Maktaba Wahhabi

105 - 127
سے ان کو منع کیا گیا تھا یعنی چوری ، زنا، شراب نوشی، اور دوسرے کا مال ہڑپ کرنا وغیرہ ، جبکہ اہل بدعت کا جرم یہ ہے کہ انہوں نے تو سرے سے ان احکامات ہی کی دھجیاں اڑا دیں جس کے یہ پابند کئے گئے تھے یعنی اتباع سنت اور مومنین کی جماعت کے ساتھ جڑے رہنے کے احکامات"۔
Flag Counter