Maktaba Wahhabi

35 - 139
میں تخفیف کرتا ہے، اللہ عزوجل کا ارشاد گرامی ہے: ﴿وَذَا النُّونِ إِذ ذَّھَبَ مُغَاضِباً فَظَنَّ أَن لَّن نَّقدِرَ عَلَیہِ فَنَادَی فِي الظُّلُمَاتِ أَن لا إلٰہَ إِلاَّ أَنْتَ سُبْحَانَکَ إِنِّي کُنْتُ مِنَ الظَّالِمِیْنَ فَاسْتَجَبْنَا لَہُ وَنَجَّیْنَاہُ مِنَ الغَمِّ وَکَذَلِکَ نُنْجِي الْمُؤمِنِینَ﴾ [1] اور مچھلی والے (یونس علیہ السلام) کو یاد کرو، جب وہ غصہ سے نکل کر گئے اور سوچا کہ ہم انہیں پکڑ نہ سکیں گے، بالآخر وہ اندھیروں کے اندر سے پکار اٹھے کہ ’’الٰہی تیرے سوا کوئی معبود نہیں ، تو پاک ہے ، بیشک میں ظالموں میں سے ہوگیا۔‘‘ تو ہم نے ان کی پکار سن لی اور انہیں غم سے نجات دے دی، اور ہم مومنوں کو اسی طرح نجات دیا کرتے ہیں ۔ نیز ارشاد ہے: ﴿ثُمَّ نُنَجِّي رُسُلَنَا وَالَّذِينَ آمَنُوا ۚ كَذَٰلِكَ حَقًّا عَلَيْنَا
Flag Counter