نیز حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کی حدیث ہے ‘ وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا: ’’ بُنِيَ الإسْلامُ على خَمْسٍ: شَهادَةِ أنْ لا إلَهَ إلّا اللّٰہُ وأنَّ مُحَمَّدًا رَسولُ اللّٰہِ، وإقامِ الصَّلاةِ، وإيتاءِ الزَّكاةِ، وصَوْمِ رَمَضانَ وحَجِّ البَيْتِ ‘‘[1] اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر رکھی گئی ہے: اس کی بات کی گواہی دینا کہ اللہ کے سوا کوئی معبود حقیقی نہیں اور محمد(صلی اللہ علیہ وسلم) اللہ کے رسول ہیں ‘ نماز قائم کرنا‘ زکاۃ دینا‘ ماہ رمضان کے روزے رکھنا اور خانۂ کعبہ کا حج کرنا۔ دوم: ایمان کا مرتبہ: اس کی ستر سے زائد شاخیں ہیں ‘ ان میں سب سے |
Book Name | توحید کا نور اور شرک کی تاریکیاں |
Writer | ڈاکٹر سعید بن علی قحطانی |
Publisher | مکتبہ توعیۃ الجالیات القصیم |
Publish Year | |
Translator | ابو عبد اللہ عنایت اللہ بن حفیظ اللہ سنابلی |
Volume | |
Number of Pages | 100 |
Introduction |