Maktaba Wahhabi

63 - 118
قَالَ لَا تُؤَاخِذْنِیْ بِمَا نَسِیْتُ و۔لَا تُرْھِقْنِیْ مِنْ اَمْرِیْ عُسْرًا (۷۳) موسیٰ نے جواب دیا کہ میری بھول پر مجھے نہ پکڑئیے اور مجھے اپنے کام میں تنگی میں نہ ڈالیئے۔ ٭ یعنی میرے ساتھ آسانی کا معاملہ کریں، سختی کا نہیں۔ قَالَ ذٰلِکَ مَا کُنَّا نَبْغِ فَارْتَدَّا عَلیٰ اٰثَارِہِمَا قَصَصًا (۶۴) موسیٰ نے کہا یہی تھا جس کی تلاش میں ہم تھے چنانچہ وہیں سے اپنے قدموں کے نشان ڈھونڈتے ہوئے واپس لوٹے ۔ وَکَیْفَ تَصْبِرُ عَلیٰ مَالَمْ تُحِطْ بِہٖ خُبْرًا (۶۸) اور جس چیز کو آ پ نے اپنے علم میں ٭نہ لیا ہو اس پر صبر کر بھی کیسے سکتے ہیں ؟ ٭ یعنی جس کا پورا علم نہ ہو۔ قَالَ لاَ تُؤَاخِذْنِیْ بِمَا نَسِیْتُ وَلاَ تُرْہِقْنِیْ مِنْ اَمْرِیْ عُسْرًا (۷۳) موسیٰ نے جواب دیا کہ میری بھول پر مجھے نہ پکڑئیے اور مجھے اپنے کام میں تنگی میں نہ ڈالئے۔
Flag Counter