صِرَاطٍ مُّسْتَقِيمٍ﴾[1] اللہ سلامتی کے گھر(جنت) کی طرف بلاتا ہے اور وہ جسے چاہتا ہے صراط مستقیم کی رہنمائی فرماتا ہے۔ ۱۹- جو شخص اسلام کواپنا دین مان کر راضی و خوش ہو جاتا ہے اللہ تعالیٰ اسے دنیا و آخرت میں راضی فرماتاہے: چنانچہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے مروی ہے: ’’من قال حین یمسي وحین یصبح: رضیت باللّٰہ رباً، وبالإسلام دیناً، وبمحمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم نبیاً، ثلاث مراتٍ، إلا کان حقاً علی اللّٰہ أن یرضیہ‘‘[2] جو شخص صبح کے وقت اورشام کے وقت(تین مرتبہ) کہتا ہے: ’’رضیت باللّٰہ رباً، وبالإسلام دیناً، وبمحمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم |
Book Name | توحید کا نور اور شرک کی تاریکیاں |
Writer | ڈاکٹر سعید بن علی قحطانی |
Publisher | مکتبہ توعیۃ الجالیات القصیم |
Publish Year | |
Translator | ابو عبد اللہ عنایت اللہ بن حفیظ اللہ سنابلی |
Volume | |
Number of Pages | 100 |
Introduction |