنا صدقہ وصول کرنا:
258
۵۔ عشور (کسٹم آمدنی):
259
۶۔ فے اور مالِ غنیمت:
260
(۲)…محکمہ ٔعدل
262
(۳)…چند جرائم وبدعنوانیوں کے بارے میں سیّدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی قانونی سزائیں ۱: ایک آدمی کوفہ میں اسلامی بیت المال سے چوری کرتا ہے:
262
۲: پاگل زانیہ عورت:
262
۳: ایک ذمی نے مسلمان عورت کے ساتھ زنا بالجبر کیا:
262
۴: مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ کا ’’زنا‘‘ کے معاملہ میں متہم ہونا:
263
۵: جادوگر کی سزا قتل ہے:
263
۶: اپنی اولاد کے قاتل اور ذمی کے مسلمان قاتل کا کیا حکم ہے؟
263
۷: شراب نوشی کی حد اسّی (۸۰) کوڑے مقرر کرنا:
263
۸: آپ نے ایک مجلس کی تین طلاقوں کو تین شمار کیا:
268
پانچواں باب گورنران ریاست کے ساتھ فاروقی طرز عمل
268
(۱)…ملکی ریاستیں (صوبے)
268
مکہ مکرمہ:
268
مدینہ نبویہ:
268
طائف:
269
یمن:
269
بحرین:
270
مصر:
270
(۲)…دور فاروقی میں گورنران ریاست کی تقرری
271
گورنران ریاست کی تقرری کا فاروقی معیار اور اس کی لازمی شرائط
271
سیّدناعمر رضی اللہ عنہ کے گورنران ریاست کی چند اہم صفات وخصوصیات
271
گورنروں کے حقوق
272
گورنر اور ان کی ذمہ داریاں
273
(۳)…والیان ریاست کی نگرانی اور ان کا محاسبہ
273
والیان ریاست کی نگرانی:
275
عہد فاروقی میں والیان ریاست کو دی جانے والی سزاؤں کی نوعیت:
276
چھٹا باب عہد فاروقی میں عراق و شام کی فتوحات
276
(۱)… عراق ومشرق کی فتوحات کا دوسرا مرحلہ
276
۱۔ ابوعبید ثقفی رحمہ اللہ کی امارت میں عراق کی جنگ:
277
۲۔ معرکہ جسر ۱۳ہجری:
279
(۲)…معرکہ قادسیہ
280
۱۔ جنگ عراق کے لیے سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کی امارت:
280
۲۔سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کو سیّدناعمر رضی اللہ عنہ کی وصیت:
281
۳۔ سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ عراق میں اور مثنی رضی اللہ عنہ کی وفات:
282
۴۔ اسلامی لشکر کا حوصلہ بلند کرنا
284
۵۔ یوم ارماث:
285
۶۔ یوم اغواث:
285
۷۔ یوم عماس:
286
الف: فارسی فوج کے کمانڈر جنرل رستم کا قتل:
287
ب: معرکہ کا اختتام:
288
۸۔ معرکہ جلولاء:
289
۹۔ فتح رامہرمز:
290
۱۰۔ فتح تستر:
291
(۳)… معرکہ نہاوند (فتح الفتوح)
294
پہلا دستہ:
294
دوسرا دستہ:
294
تیسرا دستہ:
295
سپہ سالار کی شہادت کے وقت دیگر قائدین کی نامزدگی:
295
(۴)… مشرق میں فتوحات کے دروازے کھل جانا
296
۱۔ ہمدان پر دوسری فتح ۲۲ھ میں :
296
۲۔ فتح رَے ۲۲ھ:
296
۳۔ فتح آذربائیجان ۲۲ھ:
298
ساتواں باب فتوحات شام، مصر اور لیبیا
298
(۱)… فتوحات شام
300
۱۔ فتح دمشق کا تاریخی تعین:
301
۲۔ فتح بیسان وطبریہ:
301
۳۔ معرکہ حمص ۱۵ ہجری:
302
۴۔ معرکہ قنسرین ۱۵ ہجری:
302
۵۔ معرکہ قیساریہ ۱۵ ہجری:
303
۶۔ بیت المقدس کی فتح ۱۶ ہجری:
304
۱: مشاغلہ (الجھانا):
305
۲: استسلام (خودسپردگی):
306
(۲)… فتوحات مصر ولیبیا
308
۱: فتح فرما:
310
۲: فتح بلبیس:
311
۳: معرکہ ام دنین:
312
۴: معرکہ قلعہ بابلیون:
313
۵: فتح اسکندریہ:
317
۶: فتح برقہ وطرابلس:
319
فوجی قائدین کے انتخاب کا فاروقی منشور
319
سیّدناعمر رضی اللہ عنہ کے خطوط میں اللہ تعالیٰ، قائدین لشکر اور افواج کے حقوق کا ذکر اللہ تعالیٰ کے حقوق:
319
قائد کے حقوق:
320
فوج کے حقوق:
321
آٹھواں باب سیّدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی زندگی کے آخری ایام
321
۱۔ فتنوں سے متعلق سیّدناعمر اور حذیفہ رضی اللہ عنہما کے درمیان گفتگو
321
۲: شوق شہادت:
322
۳: عوف بن مالک اشجعی رضی اللہ عنہ کا خواب:
323
۴: سیّدناعمر رضی اللہ عنہ کی وفات سے متعلق ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ کا خواب:
323
۵: مدینہ میں سیّدناعمر رضی اللہ عنہ کی زندگی کا آخری خطبہ جمعہ:
323
۶: زخمی ہونے سے قبل سیّدناعمر اور حذیفہ رضی اللہ عنہما کی ملاقات:
324
۷: مدینہ میں جنگی غلاموں کی رہائش پر فاروقی پابندی:
324
سیّدناعمر رضی اللہ عنہ کی شہادت اور جدید قیادت کے لیے مجلس شوریٰ
324
۱۔ سیّدناعمر رضی اللہ عنہ کی شہادت:
327
۲۔ اپنے بعد انتخاب خلیفہ کے لیے جدت طرازی:
328
الف: مجلس شوریٰ کے اراکین اور ان کے نام:
328
ب: خلیفہ کے انتخاب کا طریقہ:
328
ج: انتخاب اور مشاورت کی مدت:
328
د: خلیفہ کے انتخاب کے لیے کتنے ووٹ کافی ہیں :
329
ھ: اختلاف کے وقت فیصل کون ہو؟
330
و: پاک طینت و تقویٰ شعار جماعت کے ذریعے انتخابی کارروائی کی نگرانی اور ہنگامہ آرائی پر قدغن:
330
۳۔ اپنے بعد کے خلیفہ کے لیے سیّدناعمر رضی اللہ عنہ کی وصیت:
336
زندگی کے آخری لمحات
337
۱: تاریخ وفات اور زندگی کے سال:
337
۲: غسل، نماز جنازہ اور تدفین:
338
۳: نماز جنازہ کس نے پڑھائی؟
338
۴: تدفین:
339
۵: عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے بارے میں سیّدناعلی رضی اللہ عنہ کا فرمان:
339
۶: مسلمانوں پر آپ کی شہادت کے اثرات:
340
اہم دروس و عبر اور فوائد
340
۱: کافروں کے دلوں میں مومنوں کے خلاف عداوت وحسد کی آگ سے آگاہی:
342
۲: عاجزی و فروتنی اور خوف وخشیت الٰہی عمر رضی اللہ عنہ کا امتیازی وصف:
344
۳: سیّدناعمر فاروق رضی اللہ عنہ کی تواضع اور سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کا ایثار:
344
۴: بستر مرگ پر بھی بھلائی کا حکم دیتے اور برائیوں سے روکتے رہے:
345
۵: منہ پر تعریف کرنے کا جواز بشرطیکہ موصوف کے فتنے میں واقع ہونے کا اندیشہ نہ ہو:
346
۶: عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے واقعہ شہادت کے بارے میں کعب احبار کے موقف کی حقیقت:
350
۷: صحابہ اور اسلام کی طرف سے مدح و منقبت اور تعزیتی کلمات:
353
۸: عمر رضی اللہ عنہ کی مدح سرائی دور حاضر کے علماء وادباء کی زبانی:
355
۹: عمر رضی اللہ عنہ کے بارے میں بعض مستشرقین کے اقوال:
361
پہلا باب سیّدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ مکہ و مدینہ میں
361
(۱) نام، نسب، کنیت، القاب، اوصاف، خاندان اور دور جاہلیت میں آپ کا مقام
361
۱۔ نام ونسب، کنیت اور القاب:
363
۲۔خاندان
363
بیویاں :
363
بیٹے:
364
بیٹیاں :
364
بہنیں :
364
بھائی:
364
۳۔ دور جاہلیت میں آپ کا مقام
365
رقیہ بنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے آپ کی شادی
366
ابتلاء اور حبشہ کی طرف ہجرت
368
(۲)…عثمان رضی اللہ عنہ اور قرآن
370
(۳)… مدینہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی دائمی صحبت
371
۱۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ میدان جہاد میں :
371
غزوۂ بدر میں :
372
غزوہ ٔاحد میں :
373
غزوئہ غطفان میں :
374
غزوئہ ذات الرقاع میں :
374
بیعت الرضوان میں :
376
فتح مکہ میں عبداللہ بن سعد بن ابی سرح کے سلسلہ میں عثمان رضی اللہ عنہ کی سفارش:
377
غزؤہ تبوک میں :
378
مدینہ میں سیّدنا عثمان رضی اللہ عنہ کی معاشرتی زندگی
378
۱۔ ام کلثوم رضی اللہ عنہا سے شادی ۳ھ:
379
۲۔ ام کلثوم رضی اللہ عنہا کی وفات:
379
۳۔ اسلامی حکومت کی تعمیر میں اقتصادی تعاون:
381
(۴)… سیّدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کے سلسلہ میں احادیث نبویہ
382
شہادت عثمان رضی اللہ عنہ سے متعلق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیشین گوئیاں :
384
(۵)… ذوالنورین رضی اللہ عنہ عہد صدیقی اور عہد فاروقی میں
384
۱۔ مجلس شوریٰ کی رکنیت:
385
۲۔ دور صدیقی میں اقتصادی بحران اور عثمان رضی اللہ عنہ :
386
۳۔ امہات المومنین کے ساتھ حج:
387
دوسرا باب ذوالنورین رضی اللہ عنہ کا استخلاف
387
(۱)… استخلاف سے متعلق فقہ عمری
387
۱۔ مجلس شوریٰ کے افراد کی تعداد اور ان کے اسمائے گرامی:
388
۲۔ طریقہ انتخاب خلیفہ:
388
۳۔ مدت انتخاب یا مشورہ:
388
(۲)… شوریٰ کی ادارت میں عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ کا منہج
388
۱۔ مشاورت کے لیے مجلس شوریٰ کا اجتماع:
389
۲۔ عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ تنازل کی دعوت دیتے ہیں :
389
۳۔ شوریٰ کی ادارت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ کے سپرد:
390
۴۔ عثمان رضی اللہ عنہ کی بیعت پر اتفاق:
391
(۳)… واقعہ شوریٰ سے متعلق رافضی اباطیل اور کذب بیانیاں
392
۱۔ مسلمانوں کے معاملہ میں صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین پر نا انصافی کا اتہام:
393
۲۔اموی پارٹی اور ہاشمی پارٹی:
393
۳۔ علی رضی اللہ عنہ پر تہمت طرازی:
394
۴۔ عمرو بن العاص اور مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہما پر تہمت طرازی:
394
۵۔ عثمان رضی اللہ عنہ کا خلافت کا زیادہ مستحق ہونا:
396
۶۔عثمان رضی اللہ عنہ کی خلافت پر اجماع:
399
۷۔عثمان رضی اللہ عنہ پر علی رضی اللہ عنہ کو فوقیت دینے کا حکم:
399
(۴)…عثمان رضی اللہ عنہ کا منہج حکومت
400
الف:…والیان، عمال، سپہ سالاروں اور عام لوگوں کے نام
400
عثمان رضی اللہ عنہ کے خطوط
401
۱۔ تمام والیان و امرائے حکومت کے نام عثمان رضی اللہ عنہ کا پہلا خط:
401
۲۔سپہ سالاروں کے نام عثمان رضی اللہ عنہ کا خط:
401
۳۔خراج وصول کرنے والوں کے نام عثمان رضی اللہ عنہ کا خط:
402
ب:… حکومت کا اصل ماخذ و مصدر
402
اولین مصدر و ماخذ کتاب اللہ ہے:
402
دوسرا مصدر و ماخذ سنت مطہرہ:
402
شیخین ابوبکر و عمر رضی اللہ عنہما کی اقتدا:
403
عدل و مساوات:
403
احتساب (امر بالمعروف و نہی عن المنکر):
403
زعفرانی رنگ کا کپڑا پہننے پر اعتراض:
403
فساد و برائی کا مرتکب اور ہتھیار اٹھانے والے کو مدینہ سے باہر نکال دینا:
404
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا کی تحقیر کرنے والے کا مواخذہ:
404
شراب سے منع کرنا کیونکہ یہ ام الخبائث ہے:
404
(۵)…اہم شخصی اوصاف
405
حلم و بردباری:
405
رواداری و عالی ظرفی:
406
نرمی:
406
عفو و درگزر:
407
آپ کا تواضع:
408
حیا و عفت:
409
جود و سخا:
409
شجاعت اور بہادری:
410
نفس کی قربانی:
410
صبر:
411
عبادت:
412
خوف الٰہی، محاسبہ نفس اور رونا:
413
زہد:
413
شکر:
413
لوگوں کی خبر گیری:
415
تیسرا باب سیّدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے دور خلافت میں مال و قضا کے ادارے
415
(۱)… مالی ادارہ
415
۱۔ مالی سیاست، زمام حکومت سنبھالتے ہوئے جس کا اعلان عثمان رضی اللہ عنہ نے کیا:
415
۲۔ عثمانی ارشادات لوگوں کے لیے زکوٰۃ کے قواعد و اصول واضح کرتے ہیں :
416
٭ …قرض دیے ہوئے مال کی زکوٰۃ سے متعلق عثمان رضی اللہ عنہ کا فرمان:
416
٭ … زکوٰۃ کی مد سے قرض لے کر مصالح عامہ پر خرچ کرنا:
417
٭ … فقراء و مسافرین کے کھانے پر زکوٰۃ سے خرچ کرنا:
417
٭ … زکوٰۃ کی مد سے مسافر خانوں کی تعمیر:
417
٭ … ہر غلام کو بیت المال سے عطیہ:
418
۳۔مال غنیمت کا خمس:
418
٭ …عہد عثمانی میں مال غنیمت میں بچوں کا حصہ نہیں مقرر کیا گیا:
418
٭ … مقتول کا ساز و سامان قاتل کے لیے:
419
٭ … عہد عثمانی میں اسلامی فتوحات کے لیے مال کی فراہمی میں مالی سیاست کی کامیابی:
419
۴۔ اہل کتاب جب تک جزیہ ادا کرتے رہیں وہ مسلمانوں کے ذمہ و حفاظت میں رہیں گے:
419
۵۔ اراضی کو حکومتی چراگاہ میں تحویل کرنے کی عثمانی سیاست:
420
۶۔ عہد عثمانی میں عام اخراجات کے انواع و اقسام:
420
۷۔ عہد عثمانی میں عطیات کے نظام کا باقی و برقرار رہنا:
421
۸۔ عثمان رضی اللہ عنہ کے اعزہ و اقرباء اور بیت المال سے عطیات:
423
(۲)… دارالقضاء اور بعض فقہی اجتہادات
423
دارالقضاء:
423
خلافت عثمانی میں مشہور ترین قاضی:
424
۱۔ قصاص، حدود اور تعزیر سے متعلق
424
٭ …پہلا مقدمہ جو عثمان رضی اللہ عنہ کے سامنے پیش ہوا قتل کا مقدمہ تھا:
424
٭ … جادو گر کی سزا:
425
٭ … جانور پر زیادتی:
425
٭ … حملہ آور پر زیادتی:
425
٭ …شراب کی حد:
426
٭ … اخیافی (ماں شریک) بھائی ولید بن عقبہ رضی اللہ عنہ پر حد قائم کرنا:
426
۲۔ عبادات و معاملات میں اجتہادات
426
۱۔ جمعہ کے دن دوسری اذان کا اضافہ:
427
۲۔ اسلام لانے کے بعد یومیہ غسل:
427
۳۔ حج تمتع سے ممانعت:
428
۴۔ خلع:
428
۵۔ مدہوش کی طلاق:
428
۶۔ باپ کا عطیہ اولاد کے لیے:
429
۷۔ بے وقوف کے تصرف پر حکم امتناعی:
429
۸۔ ذخیرہ اندوزی کی حرمت:
430
چوتھا باب عہد عثمانی کی فتوحات
430
(۱)… مشرق کی فتوحات
430
فتوحات اہل کوفہ: آذربیجان ۲۴ھ:
432
طبرستان پر ۳۰ھ میں سعید بن العاص رضی اللہ عنہ کی چڑھائی:
432
۳۲ھ میں ’’باب‘‘ اور ’’ بَلَنْجَر ‘‘ پر حملہ:
433
یزید بن معاویہ کا قتل:
433
تمہاری سفیدی میں خون کی سرخی کتنی حسین ہے:
433
کپڑوں پر خون کی چمک کتنی حسین لگتی ہے:
434
(۲)… شام کی فتوحات
434
حبیب بن مسلمہ فہری رضی اللہ عنہ کی فتوحات:
434
بحری جنگ کی سب سے پہلی اجازت عثمان رضی اللہ عنہ نے دی:
435
قبرص کی جنگ:
437
عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ قبرص کا مال غنیمت تقسیم کرتے ہیں :
437
(۳)… مصری محاذ کی فتوحات
437
اسکندریہ میں باغیوں کی سرکوبی:
440
فتح افریقہ:
443
فتح افریقہ میں عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما کی جواں مردی:
445
(۴)… ایک مصحف پر امت کو جمع کرنے کا عظیم کارنامہ
445
پہلا مرحلہ… عہد نبوی میں :
446
دوسرا مرحلہ… ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے عہد میں :
447
زید بن ثابت رضی اللہ عنہ کو جمع قرآن کے لیے منتخب کرنے کے اہم اسباب:
448
عہد نبوی اور عہد صدیقی کی کتابت قرآنی میں فرق:
448
تیسرا مرحلہ …عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کے عہد میں
448
عہد عثمانی میں قرآن کی جمع و تدوین کا سبب:
449
ان مصاحف کی تعداد جنھیں عثمان رضی اللہ عنہ نے مختلف شہروں کو روانہ کیا:
450
پانچواں باب عثمان رضی اللہ عنہ کے دور خلافت میں صوبوں کا نظام
450
(۱)… اسلامی سلطنت کے صوبے
450
(۲)… گورنروں کے ساتھ عثمانی سیاست اور ان کے حقوق و فرائض
450
۱۔گورنروں کی نگرانی اور ان کے اخبار پر اطلاع کے عثمانی اسلوب:
450
۲۔ گورنروں کے حقوق:
451
۳۔ گورنروں کے فرائض:
451
(۳)… سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے گورنروں کی حقیقت
452
(۴)… ابوذر غفاری اور عثمان رضی اللہ عنہما کے مابین تعلقات کی حقیقت خلاصہ:
454
ابوذر رضی اللہ عنہ کی وفات اور آپ کے بچوں کو عثمان رضی اللہ عنہ کا اپنے بچوں میں ضم کر لینا:
456
چھٹا باب فتنہ قتل عثمان رضی اللہ عنہ کے اسباب
456
(۱)… فتنہ قتل عثمان رضی اللہ عنہ کے واقعات جنگ جمل و صفین وغیرہ کے حالات کی تحقیق کی اہمیت، اس کے وقوع پذیر ہونے سے متعلق نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے خبر دینے کی حکمتیں فتنہ قتل عثمان رضی اللہ عنہ اور اس کے نتیجہ میں جنگ جمل و صفین کے حالات کی تحقیق کی اہمیت:
459
(۲)… فتنہ قتل عثمان رضی اللہ عنہ کے اسباب
460
۱۔ جاہلی عصبیت:
460
۲۔ اسلامی فتوحات کا رک جانا:
461
۳۔ پرہیز گاری و ورع کا غلط مفہوم:
462
۴۔جاہ طلبی:
462
۵۔ کینہ وروں کی سازش:
463
۶۔ عثمان رضی اللہ عنہ کے خلاف اعتراضات و بغاوت کی آگ بھڑکانے کی محکم تدبیر:
464
۷۔ لوگوں کو برانگیختہ کرنے والے وسائل و اسلوب اختیار کرنا:
465
۸۔ فتنے برپا کرنے میں سبائیوں کا اثر اور فتنہ کی تحریک میں عبداللہ بن سبا کا کردار
469
ساتواں باب سیّدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کا قتل
469
(۱)… فتنہ کا اشتعال
470
۱۔فسادی سعید بن العاص رضی اللہ عنہ کی مجلس میں فساد مچاتے ہیں :
471
۲۔ فسادی معاویہ رضی اللہ عنہ کے پاس جلا وطنی گزارتے ہیں :
474
۳۔ کوفہ کے فسادیوں سے متعلق معاویہ رضی اللہ عنہ کا خط امیر المومنین عثمان رضی اللہ عنہ کے نام:
474
۴۔ عثمان رضی اللہ عنہ کا خط کوفہ میں خروج کرنے والوں کے نام:
475
(۲)…فتنہ کے ساتھ تعامل میں عثمانی سیاست
475
۱۔ بلوائیوں کے مدینہ پہنچنے کے بعد،سیّدنا عثمان رضی اللہ عنہ ان کی صفوں کو پھاڑتے ہیں :
476
۲۔ باغیوں پر حجت قائم کرنا:
479
۳۔ باغیوں کے بعض مطالبات کو پورا کرنا:
479
۴۔ ربانی علماء سے مشورہ کرنا:
480
(۳)… مدینہ پر فسادیوں کا قبضہ
480
۱۔صوبوں سے فسادیوں کی آمد:
482
۲۔ مصر کے باغیوں سے مذاکرات کے لیے عثمان رضی اللہ عنہ ، علی رضی اللہ عنہ کو روانہ کرتے ہیں :
482
۳۔ بلوائیوں کے پیچھے نماز سے متعلق عثمان رضی اللہ عنہ کی رائے:
483
۴۔ امیر المومنین عثمان رضی اللہ عنہ اور محاصرین کے درمیان مذاکرات:
483
۵۔ عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما ، عثمان رضی اللہ عنہ کو منصب خلافت سے عدم تنازل پر ابھارتے ہیں :
484
۶۔ باغیوں کا آپ کو قتل کی دھمکی:
485
۷۔ عثمان رضی اللہ عنہ کا لوگوں کو اپنے فضائل یاد دلانا:
487
عثمان رضی اللہ عنہ کی طرف سے صحابہ رضی اللہ عنہم کا دفاع کرنا اور آپ کا انکار
487
۱۔علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ :
487
۲۔زبیر بن العوام رضی اللہ عنہ :
488
۳۔مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ :
488
۴۔حسن بن علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہما :
488
۵۔ عبداللہ بن عمر بن خطاب رضی اللہ عنہما :
489
۶۔ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ :
489
۷۔بعض صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی عثمان رضی اللہ عنہ کو مکہ پہنچانے کی پیش کش:
489
امہات المومنین اور بعض صحابیات کا موقف
489
۱۔ ام المومنین ام حبیبہ بنت ابی سفیان رضی اللہ عنہما :
490
۲۔ام المومنین صفیہ رضی اللہ عنہا :
490
۳۔ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہا :
491
عثمان رضی اللہ عنہ کا آخری خطاب
492
شہادت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ :
496
قتل کی تاریخ، شہادت کے وقت آپ کی عمر، نماز جنازہ اور تدفین:
499
شہادت عثمان رضی اللہ عنہ سے متعلق صحابہ رضی اللہ عنہم کے اقوال
499
اہل بیت کی طرف سے مدح سرائی اور آپ کے خون سے ان کی براء ت ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا :
500
علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ :
501
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما :
501
زید بن علی رحمہ اللہ :
501
فتنہ قتل سے متعلق صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے اقوال
501
انس بن مالک رضی اللہ عنہ :
502
حذیفہ بن یمان رضی اللہ عنہ :
502
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ :
502
ابوبکرہ رضی اللہ عنہ :
502
ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ :
502
سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ :
502
عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہما :
503
عبداللہ بن سلام رضی اللہ عنہ :
503
حسن بن علی رضی اللہ عنہما :
503
سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ :
503
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما :
503
دوسرے فتنوں کے برپا ہونے میں قتل عثمان رضی اللہ عنہ کا اثر
505
خلاصہ
517
پہلا باب: سیّدنا علی بن ابو طالب رضی اللہ عنہ مکہ میں
517
(۱) نام و نسب، کنیت، اوصاف اور خاندان نام و نسب، کنیت اور لقب:
518
پیدائش:
519
والد:
519
والدہ :
519
بھائی:
519
بیویاں اور اولاد:
520
امہات الاولاد:
520
جسمانی اوصاف:
521
قبول اسلام:
521
(۲)…قبولِ اسلام اور ہجرت سے قبل مکہ کے اہم کارنامے
521
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر علی رضی اللہ عنہ کی فدائیت و جاں نثاری:
522
ہجرت:
523
(۳)… سیّدنا علی رضی اللہ عنہ کی قرآنی زندگی اورآپ پر اس کے اثرات
523
علی رضی اللہ عنہ کے نزدیک قرآن کی عظمت و اہمیت:
524
آپ کے بارے میں نازل ہونے والی قرآنی آیات:
525
امت محمدیہ کے لیے آپ نہایت شفیق ثابت ہوئے:
525
سیّدنا علی رضی اللہ عنہ کے نزدیک قرآن مجید سے مسائل مستنبط کرنے کے اصول و مبادی
526
علی رضی اللہ عنہ سے منقول چند آیات کی تفسیریں
527
(۴)…رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت
528
۱۔ طریقۂ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے التزام کی رغبت دلانا:
529
۲۔ امیر المومنین علی رضی اللہ عنہ اور اتباع نبوی:
532
سیّدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے احادیث روایت کرنے والے لوگ:
533
سیّدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت کرنے والے آپ کے اہل بیت:
533
سیّدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت کرنے والے مشہور تابعین:
534
(۵)… ہجرت مدینہ سے غزوۂ احزاب تک سیّدنا علی رضی اللہ عنہ کے اہم کارنامے
534
۱۔ مدینہ میں مؤاخاۃ (بھائی چارہ):
535
۲۔ مہمات و سرایا:
535
۳۔ سیّدنا علی رضی اللہ عنہ کی سیّدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا سے شادی:
537
آپ کی اولاد یعنی حسن اور حسین رضی اللہ عنہما
537
حسین بن علی رضی اللہ عنہما :
538
سیّدنا علی رضی اللہ عنہ غزوۂ احد میں :
538
سیّدنا علی رضی اللہ عنہ (غزوۂ بنونضیر) میں :
538
سیّدنا علی رضی اللہ عنہ (غزوہ حمراء الاسد):
539
(۶)… غزوۂ احزاب سے لے کر وفات نبوی تک سیّدنا علی رضی اللہ عنہ کے اہم کارنامے
539
غزوۂ احزاب میں :
541
غزوۂ بنو قریظہ میں :
542
صلح حدیبیہ اور بیعت رضوان میں :
543
غزوۂ خیبر میں :
544
حجۃ الوداع میں :
544
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو نہلانے اور دفن کرنے کا شرف سیّدنا علی رضی اللہ عنہ کے حق میں :
545
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی مرض الموت میں جو وصیت نامہ لکھوانے کا ارادہ کیا تھا اس کی حقیقت:
553
دوسرا باب: سیّدنا علی رضی اللہ عنہ خلفائے راشدین کے عہد میں
553
(۱)… عہد صدیقی میں
553
سیّدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کی خلافت پر جنابِ علی رضی اللہ عنہ کی بیعت:
554
سیّدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کی امامت میں علی رضی اللہ عنہ کا نماز پڑھنا اور ان کے ہدیے و تحفے قبول کرنا:
555
میراث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے متعلق ابوبکر صدیق اور سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہما کا معاملہ:
557
یہ حدیث ابوبکر ( رضی اللہ عنہ ) کی من گھڑت ہے:
563
سنت اور اجماع سے دلیل کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کسی کو اپنا وارث نہیں بنایا:
566
سیّدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا کی ابوبکر رضی اللہ عنہ سے رضا مندی:
569
سیّدنا علی رضی اللہ عنہ ، ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی وفات کے موقع پر:
570
(۲)… عہدفاروقی میں
570
عدالتی معاملات
570
۱۔ ایک پاگل عورت کا معاملہ:
571
۲۔ غلطی پر ڈٹے نہ رہو سنت کی طرف رجوع کرو!
571
سیّدنا عمر رضی اللہ عنہ نے کئی مرتبہ علی رضی اللہ عنہ کو مدینہ پر اپنا نائب مقرر کیا:
571
سیّدنا علی رضی اللہ عنہ اور آل علی کا عمر رضی اللہ عنہ سے مخلصانہ تعلق
572
۱۔ عبداللہ بن عمر کے مقابلے میں تم اجازت پانے کے زیادہ مستحق ہو:
572
۲۔ وظیفہ دینے میں بنی ہاشم کو مقدم کرنا:
572
۳۔ یہ چادرمجھے میرے بھائی اوردوست نے دی ہے:
573
(۳)…عہد عثمانی میں
573
سیّدناعثمان رضی اللہ عنہ کی خلافت پر علی رضی اللہ عنہ کی بیعت:
573
شوریٰ سے متعلق رافضی دسیسہ کاریاں
574
۱۔ خلیفۃ المسلمین کے انتخاب میں صحابہ کرام رضی اللہ عنہم پر جانب داری کی تہمت:
575
۲۔ اموی پارٹی اور ہاشمی پارٹی:
576
۳۔ سیّدناعلی رضی اللہ عنہ کی طرف منسوب کردہ تہمتیں اور جھوٹی باتیں :
576
سیّدناعثمان اور جناب علی رضی اللہ عنہما کے مابین تفاضل:
577
سیّدناعثمان رضی اللہ عنہ کے دورمیں علی رضی اللہ عنہ بحیثیت مشیر اور حدود نافذکرنے والے
577
۱۔ عہد عثمانی میں حدود کی تنفیذ سیّدناعلی رضی اللہ عنہ کے حوالے:
578
۲۔ سیّدناعلی رضی اللہ عنہ کا عثمان رضی اللہ عنہ کو یہ مشورہ کہ لوگوں کو ایک قراء ت پر جمع کردو:
578
شہادت عثمان رضی اللہ عنہ کے فتنہ میں سیّدناعلی رضی اللہ عنہ کا موقف
579
۱۔ شورش کے آغاز میں علی رضی اللہ عنہ کا موقف:
582
۲۔ محاصرہ کے دوران سیّدناعلی رضی اللہ عنہ کا موقف:
585
تیسرا باب : بیعت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ اہم اوصاف حمیدہ اورمعاشرتی زندگی
585
(۱)… بیعت سیّدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ بیعت کی نوعیت:
586
خلافت علی رضی اللہ عنہ پر امت کا اجماع:
586
خلافتِ علی رضی اللہ عنہ پر اجماع امت کے ناقلین:
587
سیّدنا علی رضی اللہ عنہ کا خطبۂ خلافت:
589
تذکرۂ علی کے وقت ’’رضی اللہ عنہ‘‘ یا ’’کرم اللہ وجہہ‘‘ یا ’’علیہ السلام‘‘
590
(۲)… فضائل، مآثر و اوصاف اور نظام حکومت کے اصول و قواعد
591
مآثر و اوصاف:
591
دینی علم و بصیرت:
592
امیر المومنین سیّدنا علی رضی اللہ عنہ کا زہد و ورع
593
اللہ کی قسم! میں تمھارے مال سے کچھ نہیں لیتا:
593
خشوع قلب اور اقتدائے مومن:
594
خلیفہ کے لیے بیت المال سے دو پیالوں سے زیادہ خوراک لینا جائز نہیں :
594
تیری خوشبو اچھی ہے،رنگ حسین ہے، مزا لذیذ ہے:
594
امیر المومنین علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کا تواضع:
595
میں ہی وہ شخص ہوں جس نے دنیا کو ذلیل کیا:
595
ابوالعیال <mfnote> خود سامان اٹھانے کا زیادہ حق دار ہے:
595
اپنے چچا عباس رضی اللہ عنہما کے ساتھ متواضعانہ برتاؤ:
596
فیاضی و احسان:
597
اللہ سے حیا:
598
بندگی، صبر اور خلوص و للہیت:
598
اللہ سے دعا و مناجات:
600
امیر المومنین سیّدنا علی رضی اللہ عنہ کی حکومت کے اساسی مآخذ
600
۱۔ پہلا ماخذ:… قرآن مجید:
600
۲۔ دوسرا ماخذ:… سنت مطہرہ:
600
۳۔ پیش رو خلفائے راشدین کی اقتداء:
601
عدل و مساوات:
602
(۳)… معاشرتی زندگی اور امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا اہتمام
602
توحید کی دعوت اور شرک سے جنگ:
604
امیر المومنین سیّدنا علی رضی اللہ عنہ کو جاہلیت کے نشانات مٹانے کا حرص:
605
امیر المومنین سیّدنا علی رضی اللہ عنہ کواکب پرستی کے عقیدہ کو باطل قرار دیتے ہیں :
605
سیّدنا علی رضی اللہ عنہ کی ذات میں مبالغہ کرنے اور الوہیت کا درجہ دینے والوں کو آپ نے سزا دی:
606
قضاء و قدر کے بارے میں امیر المومنین علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کا عقیدہ:
606
اللہ تعالیٰ بے شمار انسانوں کا حساب کیسے کرے گا؟
606
مہلک امراض، جن سے امیر المومنین علی بن ابی طالب نے ڈرایا:
606
امیر المومنین علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کا بازاروں کی اصلاح کرنا
608
چوتھا باب: امیر المومنین سیّدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کے عہد میں ادارۂ مالیات، محکمہ قضاء اور آپ کے بعض فقہی اجتہادات
608
(۱)… ادارۂ مالیات
609
(۲)… محکمہ قضاء
610
امیر المومنین علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کے مشہور قاضی
610
(۳)…امیرالمومنین علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کی فقاہت
611
طہارت کے احکام
611
۱۔ شیر خوار بچی کا پیشاب دھویا جائے گا اور بچے کے پیشاب پر چھینٹے مارے جائیں گے:
611
۲۔ بیٹھنے والے کی نیند اور اس کے ناقض وضو ہونے کا حکم:
611
۳۔ مذی ناقض وضو ہے:
612
۴۔ جنابت کے علاوہ تمام حالات میں مصحف کو ہاتھ میں لیے بغیر قرآن کی تلاوت کرنا:
612
نماز کے احکام
612
۱۔ رکوع یا سجدہ کی حالت میں تلاوت قرآن کی ممانعت:
612
۲۔ فوت شدہ نمازوں کی قضاء:
612
میت کو غسل دینے اور اس کی تکفین کے احکام ۱۔ شوہر کا اپنی بیوی کو غسل دلانا:
613
۲۔ میت کے مال سے تکفین:
613
۳۔ شہید کو غسل دینا اور اس کی تکفین:
614
زکوٰۃ کے متعلق احکام
614
۱۔ کسی مال پر سال گزرنے سے پہلے زکوٰۃ نہیں ہے:
614
۲۔ سونے چاندی کا نصاب اور ان میں مقدار زکوٰۃ:
614
۳۔ غلہ جات کی جن اصناف میں زکوٰۃ واجب ہے:
615
روزے کے احکام
615
۱۔ ایک عادل مسلمان کی رویت ہلال سے رمضان کے روزے کا ثبوت:
615
۲۔ جنبی کا روزہ:
615
۳۔ انتہائی ضعیف روزہ توڑ سکتا ہے:
616
حج کے احکام
616
۱۔ محرم کا اپنی عورت کو بوسہ دینا:
616
۲۔ محرم کا حملہ آور جانور کو قتل کرنا:
616
۳۔ کوے کو قتل کرنا:
616
۴۔ طواف میں بھول جانا:
617
مالی معاملات
617
۱۔ حاکم وقت کے انعامات و عطایات:
617
۲۔ مظلوم کو حق دلانے کے لیے اس کا ہدیہ قبول کرنا:
617
۳۔ عاریتاً لیے ہوئے سامان کی عدم ضمانت:
617
حدود ۱۔ مرتد کی سزا:
617
۲۔ حد زنا:
618
۳۔ شراب نوشی کی حد:
618
۴۔ چوری کی حد:
619
تعزیرات
619
۱۔ ہاتھ سے مارنا:
619
۲۔ حدشرعی کی تنفیذ میں مزید کوڑے:
619
۳۔ قید کرنا:
620
پانچواں باب : معرکہ جمل و صفین اور تحکیم
620
معرکۂ جمل کا پس منظر:
620
فتنہ انگیزی میں سبائیت کا اثر
620
۱۔کیا عبداللہ بن سبا ایک خیالی شخصیت تھی ۔۔۔۔۔۔؟
623
۲۔ فتنہ کو متحرک کرنے میں عبداللہ بن سبا کا کردار:
626
قاتلینِ عثمان رضی اللہ عنہ سے قصاص لینے کے لیے طریقہ کار میں صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کا اختلاف:
628
قصاص طلب کرنے میں طلحہ، زبیر، عائشہ و معاویہ رضی اللہ عنہم کا موقف:
636
فتنہ سے کنارہ کش رہنے والوں کا موقف:
637
جنگ سے کنارہ کش رہنے والے صحابہ کے نام:
637
قاتلین عثمان رضی اللہ عنہ کے متعلق آپ کاموقف:
640
اپنے لشکر کے مشکوک افراد سے کوئی خدمت لینے سے گریز کرنا:
641
سیّدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی بصرہ روانگی سے متعلق چند قابل توجہ پہلو
641
کیا سیّدہ عائشہ رضی اللہ عنہا روانگی کے لیے مجبور کی گئی تھیں :
642
کیا سیّدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے اپنے ساتھیوں پر دباؤ ڈال رکھا تھا؟
643
دمِ عثمان رضی اللہ عنہ کے بدلے کی کارروائی سے متعلق دیگر امہات المومنین کا موقف:
645
چشمہ حوأب سے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کا گزر:
645
امیر لمومنین علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کی کوفہ روانگی
647
۱۔عبداللہ بن سلا م رضی اللہ عنہ کی امیرالمومنین علی رضی اللہ عنہ کو نصیحت:
648
۲۔حسن بن علی رضی اللہ عنہما کی اپنے والد کو نصیحت:
649
صلح کی کوششیں
651
جنگ بھڑک گئی
651
۱۔ جنگ بھڑکانے میں سبائیوں کا کردار:
655
۲۔معرکۂ جمل کے دو (۲) رَن:
658
۳۔ مقتولین کی تعداد:
659
۴۔جنگ کے خاتمہ پر سیّدنا علی رضی اللہ عنہ کا اعلان:
659
۵۔ معرکۂ جمل کی تاریخ:
660
۶۔ سیّدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی گستاخی کرنے والے کے بارے میں سیّدنا علی رضی اللہ عنہ کا موقف:
660
۷۔ ام المومنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی طرف سے عمار بن یاسر رضی اللہ عنہما کا دفاع:
660
ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہا اور امیرالمومنین علی رضی اللہ عنہ کا تقابل
661
۱۔حریم نبوی بننے سے پہلے…:
661
۲۔ازواج مطہرات میں سب سے محبوب:
662
۳۔ سیّدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے لحاف میں وحی کا نزول:
662
۴۔جبریل علیہ السلام عائشہ رضی اللہ عنہا کو سلام بھیجتے ہیں :
663
۵۔آیت تخییر کا نزول نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا اور سب سے پہلے آپ رضی اللہ عنہا کو اختیار دینا:
663
۶۔آپ رضی اللہ عنہا کے سبب چند قرآنی آیات کا نزول:
665
۷۔نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ خواہش کہ میری زندگی کے آخری ایام عائشہ کے گھر میں ہوں :
666
۸۔جنت کی بشارت:
667
۹۔ سیّدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی تمام عورتوں پر فضیلت ایسے ہے جیسے ثرید کی فضیلت تمام کھانوں پر:
671
۱۰۔عائشہ، خدیجہ اور فاطمہ رضی اللہ عنہن کے مابین تقابل:
675
کیا ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہا نے جنگ جمل میں مسلمانوں کی خون ریزی کو حلال کیا تھا؟
676
ایک حدیث کی تحقیق:
676
سیّدناعلی ، عائشہ رضی اللہ عنہما کو بحفاظت احترام و اعزاز سے ان کے گھر (مدینہ) پہنچاتے ہیں :
679
جنگ جمل پر احساس ندامت:
679
جنگ صفین ۳۷ھ
679
معرکے کا پس منظر ۱۔ام المؤمنین ام حبیبہ بنت ابی سفیان رضی اللہ عنہا نے، عثمان رضی اللہ عنہ کی قمیص دے کر نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہما کو معاویہ رضی اللہ عنہ اور شام والوں کے پاس بھیجا:
680
۲۔معاویہ رضی اللہ عنہ کی عدم بیعت کے اسباب و محرکات:
680
۳۔اہل شام سے جنگ کے لیے علی رضی اللہ عنہ کی فوجی تیاری اور اس پر حسن رضی اللہ عنہ کا اعتراض:
681
۴۔جنگ جمل کے بعد امیر المومنین علی رضی اللہ عنہ جریر بن عبداللہ کو معاویہ رضی اللہ عنہما کے پاس بھیجتے ہیں :
682
۵۔ سیّدنا علی رضی اللہ عنہ کی شام روانگی:
683
۶۔ سیّدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کا صفین کے لیے نکلنا:
684
۷۔ پانی پر جنگ:
684
۸۔صلح کی کوششیں اور جنگ بندی کے آثار:
685
جنگ کا آغاز
685
پہلا دن :
687
دوسرا دن:
689
لیلۃ الہریر، جمعہ کا دن:
690
تحکیم کی دعوت:
690
سیّدنا عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ کی شہادت اور مسلمانوں پر اس کا اثر:
692
عمار بن یاسر رضی اللہ عنہما کا قاتل کون ہے؟
693
عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ کے بارے میں جنگ صفین کا ایک جھوٹا واقعہ:
695
صفین سے واپسی کے بعد سیّدنا علی رضی اللہ عنہ کا قبروں کی زیارت کرنا:
695
قاتلین عثمان کا جنگ پر اصرار:
696
امیر المومنین علی رضی اللہ عنہ معاویہ رضی اللہ عنہ اور اہل شام کو لعن طعن کرنے سے روکتے ہیں :
697
(۳)… تحکیم
698
سیّدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ کی سیرت
699
۱۔رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ابوموسیٰ اشعری کو تمغۂ شرف سے نوازتے ہیں :
701
عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ کی سیرت
701
سریۂ ذات السلاسل ۷ھ کی قیادت عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ کے ہاتھوں میں :
702
فضائل و مناقب:
706
معاہدۂ تحکیم کی قرار دادیں
709
چھٹا باب : خوارج کے بارے میں علی رضی اللہ عنہ کا موقف
709
(۱)…خوارج کا تعارف خوارج کی نشو و نما اور ان کاتعارف:
710
خوارج کی مذمت میں وارد شدہ احادیث:
712
خوارج کا حروراء کی طرف سمٹ جانا اور ان سے ابن عباس رضی اللہ عنہما کا مناظرہ
715
بقیہ خوارج سے مناظرہ کے لیے امیر المومنین علی رضی اللہ عنہ کا نکلنا اور کوفہ پہنچنے کے بعد ان کے ساتھ برتاؤ کی نوعیت، پھر خوارج کا دوبارہ خروج
721
معرکۂ نہروان ۳۸ھ
721
۱۔ سبب معرکہ:
723
۲۔ جنگ کا آغاز:
723
۳۔ پستان والا، یا ناقص الید شخص کون تھا؟ اور اس کے قتل سے علی رضی اللہ عنہ کی فوج پر کیا اثر پڑا؟
724
۴۔ امیر المومنین علی رضی اللہ عنہ کا خوارج سے برتاؤ:
727
سیّدنا علی رضی اللہ عنہ کی جنگوں سے مستنبط ہونے والے فقہی مسائل
732
خوارج کے چند اہم اوصاف
733
خوارج کے چند عقائد و نظریات
733
دور حاضر میں خوارج کی روش اور ان کی بعض علامات
733
۱۔شرعی علوم سے ناواقفیت:
734
۲۔علم بلا معلم:
742
۳۔ علماء کی کوتاہیاں اوراپنی ذمہ داریوں سے اعراض:
744
۴۔ظلم کا چلن اور وضعی قوانین کی تابعداری:
744
۵۔علمائے دین کے آراء کا غلط مفہوم متعین کرنا:
744
۶۔بگاڑ اور فساد کا عام چلن:
745
۷۔تزکیۂ نفس کا عدم اہتمام:
745
دور حاضر میں غلو پرستی کے چند مظاہر
745
دین و عبادت کے نام پر نفس کشی اور دوسروں کو تنگی میں ڈالنا:
746
’’انا‘‘ کی نمائش، غرور اور ناپختہ ذہن نوجوانوں کی قیادت:
747
خود رائی کو ترجیح دینا اور دوسروں کو جاہل گرداننا:
747
علماء و عاملین پر طعن و تشنیع:
750
بدگمانی:
751
شدت پسندی اور دوسروں پر سختی:
752
آزمائشیں اور مشکلات:
752
دعوت و تبلیغ کے اصولوں سے ناواقفیت:
753
امیر المومنین علی رضی اللہ عنہ کی زندگی کے آخری ایام اور شہادت
753
جنگ نہروان کے نتیجہ میں :
755
امیر المومنین علی رضی اللہ عنہ کا اپنے لشکر کو لڑائی پر ابھارنا اور پھر معاویہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ جنگ بندی پر مصالحت کرنا:
758
طلب شہادت کی دعا:
758
امیر المومنین علی رضی اللہ عنہ کو اپنی شہادت کا علم تھا:
759
حسن اور حسین رضی اللہ عنہما کو امیر المومنین علی رضی اللہ عنہ کی وصیت:
760
جب موت سے بالکل قریب ہوئے تو یہ وصیت فرمائی:
761
امیر المومنین علی رضی اللہ عنہ اپنے قاتل کا مثلہ کرنے سے منع فرماتے ہیں :
762
امیر المومنین علی رضی اللہ عنہ کی مدت خلافت، شہادت کے وقت آپ کی عمر اور قبر کی جگہ:
763
سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے بارے میں صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے توصیفی کلمات
763
امیر المومنین علی رضی اللہ عنہ کے بارے میں سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کے توصیفی کلمات:
763
امیر المومنین کے بارے میں عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے توصیفی کلمات:
763
شہادت علی رضی اللہ عنہ کی خبر جب معاویہ رضی اللہ عنہ کو پہنچی:
764
سیّدنا علی رضی اللہ عنہ کے بارے میں حسن بصری رحمہ اللہ کے توصیفی کلمات:
764
خلافت علی رضی اللہ عنہ کے متعلق امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کے توصیفی کلمات:
765
فضائل علی رضی اللہ عنہ کے متعلق چند ضعیف و موضوع روایات
771
مراجع ومصادر