| ۷- کفرہمیشہ کے لئے جہنم واجب کر دیتا ہے: اللہ عزوجل کا ارشاد ہے: ﴿كَذَٰلِكَ يُرِيهِمُ اللّٰہُ أَعْمَالَهُمْ حَسَرَاتٍ عَلَيْهِمْ ۖ وَمَا هُم بِخَارِجِينَ مِنَ النَّارِ﴾[1] اسی طرح اللہ تعالیٰ انہیں ان کے اعمال دکھائے گا انہیں حسرت دلانے کے لئے،اور یہ ہرگز جہنم سے نہ نکلیں گے۔ ۸- کفر اللہ کے دربار سے دھتکارے جانے اور اس کی رحمت سے دور کئے جانے کا سبب ہے: اللہ سبحانہ وتعالیٰ ارشاد ہے: ﴿إِنَّ اللّٰہَ لَعَنَ الْكَافِرِينَ وَأَعَدَّ لَهُمْ سَعِيرًا﴾[2] بیشک اللہ تعالیٰ نے کافروں پر لعنت فرمائی ہے اور ان کے لئے بھڑکتی ہوئی آگ تیارکر رکھا ہے۔ ۹- کفر اللہ کے غضب اور اس کے دردناک عذاب کا عظیم ترین سبب ہے: اللہ عزوجل کا ارشاد ہے: |
| Book Name | توحید کا نور اور شرک کی تاریکیاں |
| Writer | ڈاکٹر سعید بن علی قحطانی |
| Publisher | مکتبہ توعیۃ الجالیات القصیم |
| Publish Year | |
| Translator | ابو عبد اللہ عنایت اللہ بن حفیظ اللہ سنابلی |
| Volume | |
| Number of Pages | 100 |
| Introduction |