دوسرامبحث: کفر کی تاریکیاں پہلا مطلب: کفر کامفہوم: اولاً: ’’کَفْر‘‘(کؔ پر زبر کے ساتھ) کے معنیٰ چھپانے اور ڈھانپنے کے ہیں ‘ جب کسان بیج کو زمین میں چھپادیتا ہے تو کہا جاتا ہے:’’کفر الزارع البذرفي الأرض‘‘کسان نے بیج کو زمین میں چھپادیا اور ’’کُفْر‘‘ (کؔ پر پیش کے ساتھ) ایمان کی ضد ہے‘ اور’’کفر نعمۃ اللّٰہ وبھا کفوراً وکفراناً‘‘ کے معنیٰ ہیں کہ فلاں نے اللہ کی نعمت کا انکار کیا اور اسے فراموش کردیا(یعنی اس کی ناشکری کی) اور’’کافرہ حقَہ‘‘کے معنیٰ ہیں کہ فلاں نے فلاں کے حق کا انکار کردیا‘ اور معظم کے وزن |
Book Name | توحید کا نور اور شرک کی تاریکیاں |
Writer | ڈاکٹر سعید بن علی قحطانی |
Publisher | مکتبہ توعیۃ الجالیات القصیم |
Publish Year | |
Translator | ابو عبد اللہ عنایت اللہ بن حفیظ اللہ سنابلی |
Volume | |
Number of Pages | 100 |
Introduction |