إن تجد عیبا فسد الخللاجل من لاعیب فیہ و علا’’تمھیں کوئی عیب ملے تو اسے دور کر لو۔ اللہ جل و علا ہی بے عیب ہے۔‘‘ اور شاعر کا قول ہے: اطلب العلم ولا تکسل فماابعد الخیر علی اہل الکسل’’علم حاصل کرو، کاہلی مت کرو، کاہلی کرنے والوں سے بھلائی بہت دور ہوتی ہے۔‘‘ احتفل للفقہ فی الدین ولاتششغل بمال و حول’’تفقہ فی الدین کی فکر کرو، دین سے روکنے والی چیزوں اور دنیاوی مال و دولت میں نہ پھنسو۔‘‘ واہجر النوم وحصلہ فمنیعرف المعروف یحقر ما بذل’’جاگو اور اسے حاصل کرو، جو اچھائی کی قدر جانتا ہے اس کے لیے سب کچھ خرچ کر دیتا ہے۔‘‘ ولا تقل قد ذھبت اربابہکل من سار علی الدرب و صل’’یہ نہ کہو کہ تفقہ فی الدین والے چلے گئے۔ جو چلتا رہتا ہے منزل مقصود تک پہنچ جاتا ہے۔‘‘ سُبْحَانَکَ اللّٰہُمَّ وَبِحَمْدِکَ أَشْہَدُ أَنْ لَّا اِلٰہَ اِلَّا اَنْتَ ، اَسْتَغْفِرُکَ وَأَتُوْبُ إِلَیْکَوَآخِرُ دَعْوَانَا أَنِ الْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ