بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم مقدمہ إن الحمد للّٰہ نحمدہ ونستعینہ ونستغفرہ، ونعوذ باللّٰہ من شرور أنفسنا وسیئات أعمالنا، من یھدہ اللّٰہ فلا مضل لہ، ومن یضلل فلا ھادي لہ، وأشھد أن لا إلہ إلا اللّٰہ وحدہ لا شریک لہ، وأشھد أن محمداً عبدہ ورسولہ، صلی اللّٰہ علیہ وعلی آلہ وأصحابہ ومن تبعھم بإحسان إلی یوم الدین، وسلم تسلیماً کثیراً، أما بعد : اسلام کے نور اور کفر کی تاریکیوں کے بارے میں یہ ایک مختصر رسالہ ہے، جس میں میں نے اختصار کے ساتھ اسلام کا مفہوم، اس کے مراتب، اس کے ثمرات، اس کی خوبیاں، اس کے نواقض (منافی امور) ذکر کئے ہیں نیز کفر‘ اس کا مفہوم،اس کے اقسام‘ تکفیر کی خطرناکی‘ تکفیر کے اصول اور کفر کے اثرات و نقصانات بیان کئے ہیں۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ اللہ تعالیٰ نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو پوری انسانیت کے |
Book Name | توحید کا نور اور شرک کی تاریکیاں |
Writer | ڈاکٹر سعید بن علی قحطانی |
Publisher | مکتبہ توعیۃ الجالیات القصیم |
Publish Year | |
Translator | ابو عبد اللہ عنایت اللہ بن حفیظ اللہ سنابلی |
Volume | |
Number of Pages | 100 |
Introduction |